Preloader

مظفرآباد : آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی کے مقابلے میں ن لیگی امیدوار ان سے آگے ہیں۔

انتخابات کے دوسرے مرحلے میں دیے جانے والے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، غیر سرکاری نتائج سب سے پہلے اے آر وائی نیوز پر نشر کیے جارہے ہیں۔

ایل اے 44 کشمیر ویلی 5 کے تمام 27 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد احمد رضا قادری 1700ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کی امیدوار مہرالنسا 650 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *