کشمور کے عیدگاہ محلے میں 13 بر س کے لڑکے سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکا سُن اور بول نہیں سکتا، میڈیکل میں بھی جنسی زیادتی کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ زیادتی کےالزام میں2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگرکی تلاش جاری ہے۔


























Leave a Reply