Skip to content
  • Thursday, 11 June 2026
  • 2:20 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہیلتھ کیئر نیشنل سکیورٹی ایشو ہے، ہم ہر بیماری میں نمبر ون بننے جارہے ہیں: مصطفیٰ کمال

حالیہ پوسٹس

  • سپریم کورٹ نے عمران خان حق دفاع بحال کردیا
  • امریکی فضائیہ نے بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو نشانہ بنا ڈالا، 3 بھارتی ہلاک
  • سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل
  • انسانی جسم کیلئے کتنی گرمی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے؟
  • پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
تازہ ترین

ہیلتھ کیئر نیشنل سکیورٹی ایشو ہے، ہم ہر بیماری میں نمبر ون بننے جارہے ہیں: مصطفیٰ کمال

DAILY MITHAN Jun 11, 2026 0


ہیلتھ کیئر نیشنل سکیورٹی ایشو ہے، ہم ہر بیماری میں نمبر ون بننے جارہے ہیں: مصطفیٰ کمال

ملک میں کوئی وبا نہیں پھوٹی ہوئی لیکن اسپتالوں میں وبائی مرض کی صورتحال ہے، ہمارا نظام بیماری کا نظام ہے: وفاقی وزیرصحت/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ہیلتھ کیئر کو نیشنل سکیورٹی ایشو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر بیماری میں ہم نمبر ون بننے جارہے ہیں۔ 

اسلام آباد میں جینوم پروفائل سے متعلق پریس کانفرنس کرتےہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان کو نئی ٹیکنالوجی اور جدید رپورٹس کو ترجیح دینا ہوگی، ہیلتھ کیئر نیشنل سکیورٹی ایشو ہے، ہم ہر بیماری میں ہم نمبر ون بننے جا رہے ہیں، ملک میں کوئی وبا نہیں پھوٹی ہوئی لیکن اسپتالوں میں وبائی مرض کی صورتحال ہے،  ہمارا نظام بیماری کا نظام ہے، اسپتال بھرے پڑے ہیں۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سالانہ ان بیماریوں پر 200 سے 300 ارب روپے خرچ ہوتے ہیں،  لاکھوں روپے دے کر باہر سے ٹیسٹ کرواتے ہیں،  ہم نیوکلئیر پاور ہیں ہمارے پاس لیبز ہونی چاہئیں، بجٹ میں کٹوٹی پر کٹوتی ہو رہی ہے مگر ہم ہار نہیں مانیں گے۔ 

وزیر صحت کا کہنا تھاکہ کہ ہمیں ہیلتھ کیئر کی جانب جانا ہے، شادی سے قبل اسکریننگ کی جانب جانا ہوگا جس کے لیے اسکریننگ سینٹرز بنا رہے ہیں، شادی سے پہلے تھیلیسیما کے ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے جا رہے ہیں۔ 

انہوں نےمزید کہا کہ ملک 2030 تک دنیا کی چوتھی بڑی آبادی بننے جا رہا ہے، معاشی بحران اور وسائل کی کمی کے باعث برین ڈرین ایک بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے،  کوئی بھی ملک برین ڈرین برداشت نہیں کرسکتا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے عمران خان حق دفاع بحال کردیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فضائیہ نے بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو نشانہ بنا ڈالا، 3 بھارتی ہلاک
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
انسانی جسم کیلئے کتنی گرمی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
نائٹ کلب واقعہ ایسا جرم نہیں کہ بین اسٹوکس کو فارغ کر دیا جائے: ناصر حسین
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف سولر پینلز پر ٹیکس میں مجوزہ اضافہ نہ کرنے پر رضامند
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
افریقا کے بہترین فٹبال ریفری امریکا داخلے کی اجازت نہ ملنے پر صومالیہ پہنچ گئے، شاندار استقبال
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
فلک اور سارہ بیرون ملک رہتے ہیں، وہ کونسا معاشرہ مانگ رہے ہیں: نمرہ شاہد
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
بیشتر اضلاع میں شدید گرمی، کراچی میں آج بھی پارہ 42 تک جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایک میچ میں برازیل کو 8 ریڈ کارڈ، امریکا نے شکست دیدی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ اور انکے خاندان نے جنوری 2025 سے اپنے کرپٹو منصوبوں سے 2.3 ارب ڈالر کمائے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ہڑتال اور مس کنڈکٹ، محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
صدر ٹرمپ نے ڈیل میں تاخیر پر مایوس ہوکر ایران پر دوبارہ حملے کا حکم دیا: امریکی ویب سائٹ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
امریکی حملوں اور فوجی جھڑپوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمد و رفت بند کر دی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں امریکی افواج اور پاسداران انقلاب کے درمیان جھڑپیں: ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد میں شادی کی تقریب کا بچا ہوا کھانا درجنوں افراد کیلئے بیماری کا سبب بن گیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا سی ٹی ڈی میں مستقل نفری، انفرا اسٹرکچر اور جدید آلات کی کمی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ اسمبلی کے قریب ملزمان 55 موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے: تاجر کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026