پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 89 ڈالر کم ہوکر 4627 ڈالر فی اونس ہے/ فائل فوٹوکراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی...
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن

ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن

کل رات پیک ٹائم میں پن بجلی کی پیداوار 6 ہزارمیگاواٹ رہی، ملک کی کُل پن بجلی کی استعداد 11500میگاواٹ ہے: ترجمان__فوٹو: فائلاسلام آباد: ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہےکہ ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ...
سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ

سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ

جامشورو، دادو، شہید بینظیرآباد میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہ سکتا ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں شدید گرمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات...
آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا

آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا

ذرائع کا بتانا ہے کہ گھریلو صارفین کو بھی سپلائی میں کمی کر دی گئی ہے۔ فوٹو فائللاہور: گیس کا بحران آر ایل این جی نہ آنے کی وجہ سے شدت اختیار کر گیا۔ذرائع سوئی ناردرن کے مطابق آر ایل...
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہمارا ایک ہی بچہ ہے، حکومتِ پاکستان سے اپیل ہے کہ کسی طرح ہمارے بچے کو صحیح سلامت واپس لادیں، مغوی کے والد کی اپیل __فوٹو: اسکرین گریببحری جہاز Honour 25 پر صومالی قزاقوں کے قبضے کے بعد سے 10...
نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: اداکار وسیم عباس

نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: اداکار وسیم عباس

فائل فوٹوپاکستان کے سینئر اداکار وسیم عباس نے کہا ہےکہ آج تک نواز شریف کی طرح کسی نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا۔حال ہی میں وسیم عباس نے اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف...
پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں8 ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ

پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں8 ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ

جون2025 میں بجلی شعبے کا گردشی قرضہ1 ہزار چ614 ارب روپے تھا: دستاویز  /فوٹوفائلاسلام آ باد : پاور ڈویژن کی سرکلر ڈیٹ رپورٹ میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ  پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 224 ارب روپے...
وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

وزیراعظم آکر بتائیں کہ ٹربیونل کے ممبر فنانس کی تعیناتی کیوں نہیں ہوئی؟ جسٹس محسن اختر کیانی۔ فوٹو فائلاسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے ممبر فنانس کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو 18 مئی...
جسٹس خادم سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان

جسٹس خادم سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان

جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج سپریم کورٹ میں ہونے جا رہا ہے__فوٹو: فائلاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ممکنہ ٹرانسفر کے معاملے...
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار

نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز نے الیکٹرک گاڑیوں کے حوالے سے حائل ریگولیٹری رکاوٹوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہو کر رہ گیا...
بہن کی موت کا ثبوت دینے کیلئے بھائی قبر سے ڈھانچہ لیکر بینک پہنچ گیا

بہن کی موت کا ثبوت دینے کیلئے بھائی قبر سے ڈھانچہ لیکر بینک پہنچ گیا

فوٹو بھارتی میڈیابھارت: 19 ہزار روپے کیلئے بہن کی موت کا  ثبوت دینے کی غرض سے بھائی قبر سے ڈھانچے کو نکال کر بینک پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ خوفناک واقعہ ریاست اڑیسہ میں پیش آیا جہاں کے شہری نے...
پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب

پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب

اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی کے آر ایس ایف پروگرام کے دوسرے جائزے کی بھی منظوری دی جائے گی، آئی ایم ایف اعلامیہ۔ فوٹو فائلپاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم...
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب

پی ایس ایل کے اختتام پر کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کی تھی__فوٹو: فائلآسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ڈیوڈ وارنر کو بھارتی صارف نے پاکستان...
گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری

گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گدھے کا گوشت اور کھالیں برآمد کرنے کی منظوری دی گئی/فوٹوفائلاسلام آباد  :  وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے گدھے کا گوشت اور...
انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی

انڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک، درجنوں زخمی

دو ٹرینوں میں تصادم کا واقعہ بیکاسی کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ فوٹو رائٹرزانڈونیشیا میں دو ٹرینوں میں تصادم سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا سے ملحقہ شہر بیکاسی میں 2...
امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ

امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ

ٹرمپ مذاکرات کی درخواست اس لیے کر رہے ہیں کہ امریکا اپنے کوئی مقاصد حاصل نہیں کرسکا: عباس عراقچی__فوٹو: فائلایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کی درخواست کی...
لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، نشیبی علاقے زیرآب

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، نشیبی علاقے زیرآب

قمبر شہدادکوٹ، سکھر اور شکارپور میں تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے/ فائل فوٹولاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور سمیت شمالی وزیرستان،گجرات،لودھراں، وہاڑی، بورے والا، رحیم یار...
پاکستان کا اسٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر 90 دن تک بڑھانے کا منصوبہ

پاکستان کا اسٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر 90 دن تک بڑھانے کا منصوبہ

ابھرتے ہوئے منصوبے کے تحت حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان نے اسٹرٹیجک پیٹرولیم ریزروزقائم کرنے کے منصوبے پر پیشرفت شروع کر دی ہے، جس کا مقصد 90...
دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر چلانے والوں کیلئے سخت قوانین نافذ

دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر چلانے والوں کیلئے سخت قوانین نافذ

انتظامیہ نے سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ اور دور سے چمکنے والی جیکٹ کو لازمی قراردیا ہے/ فائل فوٹودبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر کیلئے نیا مانیٹرنگ یونٹ قائم کردیا گیا۔دبئی میں سائیکل اور ای اسکوٹر کے استعمال میں حالیہ برسوں...
ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس، ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا سیخ پا

ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس، ایران کے نائب صدر منتخب ہونے پر امریکا سیخ پا

اس موقع پر امریکا اور ایرانی مندو بین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا__فوٹو: فائلاقوام متحدہ میں ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے نفاذ سے متعلق کانفرنس میں ایران کو بھی نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔ایران کے نائب صدر...
1 10 11 12 13 14 276