Skip to content
  • Wednesday, 22 April 2026
  • 5:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کیا صوبہ پنجاب میں مفت افطار پروگرام بند کردیا گیا؟

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
Headline تازہ ترین

کیا صوبہ پنجاب میں مفت افطار پروگرام بند کردیا گیا؟

DAILY MITHAN Mar 24, 2026 0

[ad_1]

امریکا،  اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری حالیہ تنازع، جس نے عالمی توانائی اور سپلائی چین کے بحران کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔

 اسی تناظر میں سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا گیا کہ حکومتِ پنجاب نے کفایت شعاری کی مہم کے تحت رمضان المبارک میں مفت کھانا فراہم کرنے والا”نگہبان دسترخوان“ پروگرام بند کر دیا ہے۔

دعویٰ غلط ہے۔

دعویٰ

11 مارچ کو فیس بک صارف نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں یہ الزام لگایا گیا کہ حکومتِ پنجاب نے”نگہبان دسترخوان“ اور سرکاری افطار پوائنٹس کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

پوسٹ میں کہا گیا کہ حکام کے مطابق، یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران کے معاشی اثرات کے پیشِ نظر عوامی اخراجات میں کمی لانے اور کفایت شعاری کی مہم کے ایک حصے کے طور پر لیا گیا ہے۔

اس دعوے کے ساتھ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایک تصویر بھی لگائی گئی تھی جس پر یہ عبارت لکھی تھی: ’حکومتِ پنجاب نے مفت رمضان افطار پروگرام بند کر دیا ہے‘۔

حقیقت

حکام کی تصدیق اور جیو فیکٹ چیک کی آزادانہ تحقیقات کے مطابق، نگہبان دسترخوان پروگرام بند نہیں کیا گیا ہے اور رمضان المبارک کے دوران مفت افطار کی فراہمی بدستور جاری ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاسی امور، ذیشان ملک نے کہا ہے کہ گردش کرنے والا یہ دعویٰ غلط ہے۔

جیو فیکٹ چیک نے 18 مارچ کو نگہبان رمضان دسترخوان’ اقدام کے تحت لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں قائم ایک مفت افطار پوائنٹ کا دورہ کیا اور معلوم ہوا کہ وہاں کھانا فراہم کیا جا رہا تھا۔

فیکٹ چیک: کیا صوبہ پنجاب میں مفت افطار پروگرام بند کردیا گیا؟

18 مارچ کو جیو فیکٹ چیک کے لیے ثمن امجد کی جانب سے لی گئی فوٹو

ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز نے تصدیق کی ہے کہ شہر میں تمام مقامات (افطار پوائنٹس) بدستور فعال ہیں۔

کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ ڈویژن میں کوئی بھی سائٹ (افطار پوائنٹ) بند نہیں کی گئی اور انہوں نے 17 اور 18 مارچ کی جیو ٹیگڈ (geo tagged) اور تاریخ کے ساتھ مستند تصاویر بھی شیئر کیں، جو تمام تحصیلوں میں پروگرام کے فعال ہونے کا ثبوت ہیں۔

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد، ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ اور ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی نے بھی تصدیق کی ہے کہ یہ پروگرام (نگہبان دسترخوان) بدستور جاری ہے اور انہوں نے ثبوت کے طور پرتصاویر بھی شیئر کیں۔

پنجاب حکومت کے پروگرام کے تحت مفت کھانا فراہم کرنے والی این جی اوز (NGOs) میں سے ایک، سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ نے بھی آن لائن دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پروگرام مکمل طور پر فعال ہے اور جاری ہے۔

ٹرسٹ کے سٹی مینیجر عرفان رضا نے جیو فیکٹ چیک کو فون پر بتایا کہ ٹرسٹ اس وقت لاہور میں پانچ نگہبان دسترخوان چلا رہا ہے اور صوبے کے دیگر حصوں میں بھی پنجاب حکومت کے ‘نگہبان دسترخوان کے تحت افطار کے انتظامات کر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان علاقوں میں کھانے پینے اور سروس کرنے کے تمام انتظامات مکمل طور پر سیلانی ٹرسٹ کے زیرِ انتظام ہیں۔

انہوں نے وضاحت کی کہ اگرچہ حکومت لاجسٹک سپورٹ بشمول کھانے کی ترتیب اور برتن وغیرہ فراہم کرتی ہے لیکن کھانے پینے اور پانی کے تمام انتظامات مکمل طور پر ٹرسٹ کی جانب سے مہیا اور سنبھالے جاتے ہیں۔

فیصلہ: یہ دعویٰ کہ حکومتِ پنجاب نے نگہبان دسترخوان یا مفت افطار پوائنٹس بند کر دیے ہیں، غلط ہے، مختلف اضلاع کے حکام اور فیلڈ رپورٹس اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ یہ پروگرام بدستور فعال اور جاری ہے۔

اگر آپ کو کسی بھی قسم کی غلطی کا پتہ چلے تو [email protected] پر ہم سے ہمیں X (ٹوئٹر) GeoFactCheck@ اور انسٹا گرام geo_factcheck@ پر فالو کریں۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026