فوٹو: فائلسعودی عرب اور قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان عیدالفطر پر عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے عارضی جنگ بندی کو امن کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا اور کہا کہ سعودی عرب،...
فوٹو: فائلبرطانوی اخبار نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کو سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے بھی بڑا سانحہ قرار دیدیا۔برطانوی اخبار نے لکھاکہ علی لاریجانی سیاست کے مرد میدان تھے...
فوٹو: دی نیشنلمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکومت نے ایرانی حملوں کے بعد بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ کرنے پر تاجروں پر 2 لاکھ درہم سے زائد کے جرمانے عائد کردیے۔وزارتِ معیشت و سیاحت نے بتایا...
دنیا نے دیکھ لیا، اسلامی ملکوں پر بھی واضح ہو گیا اور خاص طور پر عرب ملکوں پر کہ ان کا اصل دشمن کون ہے، اگر عرب ممالک میں امریکی اڈے نہ ہوتے تو ایران کے حملے ان پر نہ...
فائل فوٹوپاکستان میں عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔عید کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی شہادتوں کے جائزے کے...
تلسی نے پچھلے سال جون میں ایران پر حملوں کے بعد کہا تھا کہ ایران کی ایٹمی افزودگی کی صلاحیت بالکل ختم کردی گئی ہے/ فائل فوٹوامریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی میں امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس تُلسی گبارڈ...
بادل اس وقت سمندر میں موجود ہیں جو شہر کی جانب بڑھ سکتے ہیں، آج تیز بارش کے ایک سے دو اسپیل آسکتے ہیں: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی میں آج بھی موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا...
فوٹو لاہور قلندرزلاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے اسلام آباد میں اپنی رہائشگا ہ پر کھلاڑیوں کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔افطار ڈنر میں لاہور قلندرز کے آنر ثمین رانا اور تمام مقامی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔اس کے علاوہ...
فائل فوٹوکامیڈین کاشف خان نے بیٹیوں کی شادی پر فضول خرچے سے بچنے کا طریقہ بتادیا۔حال ہی میں کاشف خان نے ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی سمیت زندگی کے مختلف معاملات...
کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کی سیریز کی وجہ سےجزوی این او سی جاری کیا گیا ہے__فوٹو: فائلپاکستان سُپر لیگ کے سیزن 11 کے لیے بنگلا دیشی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کی سیریز...
پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان گھریلو ملازم تھا اور سرونٹ کوارٹر میں رہائش پذیر تھا/ فائل فوٹولاہور میں گھریلو ناچاقی پر باپ نے بیوی بچوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔لاہور پولیس کے مطابق واقعہ ایک نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں پیش...
فن لینڈ مسلسل 9 ویں سال خوش ترین ملک قرار پایا / رائٹرز فوٹویورپی ملک فن لینڈ مسلسل 9 ویں سال دنیا کا سب سے خوش ترین ملک قرار پایا ہے۔خوشی کا عالمی دن 20 مارچ کو منایا جاتا ہے...
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 243 ڈالر کم ہوکر 4767 ڈالر فی اونس ہے/ فائل فوٹوکراچی: ملک بھر میں عید سے قبل فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے...
فوٹو: فائلرمضان المبارک کے آخری ایام میں آج نماز تہجد کے اختتام کے فوراً بعد مکہ مکرمہ میں شدید بارش ہوئی۔ مسجد الحرام میں زائرین موسم کی تبدیلی اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے۔دوسری جانب صفائی کے عملے...
فوٹو: فائل پاکستان نے افغان طالبان کے ترجمان کا آپریشن غضب للحق کی عارضی معطلی کی خلاف ورزی کا د عویٰ مضحکہ خیز قرار دیدیا۔وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی،...
کمپنی کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا / فائل فوٹومیٹا نے انٹرنیٹ صارفین کو دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک سے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کیا ہے۔میٹا کی جانب سے ایک نیا پروگرام متعارف...
فائل فوٹو۔۔تل ابیب: اسرائیلی فوج کے لیے بنکرز کی کمی کے باعث بعض اہلکاروں نے ڈیوٹی انجام دینے سے انکار کردیا ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج کے رضاکار اہلکاروں نے راکٹ اور میزائل حملوں سے ناکافی تحفظ پر تشویش کا...
ٹم کک / رائٹرز فوٹوٹم کک دنیا کی مقبول ترین اسمارٹ فونز کمپنیوں میں سے ایک ایپل کے چیف ایگزیکٹو ہیں، جس کے آئی فونز کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔اب ایک انٹرویو کے دوران ٹم کک نے اسمارٹ...
جناح ٹرمینل پر1.8ملی میٹر،اولڈ ایریا ائیرپورٹ پر1.4 ملی میٹر بارش ہوئی__فوٹو: فائلمحکمہ موسمیات نے آج کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کےعلاقے کیماڑی میں سب سےزیادہ 8.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ...
فوٹو: فائل امریکی خبری ادارے بلوم برگ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے ہیں۔ بلوم برگ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ میں تباہ ہونے والے طیاروں...