26 کلو وزن کم ہونے پر بونی کپور کو اہلیہ آنجہانی سری دیوی کی یاد کیوں آگئی؟

26 کلو وزن کم ہونے پر بونی کپور کو اہلیہ آنجہانی سری دیوی کی یاد کیوں آگئی؟

فوٹو: انسٹاگرام/بونی کپوربالی وڈ کے نامور  فلم پروڈیوسر بونی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنا 26 کلو گرام وزن کم کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں 70 سالہ بونی کپور نے ایک...
آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کردیا

آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کردیا

فوٹو: اسکرین گریبپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)  نے یومِ پاکستان کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کردیا۔23مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے حب الوطنی سے بھرپور خصوصی نغمہ “میری مٹی میری جان، پاکستان زندہ باد”  جاری...
امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

فوٹو: فائل امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ  امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے۔امریکی ویب سائٹ نے لکھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست بات چیت ختم ہو چکی،، لیکن...
رونالڈو کا عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خصوصی مبارکباد کا پیغام

رونالڈو کا عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خصوصی مبارکباد کا پیغام

فوٹو: رونالڈو ایکس اکاؤنٹدُنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا پوسٹ میں عید کے دن کی مناسبت سے لباس...
ہالی وڈکے سینئر اداکار چک نورس انتقال کرگئے

ہالی وڈکے سینئر اداکار چک نورس انتقال کرگئے

فوٹو: فائلہالی وڈ کے سینئر  اداکار  چک نورس 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔چک نورس 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں ایکشن فلموں کے ذریعے مشہور ہوئے۔ انہوں نے بروس لی کے ساتھ فلم ’’وے آف دا ڈریگن‘‘ میں...
‘اسرائیل کیلئے ایک انتہائی مشکل شام ہے’، نیتن یاہو ایران کے جوابی حملوں سے پریشان

‘اسرائیل کیلئے ایک انتہائی مشکل شام ہے’، نیتن یاہو ایران کے جوابی حملوں سے پریشان

فوٹو: فائل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنوبی اسرائیلی شہر دیمونا اور عراد میں ایران کے جوابی حملوں سے پریشان ہوگئے۔سوشل میڈیا پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جاری بیان میں کہا یہ اسرائیل کے لیے ایک انتہائی مشکل شام ہے۔نیتن یاہو نے کہا...
اسرائیل کا گریٹرمنصوبہ ناکام ہوگا، صیہونی ریاست کو ذلت اور رسوائی ہوگی: شیخ رشید

اسرائیل کا گریٹرمنصوبہ ناکام ہوگا، صیہونی ریاست کو ذلت اور رسوائی ہوگی: شیخ رشید

پاکستان کا بچہ بچہ چاہتا ہےملک مسائل سے باہر نکلے: سابق وزیر داخلہ۔ فوٹو فائلراولپنڈی : سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے اسرائیل کا گریٹرمنصوبہ ناکام ہوگا، صیہونی ریاست کو ذلت اور رسوائی ہوگی۔شیخ رشید نے نماز عید تعلیم...
ایران نے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز مکمل نہ کھولی تو سخت کارروائی ہوگی، ٹرمپ کی دھمکی

ایران نے 48 گھنٹے میں آبنائے ہرمز مکمل نہ کھولی تو سخت کارروائی ہوگی، ٹرمپ کی دھمکی

فوٹو: فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے بعد ایران کو نئی تڑی لگا دی۔امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران نے 48 گھنٹے کے اندر اندر آبنائے ہرمز نہ...
کراچی میں چاند رات پر مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 9 افراد زخمی

کراچی میں چاند رات پر مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 9 افراد زخمی

شہر قائد میں فائرنگ کے واقعات لانڈھی، قصبہ کالونی، جنجال گوٹھ، نارتھ ناظم آباد، مچھرکالونی اور نصرت بھٹو کالونی سمیت دیگر علاقوں میں پیش آئے۔ فوٹو فائلکراچی میں چاند رات پر مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 9 افرادزخمی...
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان

فوٹو: فائل کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔صدر ، آئی آئی چندریگرروڈ ، ملیر ، شاہ فیصل کالونی، اورنگی ، ناظم آباد ، نارتھ ناظم آباد میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔محکمہ...
آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر کا اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام

آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر کا اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام

فوٹو: فائل تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عیدالفطر کے موقع پر اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ لوگوں سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں ہے۔ایرانی صدر نے...
یوکرین کی طرح ایران جنگ بھی کافی طویل ہوگی، چینی کینیڈین پروفیسر کی پیشگوئی

یوکرین کی طرح ایران جنگ بھی کافی طویل ہوگی، چینی کینیڈین پروفیسر کی پیشگوئی

اس جنگ کے عالمی معیشت پر بھی بہت ڈرامائی اثرات مرتب ہوں گے، فوڈ راشننگ کی بھی نوبت آسکتی ہے: پروفیسر یینگ جیانگ۔ فوٹو فائلچینی کینیڈین مبصر پروفیسر یینگ جیانگ نے امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ...
سوئٹزرلینڈ نے امریکا کو اسلحے کی برآمدات روک دیں، ایران جنگ میں غیر جانبداری برقرار رکھنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ نے امریکا کو اسلحے کی برآمدات روک دیں، ایران جنگ میں غیر جانبداری برقرار رکھنے کا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ میں شامل ممالک کو بھی اسلحے کی فراہمی معطل کردی۔ فوٹو فائلسوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ میں اپنی غیر جانب داری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئس حکومت نے امریکا کو اسلحے کی برآمدات روک دیں، سوئٹزرلینڈ...
ایران نے امریکا و اسرائیل کے عزائم کو خاک میں ملا دیا: امیر جماعت اسلامی

ایران نے امریکا و اسرائیل کے عزائم کو خاک میں ملا دیا: امیر جماعت اسلامی

امریکا ایران میں رجیم چینج کرنا چاہتا تھا، اب رجیم چینج مغرب میں ہونے والا ہے: حافظ نعیم الرحمان۔ فوٹو فائلکراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے ایران نے امریکا و اسرائیل کے عزائم کو خاک...
پاکستان میں کوچنگ کے دوران بہت زیادہ بیرونی مداخلت دیکھی: گیری کرسٹن کا انکشاف

پاکستان میں کوچنگ کے دوران بہت زیادہ بیرونی مداخلت دیکھی: گیری کرسٹن کا انکشاف

میں نے اس سطح کی مداخلت پہلے کہیں اور نہیں دیکھی تھی، سابق کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم— فوٹو:فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان میں اپنے مختصر دورِ کوچنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان...
ہم پر جنگ مسلط کی گئی، جب تک ضروری ہوگا اپنی حفاظت جاری رکھیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

ہم پر جنگ مسلط کی گئی، جب تک ضروری ہوگا اپنی حفاظت جاری رکھیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

ہمیں جنگ بندی قبول نہیں کیونکہ ہم گزشتہ سال والا منظرنامہ دوبارہ دہرانےکے حق میں نہیں ہیں: عباس عراقچی۔ فوٹو فائلایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے یہ ہماری جنگ نہیں، یہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی ہے، ہم...
پنجاب نے جنگلات کی حفاظت کے تاریخی اقدامات اٹھا کر تاریخ رقم کردی

پنجاب نے جنگلات کی حفاظت کے تاریخی اقدامات اٹھا کر تاریخ رقم کردی

نئے قوانین کے مطابق جنگلات کو نقصان پہنچانے کی صورت میں زیادہ سے زیادہ سزا 7 سال قید اور جرمانے 50 لاکھ روپے تک ہوں گے— فوٹو:ریڈیو پاکستاندنیا بھر کے تقریباً 1.6 ارب افراد روزگار کے لیے جنگلات پر منحصر...
آنے والے دنوں میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید اوپرجاسکتی ہیں: عطا تارڑ

آنے والے دنوں میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید اوپرجاسکتی ہیں: عطا تارڑ

عالمی منڈی کے حساب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیاجاتا ہے، اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل کی قیمت میں 250روپے اضافہ روکاگیا: وزیر اطلاعات— فوٹو: اسکرین گریبوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ...
وزیراعظم کا ملکی سیاسی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم کا ملکی سیاسی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم نے بلاول، فضل الرحمان، خالد مقبول صدیقی، ایمل ولی خان، خالد مگسی، علیم خان اور چوہدری سالک حسین سے گفتگو کی— فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سیاسی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عید کی مبارکباد دی۔وزیراعظم نے  اسپیکرقومی اسمبلی...
وزیراعظم کا فیلڈ مارشل، ائیر چیف مارشل اور نیول چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم کا فیلڈ مارشل، ائیر چیف مارشل اور نیول چیف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم نے سرحدوں کی حفاظت کرنے والے فورسزکے سپاہیوں اورافسران کو خراج تحسین پیش کیا— فوٹو:فائلوزیراعظم شہبازشریف نے سروسز چیفس کو عید کی مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ انہوں نے ائیر...
1 69 70 71 72 73 281