Skip to content
  • Sunday, 3 May 2026
  • 7:36 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دنیا کا وہ واحد منفرد برج جہاں آپ 4 ممالک کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں

حالیہ پوسٹس

  • کیا زیادہ پانی پینے سے گردوں کی پتھری سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیں
  • بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
  • ملک کے مختلف شہروں میں آٹےکی قیمتوں کو پر لگ گئے
  • جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد سرمایہ کار کیمرون اوریلی سے منگنی کرلی، جلد شادی متوقع: برطانوی اخبار
  • اسرائیل کا امریکا سے مزید F-35 اور F-15 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
Headline تازہ ترین

دنیا کا وہ واحد منفرد برج جہاں آپ 4 ممالک کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں

DAILY MITHAN May 3, 2026 0


دنیا کا وہ واحد منفرد برج جہاں آپ 4 ممالک کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں

یہ وہ برج ہے / اے ایف پی فوٹو

دنیا بھر میں متعدد متاثر کن برجز موجود ہیں جن کا تعمیراتی انداز کافی مختلف ہوتا ہے۔

مگر دنیا کا ایک برج بہت زیادہ منفرد ہے کیونکہ وہاں سے آپ بیک وقت 4 ممالک کو دیکھ سکتے ہیں۔

یہ ہے افریقی ملک زیمبیا کا Kazungula برج، جو تعمیراتی لحاظ سے دنیا کا خوبصورت ترین برج نہیں، مگر اس کی جغرافیائی پوزیشن اسے خاص بناتی ہے۔

دریائے زیمبیزی پر واقع یہ برج دنیا کے چند عجیب ترین مقامات میں سے ایک پر تعمیر کیا گیا ہے جو زیمبیا اور بوٹسوانا کو ایک دوسرے سے منسلک کرتا ہے۔

3028 فٹ طویل اور 61.7 فٹ چوڑے برج میں 2 لینز موجود ہیں جبکہ ایک سنگل ریلوے ٹریک اور پیدل چلنے والوں کا راستہ بھی موجود ہے۔

یہ مئی 2021 میں عوام کے لیے کھولا گیا مگر زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ اگرچہ یہ زیمبیا اور بوٹسوانا کو جوڑتا ہے مگر 2 دیگر ممالک نمیبیا اور زمبابوے بھی دائیں بائیں موجود ہیں۔

تو اس برج کو 2 ممالک کی سرحدوں کو عبور کرنے کے لیے بنایا گیا مگر دیگر 2 کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا۔

البتہ اس پر سے گزرتے ہوئے آپ بوٹسوانا، نمیبیا، زیمبیا اور زمبابوے کی سرحدوں کو بیک وقت دیکھ سکتے ہیں اور اسے دنیا کی دوسری مختصر ترین سرحد بھی قرار دیا جاتا ہے۔

مگر اس غیرمعمولی جغرافیائی مقام کے ساتھ چند دلچسپ حقائق اور بھی جڑے ہیں۔

نقشوں سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں 4 ممالک کی سرحدیں آپس میں ملتی ہیں۔

متعدد ممالک کی سرحدیں 2 یا 3 ممالک کے ساتھ جڑی ہوتی ہیں مگر یہ بہت غیرمعمولی ہے کہ ایک دریا کے وسط میں 4 ممالک آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کیا زیادہ پانی پینے سے گردوں کی پتھری سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیں
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ملک کے مختلف شہروں میں آٹےکی قیمتوں کو پر لگ گئے
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا امریکا سے مزید F-35 اور F-15 لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پاکستان کی قیام امن کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
دوپہر کو زیادہ سونے کا دلچسپ مقابلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 205 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس کو چیٹ ٹیب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم، کراچی میں 44 ڈگری جیسی گرمی کی شدت
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کیلئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے 3 نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کا ڈرامے کیلئے گورا ہونے کے انجیکشن لگوائے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ٹریفک انتظامات مکمل، سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے سخت فیصلے کیے ہیں، عدالتی آرڈر کے باوجود بی آر ٹی کا کام ایک سیکنڈ بھی نہیں رکے گا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا، مقدمہ درج
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
گرمی کے باعث انفیکشنز بڑھنے کا خدشہ، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
ہاؤسنگ کیلئے قرضہ جات کی سود سے پاک نظام کیساتھ ہم آہنگی، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
مکئی کی فصل میں جانے پر مبینہ طور پر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
فیصل کریم کنڈی کی خیبرپختونخوا میں اتحادی حکومت قائم کرنے میں دلچسپی
DAILY MITHAN May 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
DAILY MITHAN May 3, 2026