Preloader

مظفرآباد : آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے بعد ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق امیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے میں آرہا ہے

انتخابات کے دوسرے مرحلے میں دیے جانے والے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، غیر سرکاری نتائج سب سے پہلے اے آر وائی نیوز پر نشر کیے جارہے ہیں۔

ایل اے 35 جموں 2 گوجرانوالہ ،142 میں سے 100 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے چوہدری محمد اسماعیل 18788 ووٹ لے کر آگے ہیں، آزاد امیدوار سردار غیاث 5041 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *