Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 8:23 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق

حالیہ پوسٹس

  • محمد رضوان فرسٹ چوائس ہیں، میں اُن کی جگہ نہیں لے رہا: وکٹ کیپر غازی غوری
  • لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
  • ٹرمپ نے لبنان پر جارحیت جاری رکھنے والے اسرائیلی وزیراعظم کو پاگل شخص قرار دے دیا
  • حزب اللہ نے باہمی جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کرلی
  • اسرائیلی وزیر اعظم کا جنوبی لبنان میں منصوبے کے مطابق کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
تازہ ترین

پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق

DAILY MITHAN Jan 18, 2026 0


پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق

فوٹو: اسکرین گریب 

اسلام آباد: امریکا اور پاکستان نے دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے بارڈر سکیورٹی،کوسٹل گارڈز اور دیگر اداروں کو جدید امریکی آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔

ہفتے کو وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں  پاک امریکا تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ کے ضمن میں اشتراک بڑھانے ، امریکی اداروں اینٹی ٹیررسٹ اسسٹنٹس پروگرام کے ساتھ جاری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔

ملاقات میں بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ کے ساتھ جاری تعاون مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کرتے ہوئے  مستقبل میں ہر سطح پر پاک امریکا تعاون مضبوط بنانے کے لیے کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

‎ملاقات میں  ‎ایف آئی اے، فیڈرل کانسٹیبلری اور سائبر کرائم ایجنسی کے افسران کیلئے ٹریننگ پروگرامز پر گفتگو ہوئی جبکہ  امریکا کے تعاون سے ایف آئی اے میں سینٹر فار ٹرانسفارمیشن کرائم اور اکیڈمی کے قیام کے امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

ملاقات میں بارڈر سکیورٹی،کوسٹل گارڈز اور دیگر اداروں کو جدید امریکی آلات سے لیس کرنے کا بھی فیصلہ ہوا۔

اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بیرون ملک جرائم میں ملوث افراد کی نشاندہی جدید سافٹ ویئر کے ذریعے کی جائے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
محمد رضوان فرسٹ چوائس ہیں، میں اُن کی جگہ نہیں لے رہا: وکٹ کیپر غازی غوری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
حزب اللہ نے باہمی جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کرلی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
اسرائیلی وزیر اعظم کا جنوبی لبنان میں منصوبے کے مطابق کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کی کہانی سناتا ریپ سانگ، جو ریلیز کے بغیر ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا ملک بھر کے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ،ایران کی حالیہ صورتحال میں کشیدگی کم کرنے میں کردارادا کرنے کی درخواست
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں مالی بحران پر اساتذہ اور عملے کے احتجاجی بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل، تعلیمی سرگرمیاں متاثر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو اور حزب اللہ سے رابطہ، لبنان میں فائر بندی پر اتفاق کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ایران کے جنگ بندی پیغامات کا تبادلہ روکنے کےفیصلے سےکوئی مسئلہ نہیں ہوگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پیرس میں ہونے والی یورپ کی سب سے بڑی اسلحہ نمائش میں اسرائیل کی شرکت پرپابندی عائد
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
سپریم جوڈیشل کونسل نے پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنرکیخلاف شکایت مستردکردی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کرنےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سینئر پولیس افسرکےگھر ڈکیتی، ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بناکرقیمتی سامان لوٹ کر لےگئے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کیلئے اسکردو پہنچ گئے، بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض، دستاویز ات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
فرانسیسی بحریہ نے بحر اوقیانوس میں روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ہر وقت تھکاوٹ طاری رہتی ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام فیری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثےکا شکار ،7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
DAILY MITHAN Jun 1, 2026