Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 11:34 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی بارڈرگارڈزنے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
  • لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
  • امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
  • خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
  • جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
Headline تازہ ترین

امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو  ویزے دینے سےانکار کردیا

فوٹو: فائل

 ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق  امریکا نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے لیے  ایران کے  15  رکنی وفد کو ویزہ  دینے سے انکار کردیا ہے۔

برطانوی میڈیا نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہےکہ  امریکا نے ایرانی فٹبال ٹیم کے پلیئرز  اور  ٹیکنیکل اسٹاف کو ویزے جاری کردیے ہیں تاہم ورلڈکپ کیلئے ایرانی فٹبال ٹیم کی ایڈمنسٹریشن اور منیجمنٹ ارکان کے ویزوں میں مسائل درپیش ہیں اور انہیں تاحال امریکی ویزے جاری نہیں کیے گئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق جن افراد کو ویزے نہیں ملے وہ ٹیم  کے لیے انتہائی اہم حیثیت رکھتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  ایران فٹبال فیڈریشن کے سربراہ مہدی تاج، ٹیم منیجر اور ٹیم کے میڈیا آفیسر سمیت سکیورٹی اور وزارت خارجہ کے اراکین کو ویزے جاری نہیں کیےگئے۔

ایرانی حکام نے فیفا سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرے۔

خیال رہےکہ گزشتہ رو ز امریکا نے تصدیق کی  تھی کہ ایرانی کھلاڑیوں کو آئندہ ورلڈکپ میں شرکت کے لیے امریکا آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ ایرانی  کھلاڑیوں اور ضروری معاون عملےکو  ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔

دوسری جانب  ایرانی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے میکسیکو روانہ ہوگئی ہے۔

ایرانی فٹبال ٹیم ورلڈکپ میں اپنے گروپ کا پہلا میچ 15 جون کو نیوزی لینڈ سے لاس اینجلس میں کھیلے گی، ایرانی ٹیم کا لاس اینجلس میں ہی بیلجیئم کی ٹیم سے بھی مقابلہ ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزادکشمیر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات سے متعلق مفاہمتی یادداشت کے معاملے پر اہم پیشرفت، وزیر خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سوریا کمار فارغ، شریاس ائیر بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
خوارجی کمانڈر شریعت اور جہاد کے نام پر نوجوانوں کو ورغلاتے ہیں، پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتار دہشتگرد کا بیان
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
قومی ٹیم کے سابق کپتانوں کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
لارڈز کی پچ کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
پنکی کا وائس نوٹ کی تصدیق سے انکار، ملزمہ کی آواز کا فرانزک کروانے کیلئے اجازت طلب
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
نائیجر کے صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہو کر پھنسنے والے 50 افراد پیاس سے جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ حکومت کا مبینہ منصوبہ، 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026