Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 4:18 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا

حالیہ پوسٹس

  • حزب اللہ نے باہمی جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کرلی
  • اسرائیلی وزیر اعظم کا جنوبی لبنان میں منصوبے کے مطابق کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
  • کراچی کی کہانی سناتا ریپ سانگ، جو ریلیز کے بغیر ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
  • گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
  • پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا ملک بھر کے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنےکا فیصلہ
تازہ ترین

افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا

DAILY MITHAN Jan 17, 2026 0


افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا

افغان مسئلے پر روس کا امریکا سے نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی رواں سال کوئی اجلاس ہے: روسی عہدیدار/ فائل فوٹو

افغانستان پر قابض طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل نے روسی عہدیدار ضمیر کابولوف کے بیان کا حوالہ دیا جس میں روسی عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے پر روس کا امریکا سے نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی رواں سال کوئی اجلاس ہے۔

ضمیر کابولوف کے مطابق روس اور امریکا نے افغانستان کےحوالے سےکوئی براہ راست مذاکرات بھی نہیں کیے ہیں۔

ادھر مڈل ایسٹ آئی نے بیان دیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے افغان باشندوں کی امریکا میں آبادکاری کے لیے قطر میں قائم کیمپ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مڈل ایسٹ آئی کے مطابق افغانستان سے انخلا کےبعد افغان باشندوں کو عارضی طور اس کیمپ میں رکھا گیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
حزب اللہ نے باہمی جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کرلی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
اسرائیلی وزیر اعظم کا جنوبی لبنان میں منصوبے کے مطابق کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کی کہانی سناتا ریپ سانگ، جو ریلیز کے بغیر ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا ملک بھر کے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
تازہ ترین
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ،ایران کی حالیہ صورتحال میں کشیدگی کم کرنے میں کردارادا کرنے کی درخواست
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی میں مالی بحران پر اساتذہ اور عملے کے احتجاجی بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل، تعلیمی سرگرمیاں متاثر
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو اور حزب اللہ سے رابطہ، لبنان میں فائر بندی پر اتفاق کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ایران کے جنگ بندی پیغامات کا تبادلہ روکنے کےفیصلے سےکوئی مسئلہ نہیں ہوگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پیرس میں ہونے والی یورپ کی سب سے بڑی اسلحہ نمائش میں اسرائیل کی شرکت پرپابندی عائد
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
سپریم جوڈیشل کونسل نے پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنرکیخلاف شکایت مستردکردی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کرنےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سینئر پولیس افسرکےگھر ڈکیتی، ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بناکرقیمتی سامان لوٹ کر لےگئے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کیلئے اسکردو پہنچ گئے، بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض، دستاویز ات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
فرانسیسی بحریہ نے بحر اوقیانوس میں روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ہر وقت تھکاوٹ طاری رہتی ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام فیری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثےکا شکار ،7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
لیموں کو آپ گھر کے اندر ان حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026