Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 5:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آسک یوٹیوب نامی اے آئی سرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف

حالیہ پوسٹس

  • ’60 سال کا ہوگیا ہوں لیکن لڑنا نہیں بھولا’، سلمان خان فوٹو گرافرز پر برہم
  • پنکی کیس کی تحقیقات جاری، ساؤتھ زون کے 20 پولیس اہلکار زون بدر
  • آسک یوٹیوب نامی اے آئی سرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف
  • گوگل کا سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر متعدد نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
  • امریکا میں ہوٹل نے کیک کاٹنے کے 30 ہزار روپے سے زائد چارج کرلیے
Headline تازہ ترین

آسک یوٹیوب نامی اے آئی سرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


آسک یوٹیوب نامی اے آئی سرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف

کمپنی نے اس فیچر کا اعلان کیا / فائل فوٹو

گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سرچ کو متعدد پراڈکٹس کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

اب یوٹیوب میں بھی اے آئی سرچ کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔

آسک یوٹیوب نامی اس فیچر میں صارفین سادہ سرچ کی بجائے پیچیدہ سوالات پوچھ کر جامع رزلٹس حاصل کرسکیں گے جن میں ویڈیوز اور ٹیکسٹ وغیرہ شامل ہوں گے جبکہ فالو اپ سوالات بھی پوچھ سکیں گے۔

درحقیقت اس سرچ فیچر سے آپ کسی ویڈیو کے اس حصے پر بھی جاسکتے ہیں جو آپ کی ضرورت کے مطابق ہوگا، تاکہ آپ کو پوری ویڈیو دیکھنے کی ضرورت نہ ہو۔

گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے بتایا کہ آسک یوٹیوب سے انفارمیشن کا حصول بہت آسان ہو جائے گا۔

یہ نیا فیچر ابھی امریکا میں یوٹیوب پریمیئم کے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

گوگل کے مطابق یہ فیچر دیگر خطوں میں جلد متعارف کرایا جائے گا۔

کمپنی کی جانب سے سرچ انجن اور اے آئی اوور ویوز میں سمریز کے ساتھ متعلقہ ویڈیوز کی فہرست بھی متعارف کرائی جاتی ہے۔

مگر آسک یوٹیوب میں ویڈیوز کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے اور کسی ویڈیو کے مخصوص لمحے تک رسائی اس فیچر کا سب سے بہتر حصہ ہے۔

یہ فیچر آپ کو اکاؤنٹ میں جاکر خود ان ایبل کرنا ہوگا اور اس کے بعد سرچ بار میں آسک یوٹیوب نامی نئے بٹن پر کلک کرنے پر مختلف پروموٹس سجیشنز نظر آئیں گی یا آپ خود بھی پروموٹ تحریر کرسکتے ہیں۔

مثال کے طور پر آپ کسی جگہ کے روڈ ٹرپ کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔

اس کے نتائج کے بعد آپ اس سے متعلق مزید سوالات پوچھ سکتے ہیں جبکہ کمپنی کی جانب سے سمری کے ساتھ ویڈیوز کی لسٹ بھی فراہم کی جاتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
’60 سال کا ہوگیا ہوں لیکن لڑنا نہیں بھولا’، سلمان خان فوٹو گرافرز پر برہم
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کیس کی تحقیقات جاری، ساؤتھ زون کے 20 پولیس اہلکار زون بدر
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر متعدد نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ہوٹل نے کیک کاٹنے کے 30 ہزار روپے سے زائد چارج کرلیے
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تمام کشتیاں تحویل میں لے لیں، 430 رضاکار گرفتار
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنجاب کو پختونخوا کیلئے آٹے اور گندم کی ترسیل میں رکاوٹیں فوری دور کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
جب ایک ڈرائیور نے گاڑی کو جھیل میں چلانے کی کوشش کی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
نالے میں گرکر شہری کی ہلاکت، ٹی ایم سی اورنگی ذمہ دار قرار، اہلخانہ کو ڈیڑھ کروڑ ادا کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بی بی سی اردو کی تصویر کو شریف خاندان سے جوڑنے والا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
شدت پسند گروہوں میں جھڑپ، کمانڈر سمیت 18 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی عازمین حج کے مینیو میں کیا شامل اور کھانوں پر کتنے اخراجات آرہے ہیں؟
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف سیریز میں شکست، پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ مزید گرگئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
کانگو میں ایبولا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ہلاکتوں کی تعداد 131 ہوگئی
DAILY MITHAN May 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026