آج پی ایس ایکس100 انڈیکس 4449 پوائنٹس اضافے سے 157190 پر کھلا۔ فوٹو فائلکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔عید الفطر کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے روز پی ایس ایکس 100...
پاسداران انقلاب کےختم الانبیابریگیڈ کے ترجمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کا جملہ طنزا دہرایا کہ ٹرمپ یو آر فائرڈ،تھینک یو فاراٹینشن ٹو دس میٹر__فوٹو: فائلایران نے امریکا اور اسرائیل پر 78ویں میزائل لہرکا آغاز کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے...
فائل فوٹوصدر مملکت آصف علی زرداری نے معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جانے کی ہدایت کردی۔آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب اور دیگر وزرا نے ملاقات کی جس دوران امن...
پاکستان، ترکیہ اور مصر تینوں ملک امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ ایکزیوس۔ فائل فوٹوامریکی ویب سائٹ ایکزیوس کے رپورٹر بارک روید کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ...
فوٹو: فائلایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کردیں۔ایک اہلکار نے نام ظاہر کیے بغیر ایرانی میڈیا کو بتایا کہ علاقائی پارٹیوں اور ثالثوں نے ایران کو تجاویز پیش کی ہیں کہ جنگ روکی جائے۔اہلکار نے نئے قانونی...
140 ایرانی بحری جہازوں کو نقصان پہنچایا یا تباہ کر دیا گیا ہے، سینٹکامامریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اب تک 9 ہزار سے زائد حملے کیے جا چکے ہیں۔سینٹکام کے...
فوٹو: فائلبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی ( آئی ای اے) نے حالیہ توانائی بحران کو دنیا کےکسی بھی پچھلے بحران سے بڑا بحران قرار دیدیا۔بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے کہا کہ دنیا کو اس وقت...
فوٹو: الجزیرہکولمبیا میں 125 افراد کو لے جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سی 130 طیار ے کے حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ جہاز کے ملبےسے77 افراد کو ریسکیو کرلیاگیا، دیگر کی تلاش...
فوٹو: فائل ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے امریکا کی جانب سے ایران سے بات چیت کی خبروں کو فیک نیوز قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے واضح کیا کہ امریکا سے کوئی...
فوٹو: فائلافغانستان میں طالبان رجیم کی انتہاپسندی کے باعث مزاحمتی تحریکیں شدت اختیار کرگئیں۔مزاحمتی تحریک نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے ایک سال کی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔مزاحمتی تحریک این آر ایف کے مطابق ایک سال میں طالبان رجیم کیخلاف401 ٹارگٹڈ...
فوٹو: اے ایف پییوکرین نے روس کے سب سے بڑے مغربی برآمدی ٹرمینل بالٹک آئل ٹرمینل پر ڈرون حملہ کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق حملے میں پریمورسک کی بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا، پریمورسک بندرگاہ سے روزانہ 10 لاکھ بیرل خام...
فوٹو: فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا دونوں ہی ڈیل چاہتے ہیں اور ڈیل کے بیشتر نکات پر متفق بھی ہیں، ڈیل کے لیے ایران کو اپنی افزودہ یورینیئم امریکا کو دینی ہوگی ، ڈیل...
فوٹو: فائلملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 43 ہزار 600 روپے کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ایک تولہ سونا 43 ہزار 600 روپے سستا ہونے کے بعد 4لاکھ 47 ہزار 762 روپےکا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کا...
فوٹو: فائلترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فریقین نے اتفاق کیا تو پاکستان ہمیشہ مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔جیونیوز نے ترجمان دفترخارجہ سے سوال کیا کہ کیا ایران امریکا...
آبنائے ہرمز کا بحران صرف تیل تک محدود نہیں ہے، خبروں کی شہ سرخیوں کے پیچھے چھپے ہوئے اصل 'سپلائی شاکس' وہ ہیں جو ہماری روزمرہ زندگی کا نقشہ بدلنے والے ہیں۔آبنائے ہرمز کے بحران کو تین ہفتے گزر چکے...
فوٹو: فائلبرطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہےکہ فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر نے اتوار کو امریکی صدر ٹرمپ سے بات چیت کی ہے۔برطانوی اخبار نے لکھا ہےکہ پاکستان خود کو ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے...
فوٹو: فائلسعودی شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے سعودی شہزاد ی کے انتقال کی خبر جاری کی ہے۔ایوان شاہی کے مطابق شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ منگل...
فوٹو: فائلاسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ اس ہفتے کے آخر میں امریکا اور ایران کے اعلیٰ حکام کی میٹنگ اسلام آباد میں ہوسکتی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ بات چیت اس مرحلے تک پہنچ رہی ہے...
فائل فوٹومشیرخزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے ہائی آکٹین اور کیروسین آئل قیمت میں اضافہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ہائی آکٹین کو اشرافیہ کا آئل قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ حکومت نے...
فوٹو: فائلانڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے کہا ہےکہ انڈونیشا غزہ پیس بورڈ کی رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر فیس نہیں دےگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشین صدر نےکہا ہےکہ ہم نے غزہ میں صرف امن فوج فراہم کرنے...