گیس لوڈ مینجمنٹ پلان ،گھریلو صارفین کو اوقاتِ طعام کے دوران گیس کی فراہمی میں ترجیح ملے گی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: بجلی بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور اسی حوالے سے سی این جی سیکٹر کی گیس...
فائل فوٹو فلسطینی صحافی جلال محمود الفرا کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت امت مسلمہ کا لیڈر بن چکا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا کہ...
لاہور میں6 ملزمان مارےگئے، مبینہ مقابلے ڈیفنس، اقبال ٹاؤن اور چوہنگ میں ہوئے: پولیس/ فائل فوٹوپنجاب میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔ لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک ہی روز میں 5 مبینہ مقابلے...
واٹس ایپ کا گروپ ایڈمن بھی غیر قانونی مواد پر ذمے دار ہو سکتا ہے__فوٹو: فائلاماراتی حکام نے شہریوں کو سائبر لاز کی پاسداری کرنے کے لیے سخت تنبیہ جاری کردی۔حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سائبر...
فائل فوٹوکوئٹہ میں ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ڈی آئی جی کوئٹہ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ائیرپورٹ روڈ پر پیش آیا جہاں ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن...
صدر آصف علی زرداری کی واپسی پر اس معاملے کو دوبارہ اٹھائے جانے کا امکان ہے: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججوں کے مجوزہ تبادلے کے معاملے میں دلچسپی رکھنے والے حلقوں کو منگل کے...
سیلابی ریلے کے راستے میں آنے والی متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی بہہ گئیں۔ فوٹو فائلضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، مشتی میلہ کے مقام پر سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں دکانیں اور مکانات پانی میں بہہ...
فائل فوٹوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی ہے۔ رائٹرز اور اپسوس کے سروے کے مطابق امریکا کے صرف 34 فیصد ووٹر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جبکہ 15 سے 20 اپریل تک ہونے والے پچھلے...
https://www.youtube.com/watch?v=tQt4fStltIY کمبوڈیا میں 54 غیر قانونی تارکینِ وطن پاکستانیوں کو زیرِ حراست لے لیا گیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں زیرِ حراست افراد کا کہنا تھا کہ غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے ، بدتر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ،...
پاکستان کی ثالثی کے نتیجے میں اس ماہ کے آغاز میں جنگ بندی ممکن ہوئی تھی، جسے پاکستانی اپیلوں کے بعد توسیع بھی دی گئی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان ثالث کے طور پر اپنے کردار کیلئے...
نیوزی لینڈ اسکواڈ—فوٹو: رپورٹرآئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایمیلیا کر 15 رکنی ٹیم کی قیادت کریں گی۔صوفی ڈیوائین اور سوزی بیٹس بھی اسکواڈ میں...
فوٹو: فائلامریکا میں برطانیہ کے سفیر سر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ امریکا کا خصوصی تعلق برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ ممکنہ طور پر صرف اسرائیل کے ساتھ ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک لیک ہونے...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے امریکا کو بتایا ہے کہ وہ تباہی کے دہانے پر ہے۔امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ایران چاہتا ہےکہ جتنی جلدی ممکن ہو امریکا آبنائے...
فوٹو: فائلامریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں، ان اداروں اور شخصیات پر الزام ہے کہ یہ ایران کے بینکاری شعبے کی مدد کرتے ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان اداروں اور شخصیات نے...
فوٹو: اسکرین گریباسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس نے کوالیفائر میں زبردست بیٹنگ کرنے پر بابر اعظم کو کریڈٹ کا حقدار قرار دیدیا۔کراچی میں کھیلےگئےکوالیفائر کے بعد پریس کانفرنس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے رومان رئیس نے کہا...
فوٹو: فائلورلڈ بینک نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے باعث 2026 میں توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد تک اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا اگر خطے میں جاری شدید تناؤ مئی...
فوٹو: فائلامریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کے باعث ایرانی بندرگاہ چاہ بہار پر ایرانی جہاز پھنس کر رہ گئے۔سینٹکام کے مطابق امریکی ناکہ بندی سے قبل ایران کی بندرگاہ چاہ بہار پر روزانہ اوسطاً...
فوٹو: غیرملکی میڈیابرطانیہ کے بادشاہ چارلس نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کا یہ عمل کبھی کامیاب نہیں ہوگا، جمہوری ممالک اپنے لوگوں کے تحفظ کے لیے متحد رہیں گے۔برطانیہ کے شاہ چارلس نے...
فوٹو: اسکرین گریبکراچی: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کی فائنل تک رسائی میری وجہ سے نہیں، سب کی مشترکہ محنت ہے۔منگل کو پی ایس ایل...
فوٹو:فائلامریکی جریدہ دی اٹلانٹک کے مطابق پینٹاگون شاید ٹرمپ کو ایران جنگ کی مکمل تصویر نہیں بتا رہا۔دی اٹلانٹک کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران جنگ کے حوالے سے پینٹاگون کی بریفنگز کی...