فوٹو: فائلامریکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ مذاکرات کے لیے ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل پروگرام کا خاتمہ بھی امریکی تجاویز میں شامل ہے۔ایران کو امریکی تجاویز پہنچانے والے دو پاکستانی اور ایک مصری عہدیدار نے امریکی خبر...
ایران نے علاقائی ثالث کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وہ اپنا دفاع جاری رکھے گا، دفاعی کارروائیاں ایرانی شرائط پوری ہونے تک جاری رہیں گی: ایرانی حکام— فوٹو:فائلایران نے جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز مسترد کردیں۔ایرانی حکام کے مطابق...
منصوبے کی ابتدائی لاگت تقریباً ایک ارب 35 کروڑ روپے تھی جو تقریباً 3 ارب 83 کروڑروپے ہوگئی: حکام/ فوٹو انٹرنیٹکراچی: ڈی جی کے ڈی اے آصف جان صدیقی نے کہا ہےکہ کریم آباد انڈرپاس کا ترقیاتی کام 15 روز میں...
یہ فیصلہ امیگریشن نظام کی سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے: آسٹریلوی وزیر داخلہ/ فائل فوٹوآسٹریلیا نے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہےکہ...
پاکستان جیسے دوست ممالک تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت کی بنیاد ڈالنا چاہتے ہیں، امید ہے دوست ممالک کی کوششیں کامیاب ہو جائیں گی: رضا امیری مقدم۔ فوٹو فائلایرانی فوج کے ترجمان کے بعد پاکستان میں تعینات ایرانی...
کمپنی نے ایک ایکس پوسٹ پر یہ اعلان کیا / رائٹرز فوٹواوپن اے آئی نے اپنی مقبول سورا ویڈیو جنریشن ایپ کو اچانک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں اعلان کیا گیا...
فوٹو: انسٹاگرام/بادشاہبھارت کے معروف ریپر و گلوکار بادشاہ نے پہلی بیوی سے علیحدگی کے 6 سال بعد دوسری شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بادشاہ نے پہلی بیوی جیسمن مسیح سے طلاق کے چھ سال بعد پنجابی اداکارہ ایشا...
پیٹرول پمپ بندش کی صورت میں پاکستان میں شدید فیول بحران کا خدشہ ہے، ممکنہ بحران کی ذمہ داری وزارتِ پیٹرولیم پر عائد ہوگی: ایسوسی ایشن۔ فوٹو فائلآل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے خدشات دور نہ ہونے کی...
ذرائع کے مطابق ملاقات میں خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کیے گئے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ فوٹو فائلخطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی سلامتی کے معاملات پر وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری...
فوٹو: فائلسینئر اداکار سہیل احمد نے کہا ہےکہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لہٰذا وہ انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتے۔حال ہی میں ایک شو کے دوران سہیل احمد نے کہا کہ عمران خان ہیرو ہیں، اس بات سے...
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے__فوٹو: فائلڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی انجم نذیر کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج فی الحال بارش کا امکان نہیں ہے۔ انجم نذیر...
فائل فوٹوسعودی عرب نے ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ کی تردید کردی۔ سعودی سکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ سعودی قیادت کی جانب سے ایران کے ساتھ طویل جنگ کی حوصلہ افزائی کی خبرغلط ہے۔سکیورٹی ذرائع...
پاکستان کی ترقی و استحکام کا انحصار کراچی کی مضبوطی و ترقی میں ہے، بااختیار بلدیاتی نظام ملک کی بقا کے لیے ناگزیر ہو چکا ہے: رہنما ایم کیو ایم۔ فوٹو فائلایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی...
حکومت ہر شہری کا اس کی ضرورت اور دستیابی کے مطابق پیٹرولیم کوٹہ مقرر کرے گی: ذرائع/ فائل فوٹووفاقی حکومت نے کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیےڈیجیٹل نظام لا...
پاکستان، ترکیے، عراق، لبنان، مصر اور عرب ممالک کے عوام امریکا، اسرائیل اور ان کے جرائم کے خلاف ببانگ دہل نفرت کا اظہار کررہے ہیں: مسعود پزشکیاں__فوٹو: فائلایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ آج ہم دنیا کے کئی...
سسٹم کے زیراثر بلوچستان ، خیبر پختونخوا ،پنجاب،سندھ ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش اور فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے__فوٹو: فائلآج سے 30 مارچ کے دوران ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش...
اگر جنگ کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنا تھا تو یہ غیر ضروری جنگ ہے: جرمن صدر فرینک والٹر/ فائل فوٹوجرمنی کے صدر فرینک والٹر نے امریکا کی ایران جنگ کو تباہ کُن سیاسی غلطی اور بین...
فائل فوٹوایران جنگ اور فیول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی آگئی۔برطانوی خبر ایجنسی کے سروے کے مطابق امریکی صدر بننے کے بعد اب ٹرمپ کی عوامی حمایت کم ہوکر 36 فیصد...
ماہرین کا کہنا ہے کہ طاقتور برقی شور سے سگنلز کمزور کیے جاتے ہیں، پروازیں بحری جہاز راستے بھٹک رہے ہیں، سائبر وار فیئر سے ہی روایتی جنگ میں یقینی کامیابیاں شکست میں بدلتی رہی ہیں۔ فوٹو فائلکراچی: روایتی جنگ...
گزشتہ شب آدم واہن کے قریب تیزگام کی 4 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 25مسافر زخمی ہوئے تھے جبکہ ایک کی حالت تشویش ناک ہے/ فائل فوٹولودھراں میں تیز گام ٹرین کو حادثے کے 11 گھنٹے سے زائد گزرنے...