Skip to content
  • Thursday, 11 June 2026
  • 12:50 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر

حالیہ پوسٹس

  • ہیلتھ کیئر نیشنل سکیورٹی ایشو ہے، ہم ہر بیماری میں نمبر ون بننے جارہے ہیں: مصطفیٰ کمال
  • ظالم شوہر کا 8 ماہ کی حاملہ بیوی پربہیمانہ تشدد، بچہ قبل از پیدائش انتقال کرگیا
  • افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
  • نائٹ کلب واقعہ ایسا جرم نہیں کہ بین اسٹوکس کو فارغ کر دیا جائے: ناصر حسین
  • جانوروں پر آزمائشیں کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنیوالوں پر کی جائیں: مریم نفیس
دنیا

امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر

DAILY MITHAN Jun 11, 2026 0


امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر

ایران نے کبھی دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کیے اور ایران کبھی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا: امیرسعید ایروانی/ فائل فوٹو

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں۔

ایک بیان میں ایرانی سفیر امیرسعید ایروانی نے کہا کہ ایران نے کبھی دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کیے اور ایران کبھی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں ہے۔

دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ جنگ ایران کے مفاد میں نہیں ہے لیکن دھمکیوں سے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، دشمن کا یہ خواب ہےکہ ایران بیرونی جارحیت کے سامنے جھک جائےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ظالم شوہر کا 8 ماہ کی حاملہ بیوی پربہیمانہ تشدد، بچہ قبل از پیدائش انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بغیر لائسنس 17 سال تک کینیڈین ائیرلائن کے طیارے اڑانے والا سابق پائلٹ گرفتار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر امریکی حملہ، بھارت نے امریکی مشن کےنائب سربراہ کو طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
جرمنی میں بین الاقوامی ائیرو اسپیس نمائش آئی ایل اے کا آغاز
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
ایران کی جانب سے امریکی اڈوں پر کیے گئے تازہ میزائل حملوں کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
بچوں کیلئے محدود سوشل میڈیا، شوبز، سیاست اور ٹیکنالوجی کی اہم شخصیات متفق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
نیتن یاہو کو اچھے سے پتا لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہار چکا ہے بس مان نہیں رہا: اسرائیلی مصنف
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
تاریخی حجاز ریلوےکی بحالی میں اہم پیشرفت، سعودیہ اور ترکیے میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد میں اسرائیلی حکام ملوث ہیں: اقوام متحدہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
خواتین کے حقوق کیلئے ہونیوالے احتجاج پر سکیورٹی اہلکاروں کا کریک ڈاون، ایک شخص ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
امریکی صدر نے ایرانی کی جانب امریکی فوج کا جدید ترین اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
افغان صوبے پکتیکا میں مارٹر شیل کے دھماکے سے5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
انتہا پسند اسرائیلی وزیر کا حزب اللہ پر دباؤ ڈالنے کیلئے لبنانی خواتین اور نوجوانوں کو اغوا کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
ہنی مون پر اہلخانہ کو ساتھ لے جانے پر بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
شادی کی تقریب میں جہیز کی مانگ پر جھگڑا، لڑکی کا باپ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
فلپائن میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی، 450 سے زائد افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
مشرق وسطیٰ کشیدگی سے پوری دنیا متاثر، کئی ممالک کا فلائٹ آپریشن بحال نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026