Skip to content
  • Tuesday, 19 May 2026
  • 2:23 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی

حالیہ پوسٹس

  • سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری، 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے 19 مئی ، 2026
  • منشیات کی برآمدگی کی وائرل ویڈیو میں بہروپیا شامل ہے، فوج کا حاضر سروس افسر نہیں
  • اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی
  • بھارت میں نشئی ٹاور پر چڑھ گیا، دلچسپ فرمائش کرڈالی
  • پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک آئی ایم ایف کو پیش کردیا
Headline تازہ ترین

اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی

شاہراہ بھٹو پر 10 ہزار درخت لگا چکے ہیں، ایک لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے: میئر کراچی مرتضیٰ وہابفائل فوٹو

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اربن فارسٹ منصوبہ شہر قائد کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شاہراہ بھٹو پر 10 ہزار درخت لگادیے گئے ہیں اور ایک لاکھ پودے لگانے کا ہدف ہے، اربن فاریسٹ کا یہ منصوبہ کراچی کو سرسبز اور ماحول دوست شہر بنانے کا بڑا اقدام ہے۔

میئرکراچی نے یہ بھی کہا کہ کراچی میں فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے اربن فاریسٹ منصوبہ اہم سنگِ میل ثابت ہوگا، ماحولیاتی بہتری کیلئے شجرکاری مہم تیز کر دی ہے، شاہراہ بھٹو پرنیم، گل مہر اور دیگر درخت لگائے جائیں گے جبکہ شاہراہِ بھٹو پر شجرکاری منصوبہ مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں آکسیجن لیول بہتر بنانے کیلئے بڑے پیمانے پر درخت لگانے کا آغازکیا گیا ہے، شہر کو گرین سٹی بنانے کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں، کراچی کی خوبصورتی اور ماحولیات ہماری ترجیح ہے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ شاہراہ بھٹو کے اطراف ہم نے گرین زون بنانے کا فیصلہ کیا تھا، 2 ماہ قبل یہاں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ پارکس نے کام کا آغاز کیا،  یہاں ایک لاکھ مقامی پودے لگائیں جائیں گے، کورنگی میں ہم نے نیم کے درخت لگائے،  شہر کے ساتوں اضلاع میں گرین زونز بنائیں گے، شہری گرین زونز بنانے میں ہمارا ساتھ دیں اور صدقہ جاریہ کے طور پر پودا لگائیں۔

ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  شاہراہ بھٹو ، بلوچ کالونی ایکسپریس وے، کورنگی کازوے اور تاج حیدربرج بنا رہےہیں، شہر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کام جاری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری، 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے 19 مئی ، 2026
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کی برآمدگی کی وائرل ویڈیو میں بہروپیا شامل ہے، فوج کا حاضر سروس افسر نہیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں نشئی ٹاور پر چڑھ گیا، دلچسپ فرمائش کرڈالی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک آئی ایم ایف کو پیش کردیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز، کون سا شہر میزبانی کرے گا؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے سے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژکرنیکی کوششیں ناکام ہونگی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
تنہائی سے متعلق بیان کے بعد سلمان خان کو صفائی دینا پڑگئی، اداکار کی ٹوئٹ وائرل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی پر مخالفین نے لڑکےکی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
میرے اور شاہین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا کی خبریں درست نہیں: بولنگ کوچ عمر گل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں فائرنگ، محافظ ہلاک، 2 مشتبہ حملہ آور بھی مارے گئے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے صحت جرم سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ترکیہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں دوبارہ شفاف اور منصفانہ الیکشن کرائے جائیں تاکہ حقیقی عوامی نمائندگی سامنے آسکے: مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 18, 2026