Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 3:30 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نالے میں گرکر شہری کی ہلاکت، ٹی ایم سی اورنگی ذمہ دار قرار، اہلخانہ کو ڈیڑھ کروڑ ادا کرنے کا حکم

حالیہ پوسٹس

  • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
  • تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
  • اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا
  • رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان
  • شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان
Headline تازہ ترین

نالے میں گرکر شہری کی ہلاکت، ٹی ایم سی اورنگی ذمہ دار قرار، اہلخانہ کو ڈیڑھ کروڑ ادا کرنے کا حکم

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


کراچی: نالے میں گرکر شہری کی ہلاکت، ٹی ایم سی اورنگی ذمہ دار قرار، اہلخانہ کو ڈیڑھ کروڑ ادا کرنے کا حکم

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی متوقی کے اہلخانہ کو ڈیڑھ کروڑ روپے ادا کرے، عدالت کا حکم/ فائل فوٹو

کراچی: عدالت نے  بارشوں کے دوران نالے میں گرنے سے شہری کی ہلاکت کا ذمہ دار  اورنگی ٹاؤن انتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے متاثرہ فیملی کو ڈیڑھ کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ 

سینئر سول جج غربی کی عدالت میں  بارشوں کے دوران اورنگی نالے میں گر کر شہری کی ہلاکت کے مقدمے کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے حادثے کا ذمہ دار ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی کو قرار دیتے ہوئے کے ایم سی کو بری الزمہ قرار دے دیا۔ 

عدالت نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور موسمیاتی مشاہداتی نظام بارش کی مقدارکی درست پیشگوئی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، متعلقہ حکام کی نااہلی اور ناکامی ہے کہ انہوں نے پیشگی اقدامات اور خطرناک مین ہول کو بند نہیں کیا، ٹی ایم سی کی غفلت اور لاپرواہی پر مبنی رویہ ناگہانی موت کا بنیادی ذمہ دار ہے۔ 

 وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ 2020 میں ہونے والی شدید بارشوں میں متوفی عارف قریشی گھر واپس آرہا تھا کہ نالے میں گر کر شدید زخمی ہوا اور پھر جاں بحق ہوگیا۔

وکیل نے کہا کہ انتظامیہ کی غفلت اور نا اہلی کی وجہ سے نالے کی نامناسب دیکھ بحال اور کور نہیں تھا۔ 

دوسری جانب ٹی ایم سی اورنگی ٹاؤن نے مؤقف اختیار کیا کہ  بارشوں میں تمام حفاظتی اقدامات کیے گیے تھے، درخواست گزار کے الزامات غلط ہیں کیس قابل سماعت نہیں ہے۔ 

فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے ریمارکس دیے کہ ٹی ایم سی کی وجہ سے متوفی کی قیمتی زندگی چلی گئی، ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی ٹاؤن متوقی کے اہلخانہ کو ڈیڑھ کروڑ روپے ادا کرے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنجاب کو پختونخوا کیلئے آٹے اور گندم کی ترسیل میں رکاوٹیں فوری دور کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
جب ایک ڈرائیور نے گاڑی کو جھیل میں چلانے کی کوشش کی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بی بی سی اردو کی تصویر کو شریف خاندان سے جوڑنے والا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
شدت پسند گروہوں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی عازمین حج کے مینیو میں کیا شامل اور کھانوں پر کتنے اخراجات آرہے ہیں؟
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف سیریز میں شکست، پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ مزید گرگئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
کانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ہلاکتوں کی تعداد 131 ہوگئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
کیا فخر اور صائم ٹیم میں جگہ بنا پائیں گے؟ پی سی پی کا بیان سامنےآگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور پولیس کا بینک ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک گروپ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس نے اپنے ہی کانسٹیبل کے ذریعے پنکی کو کیسے پکڑا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
DAILY MITHAN May 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026