Skip to content
  • Tuesday, 19 May 2026
  • 12:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

حالیہ پوسٹس

  • آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز، کون سا شہر میزبانی کرے گا؟
  • پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے سے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژکرنیکی کوششیں ناکام ہونگی: فیلڈ مارشل
  • تنہائی سے متعلق بیان کے بعد سلمان خان کو صفائی دینا پڑگئی، اداکار کی ٹوئٹ وائرل
  • آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
  • پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
Headline تازہ ترین

پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

ان ممالک میں پاکستان،ترکیے، بنگلادیش، برازیل،کولمبیا، انڈونیشیا،اردن، لیبیا، مالدیپ اور اسپین شامل ہیں__فوٹو: رائٹرز

پاکستان سمیت مختلف ممالک نے غزہ امداد لیکر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مشترکہ مذمتی بیان جاری کرنے  والے 10 ممالک میں پاکستان، ترکیے، بنگلادیش، برازیل، کولمبیا،  انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اور اسپین کے وزرائےخارجہ شامل ہیں۔

مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ گلوبل صمود فلوٹیلا ایک پُرامن شہری اور انسانی ہمدردی پر مبنی اقدام ہے، اس کا مقصد فلسطینیوں کی سنگین انسانی مشکلات پرعالمی توجہ مبذول کروانا ہے۔مذمتی بیان میں شہری کشتیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنانے والے مسلسل اقدامات کی مذمت کی گئی ہے۔

وزرائے خارجہ کا بین الاقوامی پانیوں میں سابقہ فلوٹیلاز پراسرائیلی کارروائیوں پرشدید تشویش کا اظہار :

مشترکہ مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کشتیوں پر حملے،کارکنوں کی گرفتاری عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، اسرائیل گرفتار تمام کارکنوں کو فوری طور  پر  رہا کرے،گرفتار تمام کارکنوں کے حقوق اور  وقار کا مکمل احترام یقینی بنایا جائے۔

دس ممالک کے مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ پُرامن انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں پرحملےعالمی قوانین اور آزاد جہازرانی کی خلاف ورزی ہیں، عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کرے۔

بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ ان اسرائیلی خلاف ورزیوں پراحتساب یقینی بنانے کےلیےعملی اقدامات کیے جائیں اور اسرائیل کو سزا سے استثنیٰ کےخاتمے کےلیےعملی اقدامات کیے جائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز، کون سا شہر میزبانی کرے گا؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے سے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژکرنیکی کوششیں ناکام ہونگی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
تنہائی سے متعلق بیان کے بعد سلمان خان کو صفائی دینا پڑگئی، اداکار کی ٹوئٹ وائرل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی پر مخالفین نے لڑکےکی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
میرے اور شاہین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا کی خبریں درست نہیں: بولنگ کوچ عمر گل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں فائرنگ، محافظ ہلاک، 2 مشتبہ حملہ آور بھی مارے گئے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے صحت جرم سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ترکیہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں دوبارہ شفاف اور منصفانہ الیکشن کرائے جائیں تاکہ حقیقی عوامی نمائندگی سامنے آسکے: مولانا فضل الرحمان
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی 3 ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب میں ماڈل ولیج پروگرام کے تحت 2 ہزار دیہات کو جدید سہولتوں سے آراستہ کر رہے ہیں، مریم نواز
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیلئے سزائے موت کا امتیازی قانون نافذ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا چاہیے؟
DAILY MITHAN May 18, 2026
تازہ ترین
سی ویو پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کیس کے ملزم کی تفصیلات جیو نیوز نےحاصل کرلیں
DAILY MITHAN May 18, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنے کے فیچر کی آزمائش
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 18, 2026