فوٹو: رائٹرزایران جنگ کے بعد پہلی بار امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ اور جنرل ڈین کین کانگریس کی ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہاکہ صدر ٹرمپ متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ...
فوٹو: فائل وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کا تبادلہ اسلام آباد ہائیکورٹ...
پانی جسم کے لیے بہت اہم ہوتا ہے / فائل فوٹوآپ نے اکثر سنا ہوگا کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ 8 گلاس پانی پینا ضروری ہے مگر کیا یہ بات واقعی درست ہے؟تحقیقی رپورٹس کے مطابق ہر فرد کے...
فوٹو: فائلاسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔تفتیشی حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف چالان جمع کروا دیا ہے۔ چالان میں بانی پی ٹی...
فوٹو: فائل سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے یونیورسٹی روڈ بننے کی تاریخ مانگ لی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو اگلی سماعت پر جواب دینے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں بی آر ٹی ریڈ لائن لاٹ ٹو کا دفتر سیل کرنے...
فوٹو: فائل فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے افغان مہاجرین پرمشتمل ویمنز ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت دے دی۔افغانستان کی خواتین پر مشتمل پناہ گزین فٹبال ٹیم کو بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کی اہلیت...
فوٹو: اسکرین گریب لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کے پہلے ایلیمینیٹر میں حیدر آباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں حیدرآباد کنگز مین...
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹوذیابیطس ٹائپ 2 ایسی بیماری ہے جس کے دوران لبلبہ مناسب مقدار میں انسولین نہیں بناتا یا انسولین کو درست طریقے سے استعمال نہیں کر پاتا۔اس کے نتیجے میں...
پاسپورٹ کا اندرونی سرورق— فوٹو: امریکی میڈیاامریکی محکمہ خارجہ نے ملک کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر محدود تعداد میں خصوصی پاسپورٹس جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جن کے اندرونی سرورق پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی...
فوٹو: واسا/ فیس بکمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہےکہ بارش میں کراچی کی سڑکیں بھی دو سے تین گھنٹوں میں صاف ہو جاتی ہیں، سیاسی کشمکش میں لاہور اور کراچی کا موازنہ کرنا مناسب نہیں، ایک دوسرے کا...
فوٹو: فائلبھارت کے ساتھ جنگ میں پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں کے ذریعے رافیل سمیت بھارتی جنگی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق چینی طیارہ ساز کمپنی...
فوٹو: فائلاسلام آباد : یورپی سرمایہ کاری بینک نے پاکستان کے لیے 160 ملین یورو فنانسنگ کا اعلان کر دیا۔اعلامیے کے مطابق سندھ میں سیلاب متاثرہ گھروں کی تعمیرِ نو کے لیے 100 ملین یورو مختص کیے ہیں۔ سندھ میں...
فوٹو: فائلمغربی افریقی ملک مالی میں طوارق باغیوں نے روسی افواج سے ملک سے مکمل انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ازواد لبریشن فرنٹ (ایف ایل اے)کے ترجمان محمد المولود رمضان نے کہا ہے کہ ’ہمارا...
ایک رپورٹ میں اس بار میں بتایا گیا / فائل فوٹوواٹس ایپ میں آپ کے چیٹ اور دیگر ڈیٹا کے بیک اپ کے لیے کلاؤڈ سروس کو استعمال کیا جاتا ہے۔اینڈرائیڈ صارفین کے لیے گوگل ڈرائیو جبکہ آئی فون صارفین...
فوٹو: رائٹرزبرطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ سرکاری عشائیے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہلکے پھلکے انداز میں طنز کرتے ہوئےکہا کہ اگر برطانیہ نہ ہوتا تو امریکا میں لوگ ’فرانسیسی زبان بول رہے...
یہ وہ سوال ہے / اسکرین شاٹاوپر دیے گئے معمے کا جواب دے سکتے ہیں جو درحقیقت بچوں کی ریاضی کا ایک سوال ہے۔ویسے تو اس میں کچھ بھی زیادہ مشکل محسوس نہیں ہوتا۔مگر سوال کو کچھ اس طرح تیار...
فوٹو: اسکرین گریبکراچی: شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ بالآخر 17 دن بعد درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 503/26 کمپنی مینجر کاشف منظور نے درج کرائی۔جس کے مطابق کمپنی مالک حفیظ...
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اور صدر سلامتی کونسل کو خط میں ایرانی سفیر امیر سعید ایروانی نے امریکی ناکہ بندی بحری قزاقی قرار دی__فوٹو: فائلایران نے امریکا کی جانب سے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر اقوام متحدہ سے...
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) وفد نے کینیڈا میں فیفا کانگریس کے موقع پر اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں__فوٹو: سوشل میڈیاجرمنی نے پاکستان کو کوچنگ ایجوکیشن اور ویمنز فٹبال میں مکمل معاونت کی پیشکش کردی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)...
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی 112 ڈالر پر ٹریڈنگ جاری ہے۔ فوٹو فائلامریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں عدم پیشر فت کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔عالمی منڈی میں برینٹ...