اسرائیل فٹبال ایسوسی ایشن امتیازی سلوک اورکھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار، جرمانہ عائد

اسرائیل فٹبال ایسوسی ایشن امتیازی سلوک اورکھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کی مرتکب قرار، جرمانہ عائد

فوٹو:فائلفیفا کی ڈسپلنری کمیٹی نے اسرائیل فٹبال ایسوسی ایشن کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل فٹبال ایسوسی ایشن کو متعدد خلاف ورزیوں کا مرتکب قرار دیدیا۔فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے کارروائی فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن کی درخواست...
صدر مملکت، وزیراعظم اور افواجِ پاکستان کی قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد

صدر مملکت، وزیراعظم اور افواجِ پاکستان کی قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔صدر زرداری نے اپنے بیان میں کہاکہ آج کے دن ہمیں قومی یکجہتی،آئینی بالادستی اورقانون کی پاسداری کے عزم کی تجدید...
زمینی فوج کے بغیر ایرانی حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکتے: اسرائیلی وزیراعظم

زمینی فوج کے بغیر ایرانی حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکتے: اسرائیلی وزیراعظم

فوٹو: فائلاسرائیلی وزیراعظم‏ نیتن یاہو نےکہا کہ زمینی فوج داخل کیےبغیر ایران حکومت کا تختہ نہیں الٹا جاسکتا، زمینی اقدام کیلئےکئی امکانات ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو  نے عالمی میڈیاکوبریفنگ دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ ساؤتھ پارس پرحملہ اسرائیل نے کیا...
برطانیہ نے امریکا کو ایران پر حملوں کیلئے اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی

برطانیہ نے امریکا کو ایران پر حملوں کیلئے اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی

فوٹو: فائل برطانیہ نے امریکا کو ایران پر حملوں کے لیے اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ نے امریکا کو اجازت دے دی ہے کہ وہ ایرانی اہداف پر حملوں کے لیے برطانوی...
امریکی صدر کی اماراتی ہم منصب سےگفتگو، ایرانی حملوں اور خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی صدر کی اماراتی ہم منصب سےگفتگو، ایرانی حملوں اور خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال

فوٹو: فائلمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے ایران کے حملوں اور خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور...
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

فوٹو: فائلسعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔نماز عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے، لاکھوں فرزندان توحید نماز عید ادا کریں گے۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن...
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان

فوٹو: اسکرین شاٹوزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور  ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ  دل کی گہرائیوں سے سب کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، عید قومی یکجہتی...
فیفا ویمن سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا عبوری اسکواڈ فائنل

فیفا ویمن سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا عبوری اسکواڈ فائنل

فوٹو: فائلفیفا ویمن سیریز  کے لیے پاکستان ویمن ٹیم کا عبوری اسکواڈ فائنل کرلیا گیا۔پاکستان ویمن ٹیم کی مینجمنٹ نے آئندہ ماہ ہونیوالے ایونٹ کے لئے 23 پلیئر فائنل کیے ہیں، قومی ویمن ٹیم میں مقامی اور اوور سیز پلیئر...
’اگر کسی کو ملیں تو پلیز مجھے بھی بھجوادیں‘، اداکارہ انیقہ کو بھی کشمیری چوڑیوں کی تلاش

’اگر کسی کو ملیں تو پلیز مجھے بھی بھجوادیں‘، اداکارہ انیقہ کو بھی کشمیری چوڑیوں کی تلاش

اداکارہ انیقہ ذوالفقار نے اپنے مداحوں سے درخواست بھی کی انہیں تو وائرل چوڑیاں ڈھونڈنے میں ناکامی کا سامنا رہا— فوٹو: فائلاداکارہ انیقہ ذوالفقار کو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی کشمیری چوڑیوں کی تلاش ہے۔حال ہی میں جیو...
ایران یہ جنگ جیت چکا ہے

ایران یہ جنگ جیت چکا ہے

ایران کو جنگ بندی نہیں مستقل حل چاہیے، پچھلے دونوں کالموں کا ایک فقرہ دُہرایاکہ ’’ایران یہ جنگ ہار نہیں سکتا کہ ایران کی بقا کا سوال ہے جبکہ امریکا یہ جنگ جیت نہیں سکتا مگر اُسے یہ جنگ ہرحال...
ایران دونوں برادر ملکوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اچھے تعلقات کا خواہاں ہے: ایرانی سپریم لیڈر

ایران دونوں برادر ملکوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اچھے تعلقات کا خواہاں ہے: ایرانی سپریم لیڈر

فوٹو: فائلایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ دشمن نے ایران کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا تھا۔ نئے ایرانی سال کے آغاز پر جاری اپنے پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل...
ٹرمپ کی ایران سے جنگ کو شطرنج سے تشبیہہ، ایرانیوں کو ہوشیار اور ذہین قرار دیدیا

ٹرمپ کی ایران سے جنگ کو شطرنج سے تشبیہہ، ایرانیوں کو ہوشیار اور ذہین قرار دیدیا

ایران سے جنگ شطرنج کا ایک بڑا کھیل ہے اور ہم بہت ہوشیار لوگوں سے یہ شطرنج کھیل رہے ہیں: امریکی صدر / فائل فوٹعامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانیوں کو ہوشیار اور ذہین قرار دے دیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے...
یو این سیکرٹری جنرل کا امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

یو این سیکرٹری جنرل کا امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

فوٹو: فائلاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انٹونیو گوتیرس نے کہا اب وقت آگیا ہے کہ یہ جنگ روکی جائے۔سیکرٹری جنرل نے ایران سے بھی پڑوسی...
امریکا کا ایران جنگ کے دوران مشرق وسطیٰ میں ہزاروں میرینز تعینات کرنے کا فیصلہ

امریکا کا ایران جنگ کے دوران مشرق وسطیٰ میں ہزاروں میرینز تعینات کرنے کا فیصلہ

فوٹو:فائلواشنگٹن: امریکا نے ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں مزید ہزاروں میرینز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کے مطابق یو ایس...
علی لاریجانی مذاکرات کی میز پر معاملات طے کرسکتے تھے، سابق سربراہ آئی اے ای اے

علی لاریجانی مذاکرات کی میز پر معاملات طے کرسکتے تھے، سابق سربراہ آئی اے ای اے

فائل فوٹوبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سابق سربراہ محمد البرادعی نے کہا کہ  ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کے ساتھ میز  پربیٹھ کر معاملات طے کیے جا سکتے تھے۔اپنے ایک بیان...
حکومت کو فی لیٹر ڈیزل 49 روپے اور فی لیٹر پیٹرول 29 روپے مہنگا کرنےکی سمری بھیج دی گئی

حکومت کو فی لیٹر ڈیزل 49 روپے اور فی لیٹر پیٹرول 29 روپے مہنگا کرنےکی سمری بھیج دی گئی

فوٹو: فائلاسلام آباد: حکومت کی جانب  سے آج  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کو پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 29   روپے اور ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 49 روپے اضافے کی سمری...
طاقت کے نشے میں چور نیتن یاہو نے حضرت عیسیٰؑ کا موازنہ چنگیز خان سے کرڈالا

طاقت کے نشے میں چور نیتن یاہو نے حضرت عیسیٰؑ کا موازنہ چنگیز خان سے کرڈالا

 بعض افراد کا کہنا ہےکہ انتہا پسند نیتن یاہو نے اربوں مسیحیوں کی تذلیل کی ہے__فوٹو: فائلطاقت کے نشے میں چور اسرائیل کے انتہا پسند صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا موازنہ چنگیز خان سے...
ہم چاہتے ہیں فٹبال ورلڈکپ طے شدہ شیڈول کےمطابق ہی ہو: صدر فیفا

ہم چاہتے ہیں فٹبال ورلڈکپ طے شدہ شیڈول کےمطابق ہی ہو: صدر فیفا

 ہم منتظر ہیں تمام ٹیمیں ورلڈ کپ میں باہمی احترام کےجذبے کےساتھ حصہ لیں: صدر__فوٹو: فائلفٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو GIANNI INFANTINO کا کہنا ہے کہ ہم  چاہتے ہیں فیفا ورلڈکپ طے شدہ شیڈول کےمطابق ہی...
ایران جنگ کی مخالفت کے باعث چارلی کرک پر اسرائیلی نواز ڈونرز کا شدید دباؤ تھا: جو کینٹ

ایران جنگ کی مخالفت کے باعث چارلی کرک پر اسرائیلی نواز ڈونرز کا شدید دباؤ تھا: جو کینٹ

فائل فوٹو امریکا کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم کے مستعفی ڈائریکٹر جو کینٹ کا انکشاف کیا ہے کہ ایران جنگ کی مخالفت کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھ چارلی کرک پر اسرائیلی نواز ڈونرز کی طرف سے شدید دباؤ تھا۔اپنے...
ایران جنگ کے برطانیہ پر اقتصادی اثرات، شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ایران جنگ کے برطانیہ پر اقتصادی اثرات، شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

جنگ شروع ہونے سے پہلے اقتصادی تجزیہ کاروں نے شرح سود میں کمی کی پیشگوئی کی تھی/ فائل فوٹوایران پر جنگ مسلط کرنے کے بعد برطانیہ پر اقتصادی اثرات ظاہر ہونے لگے۔بینک آف انگلینڈ کی جانب سے شرح سود 3.75...
1 71 72 73 74 75 281