Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 4:41 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملے روک دیے، معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نجی دورے پر جنیوا سے جدہ پہنچ گئے
  • فیفا ورلڈکپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے ہرا دیا
  • ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
  • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
  • پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملے روک دیے، معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

DAILY MITHAN Jun 11, 2026 0


ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملے روک دیے، معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف طے شدہ حملے روک دیے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت اعلیٰ ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس کی منظوری بھی دی جا چکی ہے، جس کے بعد انہوں نے بطور صدر حملے روکنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے کے نکات اور تفصیلات پر تمام فریقین اصولی اور تفصیلی سطح پر متفق ہو چکے ہیں، جن میں امریکا، اسرائیل، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، ترکیے، پاکستان، بحرین، کویت، اردن اور مصر سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔

امریکی صدر کے مطابق حتمی معاہدے پر دستخط تک بحری ناکہ بندی مکمل طور پر برقرار رہے گی جبکہ معاہدے پر دستخط کے وقت اور مقام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا آج رات ایران پر بہت سخت حملہ کرے گا اور جلد ہی ایران کے تیل و گیس کے بنیادی ڈھانچے پر کنٹرول حاصل کر لیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی نیوی، ائیر فورس، ریڈار اور ہر طرح کا دفاع ختم ہوچکا ہے اور ہم آج رات ایران کو بہت شدید حملوں کا نشانہ بنائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران کے خارگ جزیرے سمیت دیگر تیل کے اہم مراکز پر قبضہ کرلے گا اور ایران کی آئل اور گیس مارکیٹس پر مکمل کنٹرول حاصل کرے گا۔

ٹرمپ نے اپنے بیان میں وینزویلا کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ امریکا وینزویلا میں بھی ایسا کرچکا ہے اور اس کا نتیجہ امریکا اور وینزویلا دونوں کے لیے بہت اچھا رہا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نجی دورے پر جنیوا سے جدہ پہنچ گئے
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایران سے معاہدے میں فریق نہیں، پھر بھی صدر ٹرمپ کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض ارکان سے رابطہ نہ کریں، پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پارلیمانی کمیٹی کو ہدایت جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
میسی، رونالڈو اور عالمی طاقتیں تاریخ رقم کرنےکے قریب، کئی اہم ریکارڈز داؤ پر لگ گئے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
آنکھوں کا چیک اپ، عمران خان اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ سے قبل فیفا کی نئی رینکنگ جاری، ارجنٹینا دوبارہ پہلی پوزیشن پر آگیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
گزشتہ مالی سال مزید 8 لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے: اقتصادی سروے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ سیشن کا بائیکاٹ نہ کرنےکا فیصلہ، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کیا جائیگا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ غازی خان:گرفتاری سے بچنےکیلئے ڈکیتی کا ملزم درخت پر چڑھ گیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے کینسر جیسا جان لیوا مرض پھیلنے کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں الگورتھم پرسنلائزیشن فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کراچی پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سخت گرمی کے دوران بھی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری، شہری بے حال
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
آج رات ایران پر شدید حملہ کریں گے، جلد ایران کی تیل اور گیس تنصیبات پر قبضہ کرلیں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو مشورہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر نے کل تک عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی صورت میں بجٹ اجلاس سے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی صارفین اب گوگل کروم میں جیمنائی کو استعمال کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں چھپی بلی تلاش کر سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026