آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں: وزیرخارجہ ایران

آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں: وزیرخارجہ ایران

فوٹو: فائلایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کی بندش کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرادیا۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نےایک بیان میں امریکا اور اسرائیل کو پیغام دیا کہ وہ  آبنائے ہرمز کے معاملے پر دھمکیوں سے...
ابوظبی میں ایران حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 109 افراد گرفتار

ابوظبی میں ایران حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 109 افراد گرفتار

ملزمان نے ائیر ڈیفنس سسٹم کی ویڈیوز شیئر کیں، کچھ افراد نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے جعلی دھماکوں کی ویڈیوز بنائیں: اماراتی میڈیا— فوٹو:فائلمتحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں ایران حملوں کی ویڈیوز شیئر کرنے پر 109 افراد گرفتار...
ایران کی فضا میں امریکی ایف 35 طیارے کو کیسے نشانہ بنایا گیا؟ چینی ماہرین نے بتادیا

ایران کی فضا میں امریکی ایف 35 طیارے کو کیسے نشانہ بنایا گیا؟ چینی ماہرین نے بتادیا

فوٹو: فائلایران کے اوپر فضائی کارروائیوں کے دوران ایک امریکی ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد طیارے کو  مجبوراً ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔یہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں پہلا موقع ہے جب ایران نے امریکی...
آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی ایک دکان میں آگ لگ گئی، عمارت کے اندر سے نشےکا عادی شخص زیر حراست

آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی ایک دکان میں آگ لگ گئی، عمارت کے اندر سے نشےکا عادی شخص زیر حراست

اسکرین گریبکراچی:  آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازا کی بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا جس کے بعد عمارت میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔  اس سے قبل  گل پلازا کی ایک دکان میں آگ لگ لگنے کی اطلاع کے...
امریکی صدراورخاتونِ اول کی جانب سے امریکی مسلمانوں کو عیدالفطرکی مبارکباد

امریکی صدراورخاتونِ اول کی جانب سے امریکی مسلمانوں کو عیدالفطرکی مبارکباد

عیدالفطرخاندانی، سماجی اورمذہبی ہم آہنگی کی علامت ہے، یہ تہوار امریکا میں مذہبی آزادی کے بنیادی اصول کی بھی یاد دہانی کراتا ہے: ٹرمپ— فوٹو:فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورخاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے  امریکی مسلمانوں کو عیدالفطرکی مبارکباد دی ہے۔اپنے...
افغانستان کی طالبان رجیم میں گزشتہ ایک سال کے دوران خواتین سمیت ایک ہزار سے زائد افراد کو کوڑے مارے گئے

افغانستان کی طالبان رجیم میں گزشتہ ایک سال کے دوران خواتین سمیت ایک ہزار سے زائد افراد کو کوڑے مارے گئے

فوٹو: فائلافغانستان کی طالبان رجیم نے مارچ  2025 سے مارچ 2026 کے دوران کم از کم ایک ہزار  186 افراد کو کوڑے مارے اور قصاص کے تحت 6 لوگوں کو سرعام سزائے موت بھی دی گئی۔ جلا وطن افغان صحافیوں کے...
چیک ریپبلک میں اسرائیل کیلئے اسلحہ بنانے والی فیکٹری کو آگ لگادی گئی

چیک ریپبلک میں اسرائیل کیلئے اسلحہ بنانے والی فیکٹری کو آگ لگادی گئی

فوٹو: چیک پولیسچیک  ریپبلک  میں  اسرائیل کے لیے  اسلحہ  بنانے  والی فیکٹری کو  آگ لگا دی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق چیک  ریپبلک کے  شہر  پردو بیس میں قائم فیکڑی کو  آگ لگا دی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق  چیک ریپبلک کی...
ٹرمپ آگے کنواں پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی سیکرٹری دفاع

ٹرمپ آگے کنواں پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی سیکرٹری دفاع

فوٹو: فائلواشنگٹن: سابق امریکی سیکرٹری دفاع اور سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تین ہفتوں سے جاری جنگ کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ آگے کنواں پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس...
جنگوں کے باعث دفاعی کمپنیوں کے بڑے شیئر ہولڈرز نے چند ہفتوں میں 28 ارب ڈالر کمالیے

جنگوں کے باعث دفاعی کمپنیوں کے بڑے شیئر ہولڈرز نے چند ہفتوں میں 28 ارب ڈالر کمالیے

فوٹو: اے ایف پیامریکی  جریدے بلوم برگ کے مطابق جنگوں کے باعث  عالمی دفاعی اخراجات  میں غیر معمولی  اضافے سے 28  ارب ڈالر  سے زائدکی نئی دولت  پیدا ہوئی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق دفاعی کمپنیوں میں بڑی  سرمایہ کاری ...
سابق ڈائریکٹر امریکی کاؤنٹرٹیررازم سینٹر نے شام میں داعش اور القاعدہ کی تشکیل میں امریکی کردارکو بے نقاب کردیا

سابق ڈائریکٹر امریکی کاؤنٹرٹیررازم سینٹر نے شام میں داعش اور القاعدہ کی تشکیل میں امریکی کردارکو بے نقاب کردیا

فوٹو: فائلامریکی کاؤنٹر ٹیررازم  سینٹر کے ڈائریکٹر کے عہدے  سے مستعفی ہونے  والے جوکینٹ  نے داعش  اور  القاعدہ کی  تشکیل میں  امریکا کے کردار کو  بے نقاب کر دیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ امریکا نے حکمت عملی کے...
سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی کی منصفانہ تقسیم کا ضامن ہے، عملدرآمد بحال کیا جائے: صدر زرداری

سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی کی منصفانہ تقسیم کا ضامن ہے، عملدرآمد بحال کیا جائے: صدر زرداری

صدر مملکت آصف زرداری نے عالمی یومِ آب کے موقع پر پیغام جاری کیا/ فائل فوٹو اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی کی منصفانہ تقسیم کا ضامن ہے۔ صدر  آصف زرداری...
امریکا میں غیر قانونی ڈرون اڑانے پرسخت سزاکا اعلان، ایک لاکھ ڈالر تک جرمانہ اور قید ہوگی

امریکا میں غیر قانونی ڈرون اڑانے پرسخت سزاکا اعلان، ایک لاکھ ڈالر تک جرمانہ اور قید ہوگی

فوٹو: فائلواشنگٹن: امریکا میں غیر قانونی ڈرون اڑانے پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کردی گئی۔ممنوع فضائی حدود میں ڈرون اڑانے پر سخت سزا کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق خلاف ورزی  پر ایک لاکھ ڈالر تک...
سعود نے مجھ سے ایک سوئی برابر بھی جہیز نہیں لیا: سینئر اداکارہ جویریہ سعود

سعود نے مجھ سے ایک سوئی برابر بھی جہیز نہیں لیا: سینئر اداکارہ جویریہ سعود

جویرہ سعود نے اپنے پروگرام میں جہیز اور حق مہر کے موضوع پر بات کرتے ہوئے اپنے جہیز کا قصہ سنایا/ فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے جہیز سے متعلق لب کشائی کی۔جویریہ سعود  ایک نجی...
پی ایس ایل 11 شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے شروع ہوگی، شائقین کو نہیں بلایا جائیگا: محسن نقوی

پی ایس ایل 11 شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے شروع ہوگی، شائقین کو نہیں بلایا جائیگا: محسن نقوی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا ہے جبکہ فرنچائزز کو گیٹ منی پی سی بی دے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ/ فائل فوٹولاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل...
وقت کم، مقابلہ سخت، چاند رات پر ملک بھر کے بازاروں میں رش بڑھ گیا، خریداری عروج پر پہنچ گئی

وقت کم، مقابلہ سخت، چاند رات پر ملک بھر کے بازاروں میں رش بڑھ گیا، خریداری عروج پر پہنچ گئی

فوٹو: فائل ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی ، اس سے  پہلے مختلف شہروں میں چاند رات کی رونقیں عروج پر  ہیں۔وقت کم ، مقابلہ سخت ، عید شاپنگ مکمل کرنے کے...
26 کلو وزن کم ہونے پر بونی کپور کو اہلیہ آنجہانی سری دیوی کی یاد کیوں آگئی؟

26 کلو وزن کم ہونے پر بونی کپور کو اہلیہ آنجہانی سری دیوی کی یاد کیوں آگئی؟

فوٹو: انسٹاگرام/بونی کپوربالی وڈ کے نامور  فلم پروڈیوسر بونی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنا 26 کلو گرام وزن کم کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں 70 سالہ بونی کپور نے ایک...
آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کردیا

آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کردیا

فوٹو: اسکرین گریبپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)  نے یومِ پاکستان کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کردیا۔23مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے حب الوطنی سے بھرپور خصوصی نغمہ “میری مٹی میری جان، پاکستان زندہ باد”  جاری...
امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

فوٹو: فائل امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ  امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے۔امریکی ویب سائٹ نے لکھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست بات چیت ختم ہو چکی،، لیکن...
رونالڈو کا عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خصوصی مبارکباد کا پیغام

رونالڈو کا عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خصوصی مبارکباد کا پیغام

فوٹو: رونالڈو ایکس اکاؤنٹدُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پوسٹ میں عید کے دن کی مناسبت سے لباس...
ہالی وڈکے سینئر اداکار چک نورس انتقال کرگئے

ہالی وڈکے سینئر اداکار چک نورس انتقال کرگئے

فوٹو: فائلہالی وڈ کے سینئر  اداکار  چک نورس 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔چک نورس 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں ایکشن فلموں کے ذریعے مشہور ہوئے۔ انہوں نے بروس لی کے ساتھ فلم ’’وے آف دا ڈریگن‘‘ میں...
1 68 69 70 71 72 280