Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 12:46 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

حالیہ پوسٹس

  • لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے زیادتی کیس کے 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج کردیں
  • کسان کارڈ سے پنجاب کےکاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے،کاشتکار اب سر اٹھا کر جیےگا: مریم نواز
  • موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اکثر میچز متاثر ہونے کا خدشہ
  • صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول
  • عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر آل پارٹیز کانفرنس، مہاجرین کی نشستوں پر واضح فیصلہ نہ ہوسکا
تازہ ترین

صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

DAILY MITHAN Jun 3, 2026 0


صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول

فوٹو: پی پی سوشل میڈیا

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ صدر آصف زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی، این ایف سی ایوارڈ نہ ہوتا، تو نہ کسی شہر میں اورنج ٹرین نہ کہیں کوئی میٹرو بس چلتی، وزیراعظم اپنی شہباز اسپیڈ دکھائیں اور دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ مکمل کریں۔

دیامر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں بلاول نے الزام لگایا کہ 2013 میں آصف زرداری کی حکومت کو سازش کےتحت ختم کرایا گیا، اگر آصف زرداری کی حکومت ختم نہ ہوتی تو دیامر بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا، گلگت بلتستان میں پچھلی بار الیکشن میں پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ ووٹ لیے، اس وقت ہم سے 9 سیٹیں چھین لی گئی تھیں، اس بار عوام جیالا وزیراعلیٰ منتخب کرائیں گے، پیپلز پارٹی 2 سال بعد عام انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرےگی۔

بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے غریب عوام کے لیے آواز اٹھائی، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو غریبوں کی آواز تھیں، انہوں نے غریبوں کی خدمت کی، سازشی عناصر نے محترمہ بے نظیر بھٹو کو شہید کیا، انھوں نے سوچا بے نظیر کے بعد کوئی نہیں ہوگا، بےنظیرکی شہادت کے بعد صدر زداری نےعوام کے لیےآواز اٹھائی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ صدرآصف زرداری نے بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام شروع کیا، سی پیک کی بنیاد رکھی، تمام جماعتوں کو کہنا چاہتا ہوں جو بھی آپ نے اپنے صوبےکے لیے کیا صدر زرداری کی وجہ سےکیا، صدر زرداری نے گلگت بلتستان کو نام دیا،گلگت بلتستان کو ناردرن ایریاکہا جاتا تھا، صدر زرداری کی حکومت ختم نہ ہوتی تو بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا،7 جون کے بعد پیپلزپارٹی کی حکومت بن رہی ہے، یہ کام پورا کریں گے، وفاق سےکہتا ہوں پہلےدیامربھاشا ڈیم مکمل کرو، یہ پاکستان کی ضرروت ہے، دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ دیگر منصوبوں سے زیادہ اہم ہے، اپنے اتحادی وزیراعظم شہباز شریف کو کہتا ہوں جلد دیامر بھاشا ڈیم کو مکمل کریں، وزیراعظم صاحب شہباز اسپیڈ دکھائیں، ڈیم منصوبہ مکمل کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج اس ملک کو پیپلزپارٹی جیسی حکومت کی ضرورت ہے، ہم دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرسکتے ہیں، دوسرے ممالک کو ملٹری بیسز بنانے کی اجازت دی گئی، جہاں سے وہ دوسرے ممالک پرحملے کرتے تھے، ایک قیدی ہے420 ، کہتا تھا میں نے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا، تم نے کس چیز کاکہا تھا؟ مشرف کے بعد ایک ایسے مرد حُر کی حکوت آئی جس میں ہمت تھی، اس مرد حُر نے لات مار کر تمام بیسز بند کیے اور مہمانوں کو خدا حافظ کیا، پیپلزپارٹی کی تیسری بڑی کامیابی ہے کہ اس نے دوسرے ملک کی بیسز کو بندکیا، اگر ہم بیسز بند نہیں کرتے تو قیدی کہہ سکتا تھا ایبسلوٹلی ناٹ ۔

دوسری جانب ہنزہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ کچھ لوگ آپ کے پاس آئیں گے، بڑے بڑے دعوے کریں گے اور پھر بند دروازے کے پیچھے آپ کا سودا کریں گے۔

آصفہ بھٹو زرداری نےکہا کہ بلاول بھٹو زرداری نفرت  اور  تقسیم کی سیاست نہیں، محبت وفا اور خدمت کی سیاست کرتے ہیں۔

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت کے عوام کا پیار اور محبت کبھی نہیں بھول سکتی، ذوالفقار بھٹو نے عوام کو آواز دی، محترمہ  نےعوام کے لیے شہادت قبول کی بلاول بھٹو نانا اور ماں کا مشن آگے بڑھا رہے ہیں، بلاول بھٹو عوام کے حقوق اور بہتری کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے زیادتی کیس کے 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج کردیں
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
کسان کارڈ سے پنجاب کےکاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے،کاشتکار اب سر اٹھا کر جیےگا: مریم نواز
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اکثر میچز متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر آل پارٹیز کانفرنس، مہاجرین کی نشستوں پر واضح فیصلہ نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
پیپلزپارٹی اور حكومت كے درمیان بجٹ پر اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیشرفت نہ ہوسكی: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
اسلام آبادہائیکورٹ نے دوسرے ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر پی سی ایل میں نام ڈالنا غیر قانونی قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنے کپ چائے اور کافی پینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایک بہت عام عادت جو جوڑوں کی دائمی تکلیف کا شکار بنا سکتی ہے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ کی انتخابی ریلی میں ہوائی فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 3 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں یومیہ آوارہ کتوں کے حملوں کے 150 سے زائدکیسز آنےکا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
مشترکہ امیدواروں پر ڈیڈلاک، پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں سے بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے معاملے سے پارٹی قیادت کو لاعلم رکھا: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں نظر آنے والا منہ کس گھوڑے کا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل میں شرکت پر ممبئی انڈینز نے آدھا معاوضہ دیا، نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
وہ سیاحتی مقام جہاں آپ 64 لاکھ روپے مالیت کا خزانہ تلاش کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
35 سال سے بڑی عمرکی غیر شادی شدہ خواتین کو بی آئی ایس پی میں شامل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
آنکھ کی جگہ سوٹ کیس کا نشان ملنے پر امیدوار کا احتجاج
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026