Skip to content
  • Thursday, 11 June 2026
  • 11:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

حالیہ پوسٹس

  • فلک اور سارہ بیرون ملک رہتے ہیں، وہ کونسا معاشرہ مانگ رہے ہیں: نمرہ شاہد
  • بیشتر اضلاع میں شدید گرمی، کراچی میں آج بھی پارہ 42 تک جانے کا امکان
  • ایک میچ میں برازیل کو 8 ریڈ کارڈ، امریکا نے شکست دیدی
  • بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
  • ٹرمپ اور انکے خاندان نے جنوری 2025 سے اپنے کرپٹو منصوبوں سے 2.3 ارب ڈالر کمائے
دنیا

امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

DAILY MITHAN Jun 11, 2026 0


امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

پابندیاں ایرانی وزارت دفاع،پاسداران انقلاب اورایرانی افواج کو اسلحہ خریداری میں معاونت پر عائد کی گئیں: امریکی محکمہ خزانہ__فوٹو: فائل

امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیاں ایرانی وزارت دفاع، پاسداران انقلاب اورایرانی افواج کو اسلحہ خریداری میں معاونت پر عائد کی گئیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران کو ہتھیاروں کی فراہمی میں معاونت کرنے والے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’ایران کی فوج مکمل طور پر تباہ و برباد ہو چکی ہے، اس کے بہت سے حصے، جیسے بحریہ اور فضائیہ، اب عملاً موجود ہی نہیں رہے، انہیں مکمل طور پر شکست دی جا چکی ہے‘۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ’ایران نے ایسے معاہدے پر مذاکرات کرنے میں بہت زیادہ دیر کردی جو ان کے لیے بہترین ثابت ہو سکتا تھا، اب انہیں اس کی قیمت چکانا پڑے گی‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بغیر لائسنس 17 سال تک کینیڈین ائیرلائن کے طیارے اڑانے والا سابق پائلٹ گرفتار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر امریکی حملہ، بھارت نے امریکی مشن کےنائب سربراہ کو طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
جرمنی میں بین الاقوامی ائیرو اسپیس نمائش آئی ایل اے کا آغاز
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
ایران کی جانب سے امریکی اڈوں پر کیے گئے تازہ میزائل حملوں کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
بچوں کیلئے محدود سوشل میڈیا، شوبز، سیاست اور ٹیکنالوجی کی اہم شخصیات متفق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
نیتن یاہو کو اچھے سے پتا لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہار چکا ہے بس مان نہیں رہا: اسرائیلی مصنف
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
تاریخی حجاز ریلوےکی بحالی میں اہم پیشرفت، سعودیہ اور ترکیے میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد میں اسرائیلی حکام ملوث ہیں: اقوام متحدہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
خواتین کے حقوق کیلئے ہونیوالے احتجاج پر سکیورٹی اہلکاروں کا کریک ڈاون، ایک شخص ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
امریکی صدر نے ایرانی کی جانب امریکی فوج کا جدید ترین اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
افغان صوبے پکتیکا میں مارٹر شیل کے دھماکے سے5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
انتہا پسند اسرائیلی وزیر کا حزب اللہ پر دباؤ ڈالنے کیلئے لبنانی خواتین اور نوجوانوں کو اغوا کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
ہنی مون پر اہلخانہ کو ساتھ لے جانے پر بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
شادی کی تقریب میں جہیز کی مانگ پر جھگڑا، لڑکی کا باپ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
فلپائن میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی، 450 سے زائد افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
مشرق وسطیٰ کشیدگی سے پوری دنیا متاثر، کئی ممالک کا فلائٹ آپریشن بحال نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
حزب اللہ کے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اہداف پر متعدد حملے
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026