Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 10:38 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مشرق وسطیٰ کشیدگی سے پوری دنیا متاثر، کئی ممالک کا فلائٹ آپریشن بحال نہ ہوسکا

حالیہ پوسٹس

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی کمانڈر ان چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
  • بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
  • رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی پر حملے کے 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ روس اور امریکا کے پاس، پاکستان اور بھارت کے پاس کیا تعداد ہے؟
  • چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے روبوٹس اہلکار تعینات
دنیا

مشرق وسطیٰ کشیدگی سے پوری دنیا متاثر، کئی ممالک کا فلائٹ آپریشن بحال نہ ہوسکا

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


ایران پر حملے: مشرق وسطیٰ کشیدگی سے پوری دنیا متاثر، کئی ممالک کا فلائٹ آپریشن بحال نہ ہوسکا

خطے کے بگڑتے ہوئے حالات اور ایندھن کی بلند قیمتوں کے باعث درجنوں ائیرلائنز کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے__فوٹو: فائل

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو 100 دن پورے ہوگئے ہیں، صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کے باوجود پوری دنیا جنگ سے متاثر ہے۔

 مشرق وسطیٰ خاص طور پر یو اے ای، قطر، بحرین، کویت، عراق، شام، اردن، تل ابیب اور ایران کا فلائٹ آپریشن مکمل فعال نہیں ہوسکا۔ 

جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے دنیا بھر میں فیول پرائز غیر معمولی طور پر بڑھ گئی ہیں۔ 

مہنگائی تمام حدیں پار کرچکی ہے اور فضائی صنعت شدید بحران کا شکار ہے۔ 

خطے کے بگڑتے ہوئے حالات اور ایندھن کی بلند قیمتوں کے باعث درجنوں ائیرلائنز کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔

 اس صورتحال کے نتیجے میں کئی ایئرلائنز نے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنی پروازیں معطل کر رکھی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
حزب اللہ کے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اہداف پر متعدد حملے
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
صدر ٹرمپ کی مقبولیت ان کی سیاسی کیریئر کی نچلی ترین سطح پر برقرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
نیتن یاہو پر واضح کردیا تھا کہ کشیدگی میں اضافہ کیا تو ایران کیخلاف اسرائیل خود کو میدان میں اکیلے پائےگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
چینی صدر کا شمالی کوریا کا دورہ، کم جونگ اُن اور شمالی کوریا کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
ایمریٹس روڈ پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد ہلاک، 9 زخمی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
کم جونگ اُن کا میزائل فیکٹری کا دورہ، میزائل پیداوار بڑھانے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
دشمن کو پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان ایرانی نیشنل سکیورٹی کمیشن
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
ڈومینیکن ریپبلک میں طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، دونوں پائلٹ ہلاک
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
خطے میں جنگ سے سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹلز خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
فلپائن کے جزیرے منڈاناو میں 7.8 شدت کا زلز لہ، سونامی کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
شدید گرمی کے باعث خطرے سے دوچار ایشیائی نسل کے شیر کے 8 بچے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
محسن نقوی نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا ایرانی سپریم لیڈر کیلئے خصوصی پیغام عباس عراقچی کے سپرد کردیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
طیارہ حادثہ، “چائے ناشتے” کے 49 لاکھ روپے کے بل پر بھارت میں سوشل میڈیا صارفین برہم
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
اسرائیلی حملے میں لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہید
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
پینٹاگون نے اسرائیل کیجانب سے جاسوسی کے خطرے کو انتہائی بلند ترین سطح پرکر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
ایرانی بارڈرگارڈزنے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
عدالت نے 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال جیل کی سزا سنادی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
مچھلی کا شکار کرنے آنیوالا شخص شارک کے حملے سے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
بھارت کے چیف جسٹس سُوریا کانت کو برطانیہ میں ہزیمت کا سامنا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026