Skip to content
  • Tuesday, 19 May 2026
  • 7:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے

حالیہ پوسٹس

  • نفسیاتی مسائل کے باعث اسرائیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
  • روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
  • اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے طلباء معطل
  • سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک کردیے
  • ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے
Headline تازہ ترین

ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے

اس پابندی کا اطلاق کر دیا گیا ہے / فائل فوٹو

اگر آپ ایکس (ٹوئٹر) پر روزانہ کافی زیادہ پوسٹس کرتے ہیں اور اب تک ماہانہ فیس ادا کرنے والے سبسکرائبر نہیں بنے، تو ایک بری خبر کے لیے تیار ہو جائیں۔

ایکس کی جانب سے ایک نئی پابندی کا اطلاق مفت صارفین پر کیا جا رہا ہے تاکہ وہ اس پلیٹ فارم میں ماہانہ فیس ادا کرنے والے سبسکرائبر بننے کا فیصلہ کرسکیں۔

ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایکس کی جانب سے خاموشی سے صارفین پر روزانہ پوسٹس کی حد کے حوالے سے پابندی عائد کی گئی ہے۔

اگر آپ کے اکاؤنٹ میں بلیو ٹِک موجود نہیں تو اس نئی پابندی کا سامنا ہوگا۔

ایکس ہیلپ سینٹر پیج میں بتایا گیا کہ مفت صارفین روزانہ 50 پوسٹس اور 200 ریپلائیز سے زیادہ نہیں کرسکیں گے۔

اس سے قبل مفت صارفین روزانہ 2400 پوسٹس کرسکتے تھے۔

اب اگر کوئی مفت صارف 50 سے زیادہ پوسٹس کرے گا تو اس کے سامنے ایک ایرر میسج آئے گا۔

اس نئی پابندی کا ایک مقصد یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ایکس میں اسپام پوسٹ اور بوٹس سرگرمیوں میں کمی لائی جائے۔

مگر زیادہ بڑا مقصد یہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ماہانہ فیس ادا کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے طلباء معطل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک کردیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں زیادہ پانی موجود ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا، راستےکی بندش سے شہری مشکلات سے دوچار
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عدالت نے سام آلٹمین کے خلاف ایلون مسک کا 150 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج کر دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری، 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے 19 مئی ، 2026
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کی برآمدگی کی وائرل ویڈیو میں بہروپیا شامل ہے، فوج کا حاضر سروس افسر نہیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں نشئی ٹاور پر چڑھ گیا، دلچسپ فرمائش کرڈالی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک آئی ایم ایف کو پیش کردیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز، کون سا شہر میزبانی کرے گا؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے سے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژکرنیکی کوششیں ناکام ہونگی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026