Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 6:18 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ریڈ زون میں باغ جناح کی آہنی گرل چوری کرنے والا گروہ سرگرم

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے
  • بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران، ایک لیٹر پیٹرول، ڈیزل 500 روپے میں فروخت ہونے لگا
  • امریکی ایوانِ نمائندگان نے ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی
  • ایران کمزور ہوا ہے لیکن وہاں سب کچھ ختم نہیں ہوا، اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ کے دعوؤں کو مشکوک کر دیا
  • بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
Headline تازہ ترین

ریڈ زون میں باغ جناح کی آہنی گرل چوری کرنے والا گروہ سرگرم

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


کراچی: ریڈ زون میں باغ جناح کی آہنی گرل چوری کرنے والا گروہ سرگرم

پارکنگ فیس کی وصولی کیلئے عملہ الرٹ ہے لیکن چوروں کو روکنے والا کوئی نہیں ہے/ فوٹو جیو نیوز

کراچی کے ریڈ زون میں ایوان صدر روڈ پر گورنر ہاؤس سے متصل باغ جناح پارک کی قیمتی اور آہنی گرل کاٹنے کر چوری کرنے کی وارداتیں یومیہ بنیادوں پر جاری ہیں جہاں  چور  اب آہستہ آہستہ گورنر ہاؤس کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

 باغ جناح پارک کی از سرنو تعمیر سال 2013 میں اربوں روپے کی لاگت سے مکمل ہوئی تھی، اس وقت کے گورنر عشرت العباد خان نے 8 اکتوبر 2013 کو اس کا افتتاح کیا تھا، کچھ عرصہ بعد تک پارک کی حفاظت کیلئے سکیورٹی گارڈز تعینات رہے، مالی پارک کی خوبصورتی کو برقرار رکھتے رہے لیکن گزشتہ کئی سالوں سے پارک تباہ حالی کا شکار ہے اور اس کا کوئی پرسان حال نہیں۔

اب گزشتہ چند ہفتوں سے چوروں نے ایوان صدر روڈ کی طرف سے منوں وزنی گرل کاٹ کر چوری کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے،  ہر ایک دو دن بعد منوں وزنی آہنی گرل غائب ہو جاتی ہے،  جمعرات کی شام تک تقریباً 200 میٹر تک کی گرل کاٹی جاچکی تھی۔ 

جیو نیوز کے نمائندے نے جب دورہ کیا تو ضیاءالدین احمد روڈ پر باغ جناح کی پارکنگ کیلئے کے ایم سی کا عملہ پیسے وصول کر رہا تھا مگر اس اثاثے کی حفاظت کرنے والا کوئی نہیں تھا۔

 ایک اہلکار کے مطابق ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے بھی کیا جاتا ہے مگر دو تین دن بعد پولیس انہیں چھوڑ دیتی ہے اور وہ پھر چوری میں لگ جاتے ہیں۔

نشے کے عادی افراد نے کراچی کا انفرااسٹرکچر تباہ کرکے رکھ دیا ہے، پلوں کی آہنی گرلز، عمارتوں کے سریا، گیس سپلائی کی پائپ لائنیں تک چوری کی جارہی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران، ایک لیٹر پیٹرول، ڈیزل 500 روپے میں فروخت ہونے لگا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ایران کمزور ہوا ہے لیکن وہاں سب کچھ ختم نہیں ہوا، اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹرمپ کے دعوؤں کو مشکوک کر دیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ترکیے میں موجود ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل میکسیکو کے ویزے جاری کر دیےگئے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے زیادتی کیس کے 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج کردیں
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
کسان کارڈ سے پنجاب کےکاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے،کاشتکار اب سر اٹھا کر جیےگا: مریم نواز
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اکثر میچز متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
صدر زرداری کی اٹھارہویں ترمیم نہ ہوتی تو کسی شہر میں اورنج ٹرین ہوتی نہ کہیں میٹرو بس چلتی: بلاول
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر آل پارٹیز کانفرنس، مہاجرین کی نشستوں پر واضح فیصلہ نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
پیپلزپارٹی اور حكومت كے درمیان بجٹ پر اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیشرفت نہ ہوسكی: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
اسلام آبادہائیکورٹ نے دوسرے ملک سے اوور اسٹے پر ڈی پورٹ ہونے پر پی سی ایل میں نام ڈالنا غیر قانونی قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنے کپ چائے اور کافی پینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایک بہت عام عادت جو جوڑوں کی دائمی تکلیف کا شکار بنا سکتی ہے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ن لیگ کی انتخابی ریلی میں ہوائی فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 3 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں یومیہ آوارہ کتوں کے حملوں کے 150 سے زائدکیسز آنےکا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
مشترکہ امیدواروں پر ڈیڈلاک، پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں سے بات چیت نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے معاملے سے پارٹی قیادت کو لاعلم رکھا: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں نظر آنے والا منہ کس گھوڑے کا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026