مارک زکربرگ میٹا کے چیف ایگزیکٹو کے کاموں میں معاونت کیلئے اے آئی ٹول تیار کرنے میں مصروف

مارک زکربرگ میٹا کے چیف ایگزیکٹو کے کاموں میں معاونت کیلئے اے آئی ٹول تیار کرنے میں مصروف

مارک زکربرگ / فائل فوٹودنیا بھر میں کمپنیوں کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے اور اس کے استعمال کا دباؤ محض انٹری لیول یا درمیانے درجے کے ملازمین پر...
ہم نے ایران کی قیادت ختم کردی، یہ رجیم چینج ہے، نئی قیادت معاہدہ کرنے جا رہی ہے: ٹرمپ

ہم نے ایران کی قیادت ختم کردی، یہ رجیم چینج ہے، نئی قیادت معاہدہ کرنے جا رہی ہے: ٹرمپ

فائل فوٹو۔۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران میں اب کوئی قیادت باقی نہیں رہی اور ایران میں شاندار کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔امریکی ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران رضامند ہےکہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں بنائےگا،...
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا قطر میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا قطر میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی

کنسرٹ یکم اپریل کو قطر کے 974 اسٹیڈیم میں ہونا تھا اور اس کی ٹکٹس بھی فروخت ہوچکی تھیں— فوٹو:فائلقطر میں عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا ہونے والا کنسرٹ ملتوی کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق شکیرا کا کنسرٹ خطے کے...
ٹک ٹاک میں ایک ایسی نئی تبدیلی جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی

ٹک ٹاک میں ایک ایسی نئی تبدیلی جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی

کمپنی کی جانب سے اس کا اعلان کیا گیا / فائل فوٹوٹک ٹاک میں ایک ایسی نئی تبدیلی کی جا رہی ہے جو بیشتر صارفین کو زیادہ پسند نہیں آئے گی۔ٹک ٹاک کی جانب سے ایپ میں نئے اشتہاری فارمیٹس...
افغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوائل کو رہا کردیا

افغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوائل کو رہا کردیا

فوٹو: امریکی میڈیاافغان طالبان نے امریکی شہری ڈینس والٹر کوائل کو  رہا کردیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈینس والٹر کوائل ایک سال سے افغانستان میں بغیر کسی الزام کے قید تھا، امریکی شہری کے اہل خانہ نے عید پر سزا...
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب

ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوجگر پر چربی چڑھنے کا عارضہ اتنا عام ہے کہ دنیا بھر کے 30 فیصد افراد اس سے متاثر ہیں اور اس کے حوالے سے مؤثر علاج بھی موجود نہیں۔مگر...
انسولین انجیکشن ماضی کا قصہ بننے کے قریب

انسولین انجیکشن ماضی کا قصہ بننے کے قریب

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹودہائیوں سے ذیابیطس کے بیشتر مریضوں کو  بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے روزانہ انسولین کے انجیکشن استعمال کرنا پڑتے ہیں۔مگر امکان ہے کہ مستقبل قریب میں ایک...
انگلش کرکٹر بین ڈکٹ نے آئی پی ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا

انگلش کرکٹر بین ڈکٹ نے آئی پی ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا

فوٹو: فائلانگلش کرکٹر  بین ڈکٹ نے آئی پی ایل 2026 سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ایک بیان میں انگلینڈ کے بیٹر  بین ڈکٹ کا کہنا تھا کہ ملکی کرکٹ پرتوجہ دینے اور اپنا انگلینڈ کاکریئربچانےکے لیے آئی پی ایل نہ...
ایران جوہری ہتھیار نہ بنانےکی تمام ضروری ضمانتیں دینےکو تیار ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

ایران جوہری ہتھیار نہ بنانےکی تمام ضروری ضمانتیں دینےکو تیار ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

فوٹو: فائلامریکی میڈیا کے مطابق  ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے کی تمام ضروری ضمانتیں دینےکو  تیار ہے، ایران جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کا حق دار  رہےگا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی ذرائع نے تصدیق کی ہےکہ حالیہ دنوں میں امریکا...
یہ جنگ اسرائیل کی ہے مگر اس کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے، ترک صدر

یہ جنگ اسرائیل کی ہے مگر اس کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے، ترک صدر

فوٹو: ترک میڈیاترک صدر   رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ترکیے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے دوران نہایت محتاط اور دانشمندانہ حکمت عملی اختیار کیے ہوئے ہے، برادرانہ اور ہمسایہ تعلقات کو بھی برقرار رکھا جا رہا ہے۔ترک میڈیا کے...
نکاح نامے میں مہرکی ادائیگی کا وقت نہ لکھا ہوتوبیوی کے مانگنے پر مہر دینا ہوگا: لاہور ہائیکورٹ

نکاح نامے میں مہرکی ادائیگی کا وقت نہ لکھا ہوتوبیوی کے مانگنے پر مہر دینا ہوگا: لاہور ہائیکورٹ

شادی ختم نہ بھی ہو تو بیوی مہر کی حقدار ہے: لاہور ہائیکورٹ— فوٹو:فائللاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ نکاح نامے میں مہرکی ادائیگی کا وقت نہ لکھا ہوتوبیوی کے مانگنے پر مہر دینا ہوگا۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے فاطمہ...
ایران پاکستان آنیوالے بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی ہوگیا

ایران پاکستان آنیوالے بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی ہوگیا

ذرائع کے مطابق تین بحری جہاز کویت سے تیل لے کر پاکستان پہنچیں گے__فوٹو: فائلایران تیل لے کر پاکستان آنے والے تین بحری جہازوں کو اجازت دینے پر راضی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق تین بحری جہاز کویت سے تیل لے کر...
تیز رفتار کار کھڑی بس سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

تیز رفتار کار کھڑی بس سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے__فوٹو: فائلسیالکوٹ میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کےمطابق حادثہ سیالکوٹ کے علاقے پسرور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار کھڑی بس سے ٹکرا...
عمران خان نے اپنے بچوں کو بتایا ہے انکی آنکھ میں تھوڑی بہت بہتری ہے: بہن علیمہ خان

عمران خان نے اپنے بچوں کو بتایا ہے انکی آنکھ میں تھوڑی بہت بہتری ہے: بہن علیمہ خان

 ہمیں خدشہ ہے بانی پی ٹی آئی کی دوسری آنکھ متاثر نہ ہو، ہمیں نہیں معلوم کیا علاج ہورہا ہے کتنی بہتری ہوئی ہے: بہن— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ...
امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی

امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی

فوٹو غیر ملکی میڈیاامریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کی پورٹ آرتھر کی Valero ریفائنری میں آگ لگنے سے پہلے دھماکے بھی ہوئے جن سے قریبی گھر لرز اٹھے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا...
نیویارک ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا، دونوں پائلٹ ہلاک

نیویارک ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا، دونوں پائلٹ ہلاک

فوٹو اے ایف پینیویارک کے  لاگارڈیا ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا۔لاگارڈیا  ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈ ہو رہا تھا کہ اسی دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔کینیڈین ائیرلائنز کا جہاز  لینڈنگ...
امریکی صدر نے نیو یارک، نیو جرسی اور اٹلانٹا کے ائیرپورٹس پر آئس اہلکار تعینات کردیے

امریکی صدر نے نیو یارک، نیو جرسی اور اٹلانٹا کے ائیرپورٹس پر آئس اہلکار تعینات کردیے

فوٹو اے پیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو یارک، نیو جرسی اور اٹلانٹا کے ائیرپورٹس پر آئس اہلکار تعینات کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ٹرمپ نے نیو یارک، نیو جرسی اور اٹلانٹا کے ائیرپورٹس پر آئس اہلکار تعینات کردیے جو...
پاکستان مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمےکیلئے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

پاکستان مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمےکیلئے بامقصد مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان  جاری  بحران کے خاتمےکے لیے بامقصد  مذاکرات کی  میزبانی کے لیے تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ امریکا اور ایران کی رضامندی کی صورت میں مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان...
ارمغان کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گیا

ارمغان کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گیا

فائل فوٹومصطفیٰ عامر قتل کیس میں ارمغان کے گھر چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈی ایس پی دم توڑ گیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ڈی ایس پی احسن ذوالفقار   مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان...
اسرائیلی فوج کی بربریت، باپ کے سامنے 18 ماہ کے بچے کے جسم میں سگریٹ داغ دیے

اسرائیلی فوج کی بربریت، باپ کے سامنے 18 ماہ کے بچے کے جسم میں سگریٹ داغ دیے

جواد ابو ناصر جسم میں سوراخ ہونے سے بلک بلک کر روتا رہا جب کہ اسرائیلی فوج اس کے باپ کو جبری اعتراف پرمجبور کرتی رہی__فوٹو؛ فائلاسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کرتے ہوئے فلسطینی شخص کے سامنے اس کے 18...
1 62 63 64 65 66 280