فوٹو: فائلامریکا نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے ایک مرحلہ وار فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے جس کے تحت کم بلندی پر پرواز کرنے والے اے-10 وار تھوگ طیارے اور اپاچی ہیلی کاپٹرز تعینات کیے گئے ہیں۔امریکی...
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے31 ڈگری تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے__فوٹو: فائلکراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے اور دن میں دھوپ اور موسم خشک رہنے کا امکان...
کرکٹ آسٹریلیا کی ہدایت پر آسٹریلوی فاسٹ بولرز بھارتی لیگ میں فوری شرکت نہیں کریں گے/ فائل فوٹوکرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے 3 فاسٹ بولرز بھارتی لیگ آئی پی ایل کے آغاز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔کرکٹ آسٹریلیا...
فائل فوٹوکینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی نے اپنے متنازع گانے پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنجے دت کی نئی آنے والی فلم 'کے ڈی: دی ڈیول' کا گانا 'سرکے چونر تیری سرکے' یوٹیوب پر ریلیز...
ہر سال 20 یا 21 مارچ کو اعتدال ربیعی کا آغاز ہوتا ہے / فوٹو بشکریہ farmersalmanacپاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں دن اور رات کا دورانیہ 20 مارچ کو لگ بھگ یکساں ہو جائے گا۔20 مارچ کو پاکستانی...
سینئر سول جج جنوبی کی عدالت میں کے الیکڑک کے خلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت ہوئی__فوٹو: فائلکراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگ کر باپ بیٹے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو متوفین کے ورثا...
فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کفایت شعاری مہم کے تحت 60 فیصد سرکاری گاڑیاں گراؤنڈ کر دی ہیں۔سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائےکفایت شعاری کا اجلاس ہوا جس کی صدارت شرجیل انعام میمن...
حیدرآباد ٹیم کو جوائن کرنے کا منتظر ہوں، حیدرآباد کے فینز آئیں اور ہمیں سپورٹ کریں: حیدرآباد کنگزمین کے کپتان مارنوس لابوشین/ فائل فوٹوحیدرآباد کنگز کے کپتان مارنوس لبوشین کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 میں حیدرآباد...
امریکا نے مارچ کے آغاز میں دو جنگی طیارے مٹالا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کرنےکی درخواست کی: سری لنکن صدر کا بیان__فوٹو: فائلسری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکاکے صدر...
فائل فوٹو۔ تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایف 35 جہاز امریکی فوجی طاقت اور غرور کی علامت تھا جسے نشانہ بنایا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا کہ ایف-35 کو ایک ایسی علامت...
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایران سے کشیدگی اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا/ فوٹو: اسکرین گریب اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کو نماز عید ادا کرنے سے روک دیا گیا۔میڈیا...
فوٹو: فائل بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بدھ کی دوپہر...
فوٹو: فائلافغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند...
فوٹو: باب مکنیلی فائلامریکا کے سابق وائٹ ہاؤس توانائی مشیر باب مکنیلی نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی طویل بندش کا کوئی مؤثر پالیسی حل موجود نہیں ہے، صدر ٹرمپ کے پاس آپشنز محدود ہیں۔باب مکنیلی نے ایک...
فوٹو: فائل قومی کرکٹرز سے مبینہ فراڈ کے معاملے پر پاکستانی لیگ اسپنر اسامہ میر اپنے ساتھ ہونیوالے فراڈ کے حوالے سے بول پڑے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لیگ اسپنر اسامہ میر نے اپنے ساتھ ہونے والے فراڈ کی تفصیلات...
ایران نے جواب میں قطر کی راس لفان ریفائنری پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں تنصیب میں آگ بھڑک اٹھیاسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے ایران کی ساحلی جنوبی پارس فیلڈ...
ٹرمپ انتظامیہ نے یو اے ای کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری بھی دے دی ہے۔ فوٹو فائلامریکی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو7 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرے گا۔امریکی اخبار...
فوٹو: فائلکراچی میں بارش کو کئی گھنٹےگزر گئے مگر شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی تاحال بحال نہ ہوسکی۔سائٹ ایریا، ناظم آباد، لیاقت آباد، لائنز ایریا، ماڑی پور روڈ، مچھر کالونی، گلشن معمار، نیو کراچی، سرجانی، قائدآباد، لانڈھی، ملیر اور...
فوٹو: فائلسعودی عرب اور قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان عیدالفطر پر عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے عارضی جنگ بندی کو امن کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا اور کہا کہ سعودی عرب،...
فوٹو: فائلبرطانوی اخبار نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کو سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے بھی بڑا سانحہ قرار دیدیا۔برطانوی اخبار نے لکھاکہ علی لاریجانی سیاست کے مرد میدان تھے...