[ad_1]
ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 43 ہزار 600 روپے کی ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا 43 ہزار 600 روپے سستا ہونے کے بعد 4لاکھ 47 ہزار 762 روپےکا ہوگیا ہے۔
دس گرام سونے کا بھاؤ 37 ہزار 380 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 83 ہزار 883 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 436 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 250 ڈالر فی اونس ہے۔
سونے کی قیمت میں یہ کسی ایک دن کی سب سے بڑی کمی ہے۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply