Skip to content
  • Tuesday, 19 May 2026
  • 4:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش

حالیہ پوسٹس

  • ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
  • شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
  • منگنی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانیوالی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک
  • پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
  • بھارتی عدالت نے مدھیہ پردیش کی تاریخی مسجدکو مندر قرار دیدیا
Headline تازہ ترین

پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش

ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ڈی آئی جی ویسٹ نے تحقیقات مکمل کرلیں، ذرائعفوٹو: اسکرین گریب

منشیات فروشی کےالزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کی عدالت میں پیشی پر ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر  ڈی آئی جی ویسٹ نے  تحقیقات مکمل کرلیں۔

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ کی تحقیقات میں پنکی کی عدالت پیشی کے موقع پر پولیس افسران اور اہلکاروں کی سنگین غفلت سامنے آئی، تحقیقات کے دوران ایس ایس پی سمیت15افسران و اہلکاروں کے بیان  ریکارڈ کیے گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں کچھ پولیس افسران کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش بھی کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ  اور ایڈیشنل آئی جی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عدالت نے سام آلٹمین کے خلاف ایلون مسک کا 150 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج کر دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری، 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے 19 مئی ، 2026
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کی برآمدگی کی وائرل ویڈیو میں بہروپیا شامل ہے، فوج کا حاضر سروس افسر نہیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں نشئی ٹاور پر چڑھ گیا، دلچسپ فرمائش کرڈالی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک آئی ایم ایف کو پیش کردیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز، کون سا شہر میزبانی کرے گا؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے سے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژکرنیکی کوششیں ناکام ہونگی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
تنہائی سے متعلق بیان کے بعد سلمان خان کو صفائی دینا پڑگئی، اداکار کی ٹوئٹ وائرل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی پر مخالفین نے لڑکےکی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
میرے اور شاہین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا کی خبریں درست نہیں: بولنگ کوچ عمر گل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026