Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 8:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’60 سال کا ہوگیا ہوں لیکن لڑنا نہیں بھولا’، سلمان خان فوٹو گرافرز پر برہم

حالیہ پوسٹس

  • بھارتی وزیر اعظم مودی کا اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ
  • ذیابیطس جیسے عام مرض سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ
  • جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
  • خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
  • انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے غزہ جانیوالے فلوٹیلا کے گرفتار ارکان سے بدسلوکی کی ویڈیو شئیر کردی
Headline تازہ ترین

’60 سال کا ہوگیا ہوں لیکن لڑنا نہیں بھولا’، سلمان خان فوٹو گرافرز پر برہم

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


60 سال کا ہوگیا ہوں لیکن لڑنا نہیں بھولا، سلمان خان فوٹو گرافرز پر برہم

فوٹو اسکرین گریب

بالی وڈ اداکار سلمان خان پاپارازیز (فوٹوگرافرز) پر شدید غصہ ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان کو ممبئی کے ایک اسپتال سے باہر آتے دیکھاگیا، اس دوران اداکار کے گرد سخت سکیورٹی موجود تھی۔

تاہم موقع پر پاپارازیز( فوٹوگرافرز) بھی موجود تھے جو سلمان خان کو زور سے آوازیں لگا کر تصاویر لینے کی کوشش کر رہے تھے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں فوٹوگرافرز کی جانب سے سلمان خان کو تصاویر کیلئے بلاتے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا گیا کہ اسپتال کے باپر فوٹوگرافرز اداکار کو ایک آنکھ نہ بھائے اور  غصے کا اظہار کرتے ہوئے کچھ اشارے بھی کیے۔

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ سلمان خان نے فوٹوگرافرز پر غصے کا اظہار سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مختلف پوسٹوں کے ذریعے بھی کیا۔

ایک پوسٹ میں اداکار نے لکھا کہ  میں اگر اسپتال میں کسی پریس کو اپنے درد سے لطف اندوز ہوتے دیکھتا ہوں، وہ  پریس جس کے لیے میں کھڑا ہوں، اس کے ساتھ بات چیت کی، اس کی دیکھ بھال کی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ ان کی روزی روٹی لگی رہے، لیکن اگر وہ میرے نقصان سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو، چپ رہو، لطف نہ اٹھاؤ، تصویر اہم ہے یا زندگی؟

انہوں نے اپنی تیسری پوسٹ میں لکھا کہ ‘جب کوئی تمھارا اسپتال میں ہوگا تو کیا میں ایسا ردعمل دوں گا؟’

سلمان خان نے اپنی آخری پوسٹ میں لکھا کہ ’60 سال کا ہو گیا ہوں لیکن لڑنا نہیں بھولا، یہ یاد رکھ لینا، جیل میں ڈالو گے ہا ہا ۔’



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے عام مرض سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
وہ منفرد عمارت جسے تعمیراتی عجوبہ قرار دیا جاتا ہے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
بجٹ مذاکرات پر حکومت اور آئی ایم ایف کی بات چیت جاری، آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی ہدف میں 18 فیصد اضافےکی سفارش
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کیس کی تحقیقات جاری، ساؤتھ زون کے 20 پولیس اہلکار زون بدر
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
آسک یوٹیوب نامی اے آئی سرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر متعدد نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ہوٹل نے کیک کاٹنے کے 30 ہزار روپے سے زائد چارج کرلیے
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تمام کشتیاں تحویل میں لے لیں، 430 رضاکار گرفتار
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنجاب کو پختونخوا کیلئے آٹے اور گندم کی ترسیل میں رکاوٹیں فوری دور کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
جب ایک ڈرائیور نے گاڑی کو جھیل میں چلانے کی کوشش کی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
نالے میں گرکر شہری کی ہلاکت، ٹی ایم سی اورنگی ذمہ دار قرار، اہلخانہ کو ڈیڑھ کروڑ ادا کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بی بی سی اردو کی تصویر کو شریف خاندان سے جوڑنے والا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
شدت پسند گروہوں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026