Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 1:48 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • افغان صوبے پکتیکا میں مارٹر شیل کے دھماکے سے5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

حالیہ پوسٹس

  • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
  • فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
  • آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
  • جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
  • ‘ٹرمپ کامعاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا’، اسرائیلی وزیر ایران امریکا معاہدے پر سیخ پا
دنیا

افغان صوبے پکتیکا میں مارٹر شیل کے دھماکے سے5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


افغان صوبے  پکتیکا میں مارٹر شیل کے دھماکے سے5  بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

فوٹو: فائل

افغان صوبے  پکتیکا  میں کچرے سے برآمد مارٹر شیل کے دھماکے سے 5  بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق  اور  4 بچے  زخمی  ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق پولیس  حکام نے بتایا ہےکہ  دھماکےکے نتیجے میں مرنے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں۔

دھماکا مارٹر شیل کو توڑنے کی کوشش کے دوران ہوا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں کچرے سے ملنے والے جنگی ساز و سامان کے حادثات میں رواں سال 126 افراد  جاں بحق ہوچکے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
دنیا
برازیل میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 6 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
دنیا
سعودی عرب نے ایک ہفتے کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 7 ہزار سے زائد افراد کو ملک بدر کیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
دنیا
مسافر طیارے کے اسپیکر میں چھپایا گیا تقریباً 3 کلوگرام سونا برآمد
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
دنیا
اے آئی عہد کو اپنانے کیلئے چینی یونیورسٹی نے 12 ہزار پرانی ڈگری پروگرامز ختم کر دیے
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
دنیا
غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
دنیا
شارجہ پولیس نے غیر ملکی خاتون کو مبینہ گھریلو تشدد سے بچالیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
دنیا
نشے میں دھت ڈرائیور نے اسکول سے گھر جاتے ہوئے 3 بچوں کو کچل ڈالا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
دنیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیسبک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات ممکن: ذرائع ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین جولائی تک مؤخر
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
سعودی عرب میں 1774 نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
شہریوں کا چوری کے الزام پر ایک شخص پر تشدد، سر کے بال کاٹ دیے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
ظالم شوہر کا 8 ماہ کی حاملہ بیوی پربہیمانہ تشدد، بچہ قبل از پیدائش انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بغیر لائسنس 17 سال تک کینیڈین ائیرلائن کے طیارے اڑانے والا سابق پائلٹ گرفتار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر امریکی حملہ، بھارت نے امریکی مشن کےنائب سربراہ کو طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
جرمنی میں بین الاقوامی ائیرو اسپیس نمائش آئی ایل اے کا آغاز
DAILY MITHAN Jun 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026