Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 10:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فرانسیسی بحریہ نے بحر اوقیانوس میں روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا

حالیہ پوسٹس

  • پیرس میں ہونے والی یورپ کی سب سے بڑی اسلحہ نمائش میں اسرائیل کی شرکت پرپابندی عائد
  • سپریم جوڈیشل کونسل نے پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنرکیخلاف شکایت مستردکردی
  • آئی سی سی نے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کرنےکی منظوری دیدی
  • کراچی میں سینئر پولیس افسرکےگھر ڈکیتی، ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بناکرقیمتی سامان لوٹ کر لےگئے
  • بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کیلئے اسکردو پہنچ گئے، بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت دینے کا مطالبہ
تازہ ترین

فرانسیسی بحریہ نے بحر اوقیانوس میں روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا

DAILY MITHAN Jun 1, 2026 0


فرانسیسی بحریہ  نے بحر اوقیانوس میں روسی آئل ٹینکر کو  قبضے میں لے لیا

فوٹو: فرانسیسی بحریہ/ امریکی میڈیا

فرانسیسی بحریہ  نے عالمی پابندیوں کی زد میں آنے والے  روسی آئل ٹینکر کو  قبضے میں لے لیا۔

فرانسیسی صدر میکرون کے مطابق  فرانسیسی بحریہ  نے اتوار کی صبح  عالمی پابندیوں کی زد میں آنے والے  روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا ہے۔

فرانسیسی صدر کے مطابق بحر اوقیانوس میں کیا گیا یہ آپریشن  برطانیہ  سمیت  متعد د شراکت داروں کے تعاون سےکیا گیا۔

میکرون کا کہنا تھا کہ جہازوں کی بین الاقوامی پابندیوں اور  سمندری قانون کی خلاف ورزی اور یوکرین کے خلاف  روسی جنگ کی معاونت ناقابل قبول ہے۔

فرانسیسی پراسیکیوٹر کا کہنا ہےکہ جہاز کے کیپٹن نے فرانسیسی بحریہ کےاحکامات کی تعمیل سے انکار کیا، احکامات کی تعمیل سے انکار، جہاز کی نیشنلٹی ثابت کرنے میں ناکامی اور  جھنڈے کی عدم موجودگی پر  مجرمانہ تحقیقات کا  آغاز کردیا گیاہے۔

دوسری جانب  روس نے فرانس کی جانب  سے  روسی آئل ٹینکر قبضے میں لیے جانےکی مذمت کی ہے۔

روسی صدارتی دفتر کریملن کا کہنا ہے کہ فرانسیسی اقدام غیرقانونی اوربین الاقوامی سمندری قزاقی ہے، ایسے اقدامات بین الاقوامی دہشت گردی کی حدوں کو چھو  رہے ہیں،  روس اپنے کارگو کی حفاظت کو  یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پیرس میں ہونے والی یورپ کی سب سے بڑی اسلحہ نمائش میں اسرائیل کی شرکت پرپابندی عائد
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
سپریم جوڈیشل کونسل نے پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنرکیخلاف شکایت مستردکردی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کرنےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سینئر پولیس افسرکےگھر ڈکیتی، ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بناکرقیمتی سامان لوٹ کر لےگئے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کیلئے اسکردو پہنچ گئے، بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض، دستاویز ات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ہر وقت تھکاوٹ طاری رہتی ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام فیری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثےکا شکار ،7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
لیموں کو آپ گھر کے اندر ان حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایم کیوایم انٹراپارٹی الیکشن کب کرائےگی؟ امین الحق نے بتادیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
چاہتا ہوں گلگت بلتستان کا فیصلہ اسلام آباد میں بیٹھا بابو نہیں آپ کریں، بلاول کا شگر میں جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی منفرد تجرباتی گاڑی جو ایک گیلن ایندھن پر 2145 میل تک سفر کرسکتی ہے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
یہ تاثر درست نہیں کہ جنوبی افریقا کی تمام پچز تیز اور باؤنسی ہوتی ہیں: مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا: ذرائع محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اگر زیادہ لمبے عرصے تک اینڈرائیڈ فون کو چارج نہ کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026