Skip to content
  • Thursday, 5 February 2026
  • 1:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے، وقت یا جگہ پر حتمی بات طے نہیں ہوئی: رانا ثنااللہ

حالیہ پوسٹس

  • امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا معاہدہ ختم ہوگیا
  • پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
  • دبئی کو سر سبز بنانےکا نیا منصوبہ، 4 سال میں 15 لاکھ درخت لگائے جائیں گے
  • لفٹ میں غبارے پھٹنے سے آگ لگ گئی، 2 فراد زخمی
  • منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا
تازہ ترین

وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے، وقت یا جگہ پر حتمی بات طے نہیں ہوئی: رانا ثنااللہ

DAILY MITHAN Feb 5, 2026 0


وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے، وقت یا جگہ پر حتمی بات طے نہیں ہوئی: رانا ثنااللہ

اگر 8 فروری سے پہلے ملاقات کرنے میں اپوزیشن لیڈرکی پوزیشن خراب ہوتی ہے تو ان سے بعد میں مل لیں گے: مشیر وزیراعظم/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات طے ہے لیکن ابھی دن، وقت یا جگہ کے بارے میں حتمی بات طے نہیں ہوئی۔

 جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے  رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہباز شریف، محمود اچکزئی کی میزبانی پر بھی تیار ہیں، ورنہ پارلیمنٹ میں بھی ملاقات ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر 8 فروری سے  پہلے ملاقات کرنے میں اپوزیشن لیڈرکی پوزیشن خراب ہوتی ہے تو ان سے بعد میں مل لیں گے۔

دوسری جانب اپوزیشن رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں مذاکرات کی دعوت دی اور اس کے بعد اپوزیشن کی اس پر سیرحاصل گفتگو ہوئی ، ہم نے فیصلہ کیا کہ وزیراعظم کی مذاکرات کی دعوت کو غیر مشروط طور پر قبول کیا جائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا معاہدہ ختم ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی کو سر سبز بنانےکا نیا منصوبہ، 4 سال میں 15 لاکھ درخت لگائے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
لفٹ میں غبارے پھٹنے سے آگ لگ گئی، 2 فراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کیس میں سزا یافتہ اڈیالا جیل کا قیدی انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
آپریشن ردالفتنہ -1 کامیابی سے مکمل، 216 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
بشنوئی گینگ نے روہت شیٹی کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرلی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں: چینی سفیر
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
ملک بھرمیں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار 806 تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل سانحے کی جوڈيشل انکوائری کرینگے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
’والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں‘، قاسم خان کا سوشل میڈیا پر پیغام
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ ریلویز نے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کردیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کب جاری ہونگے؟ گورنراسٹیٹ بینک نے بتادیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
ناصر حسین آئی سی سی پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
4 روز کے دوران ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور گڈی فروخت
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
خیابان اتحاد روڈ پر لگی ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز ہیک کرکے غیر اخلاقی مواد نشر کردیا گیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
دہلی کے دھوکے
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے استعفا دیدیا
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا سلامتی کونسل سے کالعدم بی ایل اے پر پابندی لگانےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
Headline تازہ ترین
مریم ریاض وٹو کی مشال یوسفزئی پر کڑی تنقید، پارٹی رکنیت معطل کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026