یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا

یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا

فوٹو:فائلابوظبی: متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  نے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم اوپیک اور  اوپیک پلس  سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔اماراتی خبر  ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ  یکم  مئی 2026  سے نافذ العمل ہوگا۔ اس فیصلے...
ایران تنازع امریکا کیلئے نئی سرد جنگ بن چکا ہے: امریکی نیوز ویب سائٹ

ایران تنازع امریکا کیلئے نئی سرد جنگ بن چکا ہے: امریکی نیوز ویب سائٹ

فوٹو: فائلایران کا تنازع ایک نئی سرد جنگ جیسے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جس میں مالی پابندیاں، عسکری مداخلتیں اور مذاکرات کی باتیں شامل ہیں۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق یہ کشیدہ تعطل فوری طور پر ختم...
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی

جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی

جسٹس محسن اختر کیانی،جسٹس ثمن رفعت،  جسٹس بابر ستار(دائیں سے بائیں).....فوٹو:فائلاسلام آباد:  جوڈیشل کمیشن  نے  اسلام آباد  ہائی کورٹ کے 3  جج  صاحبان کے تبادلوں کی منظوری  دے دی۔ تینوں  ججز  کے تبادلوں کے  فیصلے کثرت  رائے  سے کیےگئے۔چیف جسٹس...
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ

پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ

https://www.youtube.com/watch?v=UGmDRcFZxsA پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت پر پاک فوج نے بھرپور جواب دیتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے...
مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے

مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے

چند پودے اس حوالے سے مددگار ثابت ہوتے ہیں / فوٹو بشکریہ The Spruceگھر کو کیڑوں جیسے مچھروں، مکھیوں، لال بیگ یا دیگر سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو چند عام پودوں اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔جی ہاں واقعی...
حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا

حرکت قلب تھم جانے کے 40 گھنٹے بعد ایک شخص کرشماتی طور پر پھر زندہ ہوگیا

یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹاگر کسی فرد کے دل کی دھڑکن تھم جائے اور جلد بحال نہ ہو تو اسے مردہ قرار دیا جاتا ہے۔مگر چین میں ایک شخص کرشماتی طور پر حرکت قلب تھم جانے...
آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ

آرمی راکٹ فورس کمانڈ کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ

اسکرین گریبپاکستان آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فتح II میزائل جدید ترین ایوی اونکس اور جدید ترین نیویگیشنل ٹیکنالوجی سے...
ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال

ہم نے تیسری جنگ عظیم روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی سے بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی: مصطفیٰ کمال

فائل فوٹواسلام آباد:  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہم نے تیسری عالمی جنگ ہونے سے روکی ہے، 100 سال کی ڈپلومیسی میں بھی یہ کامیابی نہیں مل سکتی تھی۔قومی ادارہ برائے صحت میں پریس کانفرنس کرتے...
پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل

پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل

اسپتال حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو Anti-VEGF intravitreal injection کی چوتھی ڈوز دی گئی__فوٹو: فائلاسلام آباد: پمز اسپتال میں آج بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ کیا گیا۔اسپتال حکام کے...
اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان

اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوایسا کافی عرصے سے کہا جار ہا ہے کہ اوپن اے آئی کی جانب سے ہارڈ وئیر بزنس میں قدم رکھنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔اب تک مختلف...
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق

بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق

40 سالہ عبداللہ عبدالقادر، 35 سالہ اہلیہ نسرین،16 سالہ بیٹی عائشہ اور 13 سال کی زینب نے ہفتے کی شب دیگر رشتے داروں کے ہمراہ بریانی کھائی: پولیس__فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی شہر ممبئی میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں...
آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری

آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری

شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی زحمت سے بچنے کے لیے ٹریفک پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں__فوٹو: فائلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں آج نیشنل اسٹیڈیم...
مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟

مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟

اس طرح کے نظارے کے لیے بلیو مون کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے / فوٹو بشکریہ ناسامئی کا مہینہ چاند کے حوالے سے کچھ خاص ثابت ہونے والا ہے۔مئی میں 2 بار مکمل چاند کا نظارہ دیکھنے کا موقع...
معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ

معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ

 پنشن نظام میں اصلاحات متعارف کرائی گئی ہے، آئندہ سال سے مسلح افواج کی کنٹری بیوٹری پنشن نظام شروع ہو گا: محمد اورنگزیب۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب...
کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور

کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور

کم عمر بچے یا بچی سےشادی کرنے والےکو 3 سال قید اور 5 لاکھ روپےجرمانہ ہوگا: بل/ فائل فوٹولاہو ر:  پنجاب اسمبلی نے کم عمری کی شادی کی روک تھام کابل منظور کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر میں...
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 89 ڈالر کم ہوکر 4627 ڈالر فی اونس ہے/ فائل فوٹوکراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی...
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن

ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن

کل رات پیک ٹائم میں پن بجلی کی پیداوار 6 ہزارمیگاواٹ رہی، ملک کی کُل پن بجلی کی استعداد 11500میگاواٹ ہے: ترجمان__فوٹو: فائلاسلام آباد: ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہےکہ ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ...
سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ

سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ

جامشورو، دادو، شہید بینظیرآباد میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہ سکتا ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں شدید گرمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات...
آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا

آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا

ذرائع کا بتانا ہے کہ گھریلو صارفین کو بھی سپلائی میں کمی کر دی گئی ہے۔ فوٹو فائللاہور: گیس کا بحران آر ایل این جی نہ آنے کی وجہ سے شدت اختیار کر گیا۔ذرائع سوئی ناردرن کے مطابق آر ایل...
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہمارا ایک ہی بچہ ہے، حکومتِ پاکستان سے اپیل ہے کہ کسی طرح ہمارے بچے کو صحیح سلامت واپس لادیں، مغوی کے والد کی اپیل __فوٹو: اسکرین گریببحری جہاز Honour 25 پر صومالی قزاقوں کے قبضے کے بعد سے 10...
1 9 10 11 12 13 276