Skip to content
  • Sunday, 3 May 2026
  • 9:03 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیلی عدالت نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 2 کارکنوں کی حراست میں توسیع کردی

حالیہ پوسٹس

  • پی ایس ایل 11 فائنل: پشاور زلمی کا حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
  • قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل، پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب جاری
  • ہارٹ اٹیک و فالج سمیت امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
  • اسرائیلی عدالت نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 2 کارکنوں کی حراست میں توسیع کردی
  • کیا زیادہ پانی پینے سے گردوں کی پتھری سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیں
دنیا

اسرائیلی عدالت نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 2 کارکنوں کی حراست میں توسیع کردی

DAILY MITHAN May 3, 2026 0


اسرائیلی عدالت نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 2 کارکنوں کی حراست میں توسیع کردی

فوٹو: گلوبل صمود فلوٹیلا

اسرائیلی عدالت نے غزہ جانے والے فلوٹیلا کے 2 غیر ملکی کارکنوں کی حراست میں مزید 2 دن کی توسیع کر دی۔

رپورٹ کے مطابق 50 سے زائد جہازوں پر مشتمل فلوٹیلا فرانس، اسپین اور اٹلی سے روانہ ہوا تھا جس کا مقصد اسرائیل کی جانب سے غزہ پر عائد ناکہ بندی توڑنا اور امدادی سامان پہنچانا تھا۔

اسرائیلی فورسز نے جمعرات کو یونان کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں اس فلوٹیلا پر حملہ کرکےتقریباً 175 کارکنوں کو حراست میں لیا تھا  جن میں سے 2 کو تفتیش کے لیے اسرائیل منتقل کیا گیا جبکہ دیگر کو یونانی حکام کے حوالے کیا گیا تھا۔

اسپین سے تعلق رکھنے والے سیف ابو کشک اور برازیل کے شہری تھیاگو اویلا کو اتوار کے روز اسرائیل کے جنوبی شہر اشکلون کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عدالت پیشی کے وقت تھیاگو اویلا کے ہاتھ پیچھے کی جانب ہتھکڑیوں میں جکڑے ہوئے تھے جبکہ سیف ابو کشک کے پاؤں میں بیڑیاں ڈالی گئی تھیں۔

اسرائیلی حکام کی جانب سے عدالت میں دونوں افراد کے خلاف ممکنہ الزامات کی فہرست پیش کی گئی جن میں ’دورانِ جنگ دشمن کی مدد‘ اور ’کسی دہشت گرد تنظیم کی رکنیت یا اس کی معاونت‘ شامل ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون اوریلی سے منگنی کرلی، جلد شادی متوقع: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN May 3, 2026
دنیا
جیٹ فیول کی قلت سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کے نئے منصوبے کا اعلان
DAILY MITHAN May 3, 2026
دنیا
رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 9 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 3, 2026
دنیا
دبئی میں پراپرٹی لین دین میں 20 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
دنیا
چین نے امریکا کی طرف سے 5 چینی آئل ریفائنریز پر ‏عائد پابندیاں مسترد کردیں
DAILY MITHAN May 3, 2026
دنیا
مڈٹرم الیکشن سے قبل سیاسی و آئینی بحران، نسل پرستانہ بنیادوں پر قائم حلقہ بندی کالعدم قرار
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
امریکا کے 61 فیصد عوام نے ایران پر جارحیت کو غلطی قرار دے دیا
DAILY MITHAN May 2, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنے والے بحری جہازوں پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکی محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی محکمہ دفاع کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے، فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹرمپ کا اختیار ختم ، ایران سے اور جنگ کرنی ہے یا نہیں؟ امریکی کانگریس آج فیصلہ کرے گی
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
کانگریس کی ووٹنگ سے بچنے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ جنگ ختم ہونے کا تاثر دے دیا
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیلی فوج میں خدمات انجام دینے والی ترک نژاد خاتون ترکیے میں گرفتاری کے بعد اسرائیل ڈی پورٹ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
گاڑی کے سفر کے دوران پیٹرول کے خرچے میں کمی لانے میں مددگار ٹِرکس
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود ایران سے کویت کی پروازیں دگنا سفر کیوں کر رہی ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے، آئی اے ای اے
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےگرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
دنیا
ٹیکساس میں H-1B ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈکا انکشاف، اٹارنی جنرل کی کمپنیوں کیخلاف کارروائیاں
DAILY MITHAN May 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
DAILY MITHAN May 3, 2026