Skip to content
  • Sunday, 17 May 2026
  • 2:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایرانی صدر نے ساڑھے 4 ہزار سال پرانے درخت کی تصویر کیوں شیئر کی؟

حالیہ پوسٹس

  • ایف پی سی سی آئی کی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں5 فیصد کمی کی تجویز
  • پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا
  • منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کی اہم شناختی دستاویزات سامنے آگئیں
  • وہ نام جسے ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کا عظیم ترین ریسلر قرار دے دیا گیا
  • ایرانی صدر نے ساڑھے 4 ہزار سال پرانے درخت کی تصویر کیوں شیئر کی؟
دنیا

ایرانی صدر نے ساڑھے 4 ہزار سال پرانے درخت کی تصویر کیوں شیئر کی؟

DAILY MITHAN May 17, 2026 0


ایرانی صدر  نے ساڑھے 4 ہزار سال پرانے درخت کی تصویر کیوں شیئر کی؟

یہ اس دھرتی پر ہے جب ساڑھے چارہزار سال پہلے بھی ایران کے نام سے جانی جاتی تھی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان/ فائل فوٹو

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر ایران میں موجود ساڑھے چار ہزار سال پرانے درخت کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

مسعود پزشکیان نے درخت کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ   “سرو” کا یہ درخت ساڑھے 4 ہزار سال پرانا ہے اور ایشیا کا قدیم ترین جاندار ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ یہ اس دھرتی پر ہے جب ساڑھے چارہزار سال پہلے بھی ایران کے نام سے جانی جاتی تھی۔

یاد رہے امریکی صدر کے دورہ چین کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو چین کے انتہائی خفیہ اور نایاب حکومتی باغ کا دورہ کروایا تھا۔

اس موقع پر صدر شی جن پنگ نے باغ کے 490 سال پرانے درخت بھی دکھائے تھے اور بتایا تھا کہ یہاں بعض درخت 1000 سال سے بھی زیادہ قدیم ہیں، جس پر صدر ٹرمپ نے جگہ کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ ’مجھے یہ ماحول بہت پسند آیا ہے۔’

دوسری جانب ایرانی صدر کی پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہےکہ صدر پزشکیان نے ساڑھے چارہزار سال پرانے درخت کی تصویر اس لیے بھی شئیرکی کیونکہ صدر ٹرمپ نے ایران کی تہذیب اجاڑنے کی دھمکی دی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کو منظم کرنے کیلئے نیا میکینزم تیار
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات اور نیک اعمال کی کوشش کریں: سعودی مفتی اعظم
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
اسرائیلی حملے میں القسام بریگیڈز کے سربراہ عزالدین الحداد اپنی اہلیہ اور بیٹی سمیت شہید: حماس نے تصدیق کردی
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
تھائی لینڈ میں ٹرین اور بس کے خوفناک تصادم میں 8 افراد ہلاک، حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین کا امریکا سے طیاروں اور انجنز کی خریداری کا اعلان
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے، امریکی مندوب کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ٹرمپ انتظامیہ کا اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی پاکستان سے مذاکرات کیلئے آر ایس ایس رہنما کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کیساتھ چھیڑ چھاڑ
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، مسجد کے احاطے میں داخل ہوکر اسرائیلی پرچم لہرایا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ترکیہ سے غزہ امداد لیجانے والےگلوبل صمود فلوٹیلا میں فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی بھی شامل
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
رکن ممالک میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اختلاف رائے، بھارت میں منعقدہ برکس اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
ٹرمپ کیساتھ چین جانیوالے عملے نے امریکا روانگی سے پہلے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
اپنی آبائی زمینوں پر واپسی کے منتظر فلسطینی آج یوم نکبہ منارہے ہیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
روس اور یوکرین کے درمیان 200 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
امارات کا تیل برآمدات دوگنا کرنے کا منصوبہ، آئل پائپ لائن کی تعمیر تیز کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
پیسے بٹورنے میں ناکامی، خاتون نے شوہر اور بھائی کیساتھ ملکر عاشق کو قتل کروادیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارتی ریاست منی پور میں مسیحی رہنماؤں پر حملہ، عیسائی تنظیم کے صدر سمیت 3 رہنما قتل
DAILY MITHAN May 15, 2026
دنیا
بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی نے فراڈ کیس ختم کرنے کیلئے امریکی محکمہ انصاف کو کیا پیشکش کی؟
DAILY MITHAN May 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026