Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 3:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے

حالیہ پوسٹس

  • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
  • تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
  • اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا
  • رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان
  • شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان
تازہ ترین

عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے

سلمان صفدرنے بیرون ملک معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سےمعذوری ظاہر کردی__فوٹو: فائل

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے۔

سلمان صفدرنے بیرون ملک آنکھ کے معائنے کے لیے اپیلوں کی فوری پیروی سےمعذوری ظاہر کردی۔

ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ نے سلمان صفدر کی طرف سے درخواست پیش کرتے ہوئے بتایا کہ سلمان صفدر کو آنکھ کی بیماری کا سامنا ہے۔

سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواستوں کو سننے سے انکار کے خلاف اپیل کے لیے مہلت کی استدعا کر دی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے الزام لگایا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر تشدد کیا جارہا ہے، اُن کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی ہے۔

 سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہیں، ان سے ملاقاتوں سے متعلق عدالتی فیصلوں پر بھی عملدرآمد نہیں کیا جا رہا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنجاب کو پختونخوا کیلئے آٹے اور گندم کی ترسیل میں رکاوٹیں فوری دور کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
جب ایک ڈرائیور نے گاڑی کو جھیل میں چلانے کی کوشش کی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
نالے میں گرکر شہری کی ہلاکت، ٹی ایم سی اورنگی ذمہ دار قرار، اہلخانہ کو ڈیڑھ کروڑ ادا کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بی بی سی اردو کی تصویر کو شریف خاندان سے جوڑنے والا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
شدت پسند گروہوں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی عازمین حج کے مینیو میں کیا شامل اور کھانوں پر کتنے اخراجات آرہے ہیں؟
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف سیریز میں شکست، پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ مزید گرگئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
کانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ہلاکتوں کی تعداد 131 ہوگئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
کیا فخر اور صائم ٹیم میں جگہ بنا پائیں گے؟ پی سی پی کا بیان سامنےآگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور پولیس کا بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس نے اپنے ہی کانسٹیبل کے ذریعے پنکی کو کیسے پکڑا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
DAILY MITHAN May 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026