Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 4:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ناراض ارکان سے رابطہ نہ کریں، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پارلیمانی کمیٹی کو ہدایت جاری کردی

حالیہ پوسٹس

  • مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نجی دورے پر جنیوا سے جدہ پہنچ گئے
  • فیفا ورلڈکپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے ہرا دیا
  • ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
  • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
  • پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
Headline تازہ ترین

ناراض ارکان سے رابطہ نہ کریں، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پارلیمانی کمیٹی کو ہدایت جاری کردی

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


ناراض ارکان سے رابطہ نہ کریں، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پارلیمانی کمیٹی کو ہدایت جاری کردی

فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے ناراض  ارکان کے ساتھ جاری  مذاکراتی عمل  روکنےکا فیصلہ کر لیا ہے  اور  اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے پارلیمانی کمیٹی کو نئی ہدایت جاری کردی ہیں۔

اعلامیے کے مطابق   پارلیمانی کمیٹی کو کہا گیا ہےکہ ناراض ارکان سے رابطہ نہ کریں، پارٹی معاملات میڈیا پر اٹھانے والے اور قیادت  پر دباؤ ڈالنے والے پارٹی ارکان سے رابطہ نہ کیا جائے، جن ارکان اسمبلی کو کوئی شکایات یا مسائل درپیش ہیں انہیں سنا جارہا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا۔

علی امین کا پارٹی کے پارلیمانی واٹس ایپ گروپ میں آڈیو مسیج جیونیوز کو موصول ہوا ہے جس میں علی امین کہہ رہے ہیں کہ ماضی میں ان کے دور میں بھی پارٹی کے صوبائی صدور نے ان کی حکومت کے خلاف باتیں کی، پارٹی سے اختلاف رکھنے والے اراکین کو اعلامیہ کے ذریعے دھمکیاں نہ دی جائیں، ماضی میں ایسی باتوں پر کبھی اعلامیے جاری نہيں ہوئے۔

علی امین کا کہنا تھا کہ  وہ مفت مشورہ  دے رہے ہیں کہ ناراض اراکین کے تحفظات دور کیے جائيں، ڈکٹیٹر شپ  والا رویہ معاملات مزید خراب کرےگا۔

دوسری جانب مشتاق غنی کا بھی کہنا ہےکہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہيں کی صرف یہ جرم کیا کہ بانی پی ٹی آئی کا نام لیا۔

 ادریس خٹک نے بھی کہا کہ نوٹیفکیشن سے نظر آرہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے، پارٹی کےقائدین نہیں چاہتےکہ بانی پی ٹی آئی کے لیے آواز اٹھائیں، جو بھی بانی پی ٹی آئی کے لیے آواز  اٹھائےگا، اس کا یہی انجام ہوگا، کبھی نوٹس ملیں گے،کھبی پارٹی سے باہر نکالنے کی دھمکیاں ملیں گی۔

ادریس خٹک کا کہنا تھا کہ  یہ پارٹی بانی پی ٹی آئی کی ہے، صرف ایک بانی پی ٹی آئی کو ہی جانتے ہیں، باقی کوئی بانی پی ٹی آئی بننےکی کوشش نہ کریں، ہم بانی پی ٹی آئی کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے، یہ جرم بار بارکرتے رہیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نجی دورے پر جنیوا سے جدہ پہنچ گئے
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
میسی، رونالڈو اور عالمی طاقتیں تاریخ رقم کرنےکے قریب، کئی اہم ریکارڈز داؤ پر لگ گئے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
آنکھوں کا چیک اپ، عمران خان اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملے روک دیے، معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ سے قبل فیفا کی نئی رینکنگ جاری، ارجنٹینا دوبارہ پہلی پوزیشن پر آگیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
گزشتہ مالی سال مزید 8 لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے: اقتصادی سروے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ سیشن کا بائیکاٹ نہ کرنےکا فیصلہ، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کیا جائیگا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ غازی خان:گرفتاری سے بچنےکیلئے ڈکیتی کا ملزم درخت پر چڑھ گیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے کینسر جیسا جان لیوا مرض پھیلنے کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں الگورتھم پرسنلائزیشن فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کراچی پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سخت گرمی کے دوران بھی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری، شہری بے حال
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
آج رات ایران پر شدید حملہ کریں گے، جلد ایران کی تیل اور گیس تنصیبات پر قبضہ کرلیں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو مشورہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر نے کل تک عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی صورت میں بجٹ اجلاس سے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی صارفین اب گوگل کروم میں جیمنائی کو استعمال کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں چھپی بلی تلاش کر سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026