پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک کی سروس متاثر ہوگئی جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
صارفین کے مطابق انہیں میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم فیس بک پر میسجز بھیجنے اور پوسٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Website: https://dailymithan.com

Leave a Reply