Skip to content
  • Monday, 4 May 2026
  • 11:02 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • اختلاف کے باوجود امریکا نیٹو اتحاد میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے: جرمن چانسلر
  • پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا
  • پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
  • وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
  • اوپیک کا تیل پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل پیداوار ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ
Headline تازہ ترین

2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟

DAILY MITHAN May 4, 2026 0


2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور  پاسپورٹس کی  فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟

  کمزور پاسپورٹس والے ممالک میں سیاسی عدم استحکام، تنازعات اور ہجرت کے بڑھتے رجحانات جیسے عوامل شامل ہیں/فوٹوفائل 

دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی سامنے آئی فہرست کے تحت سنگاپور پہلے  جبکہ  پاکستان کمزور ترین پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

عالمی ادارے ہینلی پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ درجہ بندی کے مطابق دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی  ہے جس میں سنگاپور بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے،  سنگاپور کے شہری بغیر ویزا 192 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں جو عالمی سطح پر سب سے زیادہ رسائی ہے۔

  دوسرے نمبر پر 3  ممالک جاپان، جنوبی کوریا اور متحدہ عرب امارات مشترکہ طور پر موجود ہیں، جن کے شہری 187 ممالک تک ویزا فری رسائی رکھتے ہیں،  اس کے بعد ناروے اور سوئٹزرلینڈ 185 ممالک کے ساتھ نمایاں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک مجموعی طور پر پاسپورٹ طاقت میں سرفہرست ہیں جبکہ یورپی یونین کا اوسط 183 ممالک تک ویزا فری رسائی بنتا ہے جو ملائیشیا اور برطانیہ کے برابر ہے۔

دوسری جانب کمزور پاسپورٹس کی فہرست میں افغانستان سب سے نچلے نمبر پر ہے، جہاں شہری صرف 23 ممالک تک بغیر ویزا سفر کر سکتے ہیں، کمزور ترین پاسپورٹس میں دوسرا نمبر شام کے پاسپورٹ کا ہے، عراق کا تیسرا نمبر ہے، پاکستان اس فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

  کمزور پاسپورٹس والے ممالک میں سیاسی عدم استحکام، تنازعات اور ہجرت کے بڑھتے رجحانات جیسے عوامل شامل ہیں۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
صدر ٹرمپ کو ناممکن جنگ یا خراب ڈیل میں سےکسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کردیا گیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک پاکستان دو قانون؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم رہنےکا امکان، جنوبی علاقوں شدید گرمی کی توقع
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
نائب قاصد کے بیٹےکی سی ایس ایس امتحان میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی بحری جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سےکراچی پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خزانہ کی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
ایران کا امریکاکو واضح پیغام
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کا اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
ایران کیساتھ بہت مثبت بات چیت جاری ہے، یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
بابراعظم 588 رنز کیساتھ بہترین بیٹر قرار، گولڈن بیٹ اورحنیف محمدکیپ دی گئی
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدیدگرمی کے پیش نظر کےالیکٹرک کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی اپیل
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ ہے، میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ سے کامیابیاں ملتی رہیں: بابر اعظم
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
میڈیا نمائندہ تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزادی اظہار رائےکی صورتحال پر اظہار تشویش
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایل 11 فائنل: پشاور زلمی کا حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل، پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب جاری
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہارٹ اٹیک و فالج سمیت امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
کیا زیادہ پانی پینے سے گردوں کی پتھری سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیں
DAILY MITHAN May 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 3, 2026