Skip to content
  • Thursday, 5 February 2026
  • 5:10 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

حالیہ پوسٹس

  • شاید کچھ لوگوں کو بات پسند نہ آئے، ورلڈکپ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات روشن ہیں: ایشون
  • خاتون غلطی سے نلکا بند کرنا بھول گئی جس سے سڑک پر راتوں رات برف جم گئی
  • بنگلادیش کا اظہار یکجہتی اور بھارت سے ورلڈکپ میچ نہ کھیلنے پر پاکستان سے اظہار تشکر
  • ہر شخص کو احتجاج اور جلسے کی اجازت ہے لیکن سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے: وزیراعلیٰ سندھ
  • وزیر تعلیم سندھ نے بعض بورڈ کی جانب سے امتحانی فیس کی وصولی کا نوٹس لے لیا
تازہ ترین

پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

DAILY MITHAN Feb 5, 2026 0


پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

رمضان المبارک کا چاند 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر پیدا ہوگا: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو

لاہور: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور پہلا روزہ 19 فروری کو متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رمضان المبارک کا چاند 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر پیدا ہوگا، کراچی میں 18 فروری تک چاند کی عمر تقریباً 26 گھنٹے ہو جائے گی جو اسے نظر آنے کے لیے موزوں بنا دے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سورج غروب ہونے کا وقت 6 بج کر 25 منٹ اور چاند غروب ہونے کا وقت 7 بج کر 24 منٹ ہے جس کی وجہ سے کراچی میں چاند دیکھنے کے امکانات بہتر ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شاید کچھ لوگوں کو بات پسند نہ آئے، ورلڈکپ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات روشن ہیں: ایشون
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون غلطی سے نلکا بند کرنا بھول گئی جس سے سڑک پر راتوں رات برف جم گئی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا اظہار یکجہتی اور بھارت سے ورلڈکپ میچ نہ کھیلنے پر پاکستان سے اظہار تشکر
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
ہر شخص کو احتجاج اور جلسے کی اجازت ہے لیکن سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر تعلیم سندھ نے بعض بورڈ کی جانب سے امتحانی فیس کی وصولی کا نوٹس لے لیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا پہلا بایومیمیٹک اے آئی روبوٹ جو دنگ کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
بھارت جس زبان میں بات کرے گا اسی میں جواب دیں گے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کے خلاف میچ کو لے کر حکومتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں: سلمان آغا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
وہ اسمارٹ فون جسے لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور قلندرز نے مستفیض کو ڈائریکٹ سائن کرلیا، شاہین کو کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا معاہدہ ختم ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی کو سر سبز بنانےکا نیا منصوبہ، 4 سال میں 15 لاکھ درخت لگائے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
لفٹ میں غبارے پھٹنے سے آگ لگ گئی، 2 فراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
آپریشن ردالفتنہ -1 کامیابی سے مکمل، 216 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بشنوئی گینگ نے روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں: چینی سفیر
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
ملک بھرمیں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار 806 تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل سانحے کی جوڈيشل انکوائری کرینگے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
’والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں‘، قاسم خان کا سوشل میڈیا پر پیغام
DAILY MITHAN Feb 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026