Skip to content
  • Tuesday, 19 May 2026
  • 6:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی

حالیہ پوسٹس

  • سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا، راستےکی بندش سے شہری مشکلات سے دوچار
  • اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی
  • بھارتی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی
  • ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
  • ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
Headline تازہ ترین

اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی

DAILY MITHAN May 19, 2026 0


اس بچے کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی

کیا آپ حقیقی عمر کا اندازہ لگا سکتے ہیں / اسکرین شاٹ

کیا اوپر موجود ‘بچے’ کی تصویر دیکھ کر آپ اس کی حقیقی عمر کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟

درحقیقت متعدد افراد کا اندازہ درست نہیں ہوتا اور جب وہ حقیقی عمر جانتے ہیں تو دنگ رہ جاتے ہیں۔

ہو شیانگ نامی یہ فرد درحقیقت بچہ نہیں بلکہ 40 سال کا ایک چینی اداکار ہے۔

جی ہاں واقعی 40 سالہ اداکارہ ہو شیانگ کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر چینی سوشل میڈیا میں وائرل ہوئی ہیں۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پر تنقید بھی کی گئی مگر ہو شیانگ نے اس کی پرواہ نہیں کی، کیونکہ وہ زندگی بھر اس کا سامنا کرچکے ہیں۔

چینی میڈیا کے مطابق ہو شیانگ کی پیدائش قبل از وقت اس وقت ہوئی جب حمل کے دوران ان کی ماں کو کم خوراکی کا سامنا ہوا۔

وہ ہمیشہ سے دیگر بچوں کے مقابلے میں چھوٹے نظر آتے تھے مگر 9 سال کی عمر کے بعد جسمانی نشوونما تھم گئی اور جب سے وہ ایک بچے جیسے ہی نظر آتے ہیں۔

جب وہ جوان ہوگئے تو لوگ ہمیشہ انہیں دیکھ کر الجھن کا شکار ہو جاتے اور پوچھتے کہ وہ کس جماعت میں پڑھ رہے ہیں؟

مگر وہ ہمیشہ سے اپنے خاندان کا سہارا بننا چاہتے تھے اور اداکار بننا چاہتے تھے۔

2005 میں انہیں بریک تھرو کردار ملا اور ایک مقبول ڈرامے میں اسکول کے طالبعلم کا کردار ادا کیا، جب ان کی عمر 19 سال تھی۔

اس بچے کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی

ہو شیانگ اپنی اہلیہ کے ساتھ / سوشل میڈیا فوٹو

گزرے برسوں کے دوران انہوں نے متعدد چینی ڈراموں میں کام کیا اور اکثر وہ بچے کے طور پر ہی نظر آئے جبکہ ان کی اداکاری کو بھی سراہا گیا۔

40 سالہ اداکار تسلیم کرتے ہیں کہ بچوں جیسی آواز اور 9 سال کا نظر آنے کے باعث ان کے پاس اداکاری کے مواقع محدود ہوتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ‘میرے لیے وہ کردار ملنا مشکل ہوتے ہیں جو میں کرنا چاہتا ہوں، مگر اپنی حد کے اندر رہتے ہوئے ہر کردار بہترین انداز سے کرنا چاہتا ہوں’۔

وہ اپنی بیوی کے ساتھ خاموشی سے اچھی زندگی گزار رہے ہیں اور اپنے خاندان اور اداکاری کو ترجیح دیتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا، راستےکی بندش سے شہری مشکلات سے دوچار
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عدالت نے سام آلٹمین کے خلاف ایلون مسک کا 150 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج کر دیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری، 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے 19 مئی ، 2026
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کی برآمدگی کی وائرل ویڈیو میں بہروپیا شامل ہے، فوج کا حاضر سروس افسر نہیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں نشئی ٹاور پر چڑھ گیا، دلچسپ فرمائش کرڈالی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک آئی ایم ایف کو پیش کردیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا بھارت سے آغاز، کون سا شہر میزبانی کرے گا؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے سے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژکرنیکی کوششیں ناکام ہونگی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
تنہائی سے متعلق بیان کے بعد سلمان خان کو صفائی دینا پڑگئی، اداکار کی ٹوئٹ وائرل
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی پر مخالفین نے لڑکےکی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026