Skip to content
  • Monday, 4 May 2026
  • 3:10 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی میں شدیدگرمی کے پیش نظر کےالیکٹرک کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی اپیل

حالیہ پوسٹس

  • ایران کیساتھ بہت مثبت بات چیت جاری ہے، یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے: ٹرمپ
  • بابراعظم 588 رنز کیساتھ بہترین بیٹر قرار، گولڈن بیٹ اورحنیف محمدکیپ دی گئی
  • کراچی میں شدیدگرمی کے پیش نظر کےالیکٹرک کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی اپیل
  • یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ ہے، میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ سے کامیابیاں ملتی رہیں: بابر اعظم
  • میڈیا نمائندہ تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزادی اظہار رائےکی صورتحال پر اظہار تشویش
Headline تازہ ترین

کراچی میں شدیدگرمی کے پیش نظر کےالیکٹرک کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی اپیل

DAILY MITHAN May 4, 2026 0


کراچی میں شدیدگرمی کے پیش نظر کےالیکٹرک کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی اپیل

فوٹو: فائل

کے الیکٹرک نے اپنے صارفین سے اپیل کی ہےکہ وہ تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک جو کہ “شدید گرمی کے اوقات” ہیں، غیر ضروری باہر نکلنے یا سخت جسمانی مشقت سے گریز کریں۔ 

صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے کراچی میں شدید گرمی کا الرٹ جاری کرتے ہوئے اس کے اثرات کو کم سے کم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔

کے الیکٹرک کے ترجمان عمران رانا نے کہاہےکہ  جیسے جیسے بجلی کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے، کے الیکٹرک کراچی کو بجلی کی پائیدار فراہمی یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر تیار اور پرعزم ہے، ہماری فیلڈ ٹیمیں کسی بھی خرابی کی صورت میں فوری بحالی کو یقینی بنانے کے لیے الرٹ ہیں۔ تاہم ہم عوام سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ وہ موجودہ موسمی حالات پر گہری نظر رکھیں اور شدید گرمی سے متعلق ایس او پیز پر عمل کریں۔ کے الیکٹرک تمام شہری اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے اور اپنی بھرپور صلاحیت کے مطابق تعاون کرے گا۔

کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باعث طلب میں اضافے کے پیشِ نظر کےالیکٹرک اپنے سپلائرز کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ بجلی کی فراہمی برقرار رکھی جا سکے۔ کےالیکٹرک کی جانب سے حفاظتی بنیادوں پر ہونے والی مینٹیننس کو معطل کر دیا گیا ہے۔

 پاکستان محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق محسوس کیے جانے والا درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوزکرسکتا ہے اور اگر ایسا ہوا تو کےالیکٹرک کی جانب سے معاشی بنیادوں پر ہونے والی لوڈشیڈنگ کو بھی معطل کردیا جائےگا۔

کےالیکٹرک کی اپنے صارفین سے درخواست ہے کہ وہ شدید گرمی کے اوقات میں خصوصی احتیاط برتیں، خود کو پانی کی کمی سے محفوظ رکھیں، ہلکے اور ہوا دار کپڑے پہنیں اور سر کو ڈھانپ کر رکھیں تاکہ براہِ راست دھوپ اور گرمی سے بچا جاسکے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کیساتھ بہت مثبت بات چیت جاری ہے، یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
بابراعظم 588 رنز کیساتھ بہترین بیٹر قرار، گولڈن بیٹ اورحنیف محمدکیپ دی گئی
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ ہے، میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ سے کامیابیاں ملتی رہیں: بابر اعظم
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
میڈیا نمائندہ تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزادی اظہار رائےکی صورتحال پر اظہار تشویش
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایل 11 فائنل: پشاور زلمی کا حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل، پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب جاری
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہارٹ اٹیک و فالج سمیت امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
کیا زیادہ پانی پینے سے گردوں کی پتھری سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیں
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ملک کے مختلف شہروں میں آٹےکی قیمتوں کو پر لگ گئے
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا امریکا سے مزید F-35 اور F-15 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا وہ واحد منفرد برج جہاں آپ 4 ممالک کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پاکستان کی قیام امن کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
دوپہر کو زیادہ سونے کا دلچسپ مقابلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 205 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس کو چیٹ ٹیب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم، کراچی میں 44 ڈگری جیسی گرمی کی شدت
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے 3 نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
DAILY MITHAN May 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
DAILY MITHAN May 3, 2026