امریکی فوج نے ایک اور جہاز کو ایرانی بندرگاہ کی طرف جانے سے روک دیا

امریکی فوج نے ایک اور جہاز کو ایرانی بندرگاہ کی طرف جانے سے روک دیا

 سینٹ کام کی طرف سے 2 جہازوں کی تصویر کے ساتھ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام امریکی ناکہ بندی کا حصہ ہے/ فائل فوٹوامریکی فوج نے ایک اور جہاز کو ایرانی بندرگاہ کی طرف جانے سے...
انگریز دور سے زنجیروں میں جکڑے لنڈی کوتل کے اخروٹ کے درخت کی انوکھی داستان

انگریز دور سے زنجیروں میں جکڑے لنڈی کوتل کے اخروٹ کے درخت کی انوکھی داستان

https://www.youtube.com/watch?v=XunMmGrPXrM لنڈی کوتل میں ایک ایسا  درخت موجود ہے جس سے جڑی کہانی آج بھی لوگوں کو حیران کر دیتی ہے۔لنڈی کوتل کی تاریخی چھاؤنی میں موجود اخروٹ کا درخت بظاہر ایک عام سا درخت ہے مگر اس کی کہانی...
غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوسکتا ہے، اسٹیٹ بینک

غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوسکتا ہے، اسٹیٹ بینک

سست معاشی ترقی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دباؤ کے باعث مشکل معاشی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے: مرکزی بینک۔ فوٹو فائل  اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اپنے بیان میں خبردار کیا ہے کہ قومی...
پاکستان آج سفارتی کامیابی سے ہمکنار ہے اور نتیجہ خیز صورتحال پیداکر نےکی کوشش کر رہا ہے: رضوان سعید شیخ

پاکستان آج سفارتی کامیابی سے ہمکنار ہے اور نتیجہ خیز صورتحال پیداکر نےکی کوشش کر رہا ہے: رضوان سعید شیخ

فوٹو: فائلامریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ دنیا سمجھتی ہے پاکستان ایک معاہدہ کرا سکتا ہے اور معاہدے پر عمل درآمد میں بھی کلیدی کردار ادا کرپائےگا۔جیو نیوز سے گفتگو میں رضوان سعید شیخ...
امریکی صدر ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں: امریکی عہدیدار کا دعویٰ

امریکی صدر ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں: امریکی عہدیدار کا دعویٰ

فوٹو: فائلامریکی عہدیدار  نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں۔برطانوی خبر ایجنسی نے امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی نئی تجاویز سے خوش نہیں...
برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے استقبال کیا

برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے استقبال کیا

فوٹو: غیرملکی میڈیابرطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، امریکی صدر ٹرمپ نے مہمانوں کا استقبال کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ برطانوی بادشاہ چارلس امریکا میں مکمل محفوظ ہوں گے، شاہ چارلس کا آنا بہت...
آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار

آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار

فوٹو: فائلپاکستان سپر لیگ کا پلے آف مرحلہ  آج سے شروع ہوگا، کراچی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائر میں مد مقابل ہوں گی۔پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت تعطل کا  شکار ہوگئے، پی ایس...
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

فوٹو: فائلدھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث  پانی کی فراہمی کا نظام متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ترجمان کراچی واٹر کارپوریشن نے کہا کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی...
وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کا واقعہ، عدالت میں ملزم پر امریکی صدر کو قتل کرنےکی کوشش کا الزام عائد

وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کا واقعہ، عدالت میں ملزم پر امریکی صدر کو قتل کرنےکی کوشش کا الزام عائد

جج نے ملزم کو عارضی طور پر حراست میں لینے کا حکم دے دیا، حراست سے متعلق کیس کی مزید سماعت جمعرات کو ہوگیوائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے ڈنر میں فائرنگ کرنے والے شخص کو امریکی عدالت میں پیش...
ایران امریکا مذاکرات تعطل کا شکار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر

ایران امریکا مذاکرات تعطل کا شکار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر

فوٹو: فائلایران امریکا مذاکرات میں تعطل کے باعث  عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.90 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی...
کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے ٹیکساس میں آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے ٹیکساس میں آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کردی

فوٹو: رایان ٹیکساس: کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کردی۔کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب احمد نے ٹیکساس کے شہر دی ووڈ لینڈز میں 226.3 کلومیٹر کا آئرن مین ٹرائیتھلون 15 گھنٹے، 20...
ٹرمپ پر ایک اور حملےکی کوشش نے امریکی صدر کی سکیورٹی پر سوالات اٹھادیے

ٹرمپ پر ایک اور حملےکی کوشش نے امریکی صدر کی سکیورٹی پر سوالات اٹھادیے

فوٹو: امریکی میڈیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 سال پہلے بھی قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی جس میں گولی ان کے کان کو چھو کر گزر گئی، صرف 64 دن بعد  ایک اور حملہ ہوا جب ٹرمپ فلوریڈا میں...
بھارت میں ہونیوالے برکس نائب وزرائے خارجہ اجلاس میں شدید اختلافات سامنے آگئے

بھارت میں ہونیوالے برکس نائب وزرائے خارجہ اجلاس میں شدید اختلافات سامنے آگئے

فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ہونے والے برکس کے نائب وزرائے خارجہ اجلاس میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔بھارت کی جانب سے مشترکہ اعلامیے میں اسرائیل-فلسطین سے متعلق زبان کو نرم کرنےکی کوشش کی گئی جبکہ  اجلاس میں شریک...
فلسطین میں بلدیاتی الیکشن، محمود عباس کے حامیوں نے فتح حاصل کرلی

فلسطین میں بلدیاتی الیکشن، محمود عباس کے حامیوں نے فتح حاصل کرلی

فوٹو:@Palestine_UNفلسطینی صدر محمود عباس کے حامیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کے کچھ علاقوں میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں فتح حاصل کرلی۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ نسل کشی کے اثرات کے باعث  ووٹر ٹرن آؤٹ کم رہا۔تقریباً دو...
وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا

وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان جہاں اور جب بھی افغان دہشتگرد انفرا اسٹرکچر پر حملہ کرے...
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی

پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی

فوٹو: فائلپنجاب  اسمبلی نے کم عمر بچوں کی شادی کی  ممانعت  سے  متعلق  ترمیمی  مسودہ  قانون کو کثرت  رائے  سے منظور کرلیا۔پنجاب اسمبلی نےکم عمربچوں کی شادی کی ممانعت کے ترمیمی مسودہ قانون کو کثرت رائے سے منظورکیا۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو...
صدر زرداری کا دورہ چین پاکستان کو طاقتور بنانے کیلئے ہے: گورنر پنجاب

صدر زرداری کا دورہ چین پاکستان کو طاقتور بنانے کیلئے ہے: گورنر پنجاب

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اللہ نے عزت دی ہے، ایسی عزت پاکستان کو اس سے پہلے کبھی نہیں ملی: سردار سلیم حیدر خان— فوٹو:فائلگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری کا دورہ...
ایران کے دشمنانہ اقدامات کی تعریف کے الزام میں بحرین نے 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی

ایران کے دشمنانہ اقدامات کی تعریف کے الزام میں بحرین نے 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی

فوٹو: فائلبحرین نے ایران سے ہمدردی کے الزام میں 69 افراد کی شہریت منسوخ کر دی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بحرین کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین نے ایران کے دشمانہ...
ایرانی مذاکرات کار امریکا سے ڈیل کیلئے سنجیدہ ہیں، وہ موجودہ خرابی سے نکلنا چاہتے ہیں: مارکو روبیو

ایرانی مذاکرات کار امریکا سے ڈیل کیلئے سنجیدہ ہیں، وہ موجودہ خرابی سے نکلنا چاہتے ہیں: مارکو روبیو

فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے وہ سمجھتے ہیں کہ ایرانی مذاکرات کار امریکا سے ڈیل کیلئے سنجیدہ ہیں اور وہ موجودہ خرابی سے نکلنا چاہتے ہیں۔فوکس نیوز کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا...
پی سی بی نے کراچی میں پی ایس ایل کوالیفائر میچ کی ٹکٹوں کے متعلق اہم معلومات کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے کراچی میں پی ایس ایل کوالیفائر میچ کی ٹکٹوں کے متعلق اہم معلومات کا اعلان کر دیا

فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل کوالیفائر کی ٹکٹوں کے متعلق اہم معلومات کا اعلان کردیا۔پاکستان سپر لیگ کا پلے آف مرحلہ کل سے شروع ہوگا جہاں کراچی میں پشاور زلمی...
1 11 12 13 14 15 276