Skip to content
  • Wednesday, 22 April 2026
  • 3:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 5 ایپس جو آپ کے اینڈرائیڈ فون کو سست کرنے کا باعث بنتی ہیں

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
Headline تازہ ترین

5 ایپس جو آپ کے اینڈرائیڈ فون کو سست کرنے کا باعث بنتی ہیں

DAILY MITHAN Mar 25, 2026 0

[ad_1]

5 ایپس جو آپ کے اینڈرائیڈ فون کو سست کرنے کا باعث بنتی ہیں

یہ ایپس فون کو سست بنانے کا باعث بنتی ہیں / فائل فوٹو

اگر آپ کا فون وقت کے ساتھ بتدریج سست ہوتا جا رہا ہے تو اس کی ایک بڑی وجہ اس میں موجود چند ایپس بھی ہوسکتی ہیں۔

یہ ایپس ڈیوائس کی ریم اور سی پی یو کو استعمال کرتی ہیں تاکہ ہموار طریقے سے کام کرسکیں۔

مگر وقت کے ساتھ یہ ایپس فون کو سست کر دیتی ہیں، خاص طور پر اگر آپ ایسا اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں جس کی ریم 8 جی بی سے کم ہوتی ہے اور آپ زیادہ پاور اور ڈیٹا کھینچنے والی ایپس کو زیادہ استعمال کرتے ہیں۔

کئی بار بیک گراؤنڈ یوز ایج کو محدود کرکے ایپس کو کنٹرول میں رکھا جاسکتا ہے مگر ایسا ہر وقت ممکن نہیں ہوتا یا بیشتر افراد کے لیے ایسا کرنا ہی آسان نہیں ہوتا۔

کچھ ایپس کو کام کرنے کے لیے مخصوص پرمیشنز کی ضرورت ہوتی ہے اور بیک گراؤنڈ میں مسلسل متحرک رہنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

تو چند ایسی ایپس کے بارے میں جانیں جو سی پی یو کی پاور کو مسلسل کھینچتی رہتی ہیں اور فون کو سست کر دیتی ہیں۔

ٹک ٹاک

ٹک ٹاک کو ایپ کے اندر ویڈیو فیڈ بیک کو مستحکم رکھنے کے لیے بہت زیادہ ڈیٹا کی ضرورت ہوتی ہے مگر یہ زیادہ بڑا مسئلہ نہیں کیونکہ ہر ایپ میں میڈیا مواد کو اسکرول ایبل بنانے کے لیے یہ ایک عام فیچر ہے۔

مگر ٹک ٹاک ایک ویڈیو ایپ ہے اور اسے زیادہ پراسیسنگ پاور کی ضرورت ہوتی ہے۔

آپ چاہے اسے کبھی کبھار ہی استعمال کریں مگر یہ سی پی یو اور اسٹوریج کو کافی زیادہ استعمال کرتی ہے جبکہ cashe کو بہت زیادہ بھر کر استعمال کرتی ہے۔

اگر آپ زیادہ بدقسمت ہوں تو مناسب ریم پاور کے باوجود ایپ کے ساتھ مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

خوش قسمتی سے اس کا حل بھی موجود ہے اور اگر آپ کو محسوس ہو کہ ٹک ٹاک ایپ سے فون سست ہورہی ہے تو ٹک ٹاک لائٹ کو انسٹال کرسکتے ہیں جو کہ ریگولر ایپ کا لائٹ ورژن ہے۔

یہ زیادہ تیزی سے لوڈ ہوتی ہے، کم اسٹوریج استعمال کرتی ہے اور پرانے ہارڈوئیر میں بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہے۔

گوگل فوٹوز

گوگل فوٹوز ایپ بیشتر اینڈرائیڈ فونز میں پہلے سے انسٹال ہوتی ہے تو ہوسکتا ہے کہ آپ کو اس کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہوچکا ہو۔

اگر آپ آف لائن لوکل فون اسٹوریج ایپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو گوگل گیلری اچھا آپشن ہے کیونکہ گوگل فوٹوز بنیادی طور پر ویڈیوز اور فوٹوز کے لیے کلاؤڈ اسٹوریج سروس ہے۔

ہر ایسی ایپ جو کلاؤڈ سروس کے طور پر استعمال ہوتی ہے، فون کو سست کر دیتی ہے۔

مثال کے طور پر ایپ میں فوٹوز بیک ایپ کو ٹرن آن کیا جاتا ہے تو فون فوری طور پر سست ہو جاتا ہے، جس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ایپ تمام بیک گرؤنڈر ریسورسز کو استعمال کرکے فوٹوز کو کلاؤڈ پر اسٹور کرتی ہے۔

یہ پورا عمل بیک گراؤنڈ میں ہوتا ہے جس کے لیے سی پی یو اور نیٹ ورک ریسورسز کی ضرورت ہوتی ہے اور فون سست ہو جاتا ہے۔

گوگل میپس

گوگل میپس سے بھی آپ کی فون کی پرفارمنس متاثر ہوتی ہے کیونکہ اسے بھی بہت زیادہ ریسورسز کی ضرورت ہوتی ہے جیسے ڈیوائس کے جی پی ایس ہارڈ وئیر کی، تاکہ جغرافیائی تفصیلات کو اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکے۔

ویسے تو صارفین اکثر اس ایپ کو اپنے علاقے یا سفری مقامات کی رئیل ٹائم تفصیلات کے حصول کے لیے استعمال کرتے ہیں مگر یہ مسلسل بیک گراؤنڈ میں متحرک رہتی ہے اور متعلقہ ڈیٹا اکٹھا کرتی رہتی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ لوکیشن سروسز کو وائی فائی رینج سے استعمال کرنے پر موبائل ڈیٹا کام کرتا ہے اور فون کو سست بناتا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ cashe کو منیج بھی کرلیں تو بھی گوگل میپس کے لوڈنگ ٹائم میں کوئی خاص بہتری نہیں آتی۔

انسٹا گرام

انسٹا گرام واحد ڈیٹا چوسنے والی ایپ نہیں، ہر سوشل میڈیا ایپ جیسے فیس بک بھی لگ بھگ اسی طرح کام کرتی ہے۔

تو آپ آپ کسی ایک ایپ کو دوسری کی جگہ دے کر فون کی کارکردگی بہتر نہیں بناسکتے۔

سوشل میڈیا ایپس نوٹیفکیشنز بھیجنا پسند کرتی ہیں خاص طور پر پش نوٹیفکیشنز جو کئی بار بیٹری پاور متاثر کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ نوٹیفکیشنز کی بھرمار سے اسکرین بار بار روشن ہوتی ہے اور پراسیسر کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے۔

یہ ایپ بیک گرؤنڈ میں کام کرتی رہتی ہے تاکہ ایپ کا ڈیٹا ریفریش ہوسکے۔

انسٹا گرام سے فون سست ہونے کی ایک اور وجہ اس میں بہت زیادہ میڈیا پری لوڈ ہونا ہے تاکہ فیڈ میں اسکرولنگ کا عمل بہترین ہو، جس کا مطلب یہ ہے کہ ڈیٹا کو وقت سے پہلے لوڈ کیا جاتا ہے، خاص طور پر ویڈیو مواد، جس سے cashe کرپٹ ہونے کا امکان بڑھتا ہے اور فون معمول سے زیادہ سست ہو جاتا ہے۔

اسپاٹی فائی

یہ ایپ بھی فون کو سست کرتی ہے چاہے آپ ایپ ڈیٹا سیور موڈ کو ٹرن آن کر دیں۔

یہ ایپ اسٹریمنگ اور آف لائن استعمال کے لیے cashes مواد کو جارحانہ انداز سے استعمال کرتی ہے تاکہ آپ کو بفرنگ مسائل کا سامنا نہ ہو۔

بفرنگ کی روک تھام کا یہ طریقہ کار اس وقت مسائل کا باعث بنتا ہے جب فون کی اسٹوریج کم ہو اور آپریٹنگ سسٹم کے لیے فائلز کو منیج کرنا مشکل ہو جائے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026