Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 2:24 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایرانی بارڈرگارڈزنے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی
  • سندھ میں چند مقامات پر بارش کاامکان،کراچی میں آئندہ 2 روز کتنی گرمی پڑے گی؟
  • افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
  • ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
  • بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گرکر تباہ
دنیا

ایرانی بارڈرگارڈزنے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


ایرانی بارڈرگارڈزنے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

فوٹو: فائل

ایرانی بارڈر گارڈز  نے افغانستان کی  سرحد  سے دراندازی کی کوشش ناکام  بناتے ہوئے 6  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق  ایرانی بارڈر گارڈز کے کمانڈرعلی اکبر جاویدان  نے بتایا کہ  ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی ضلع زابل میں افغانستان کی سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 6 دہشت گرد بارڈر گارڈز کے اہلکاروں سے جھڑپ میں ہلاک ہوگئے۔

ایرانی بارڈر گارڈز کے کمانڈر کے مطابق  دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا جسے قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

ایرانی کمانڈر کے مطابق دہشت گرد  ایران میں داخل ہو کر سرحدی چوکیوں پر حملےکا ارادہ رکھتے تھے۔

ایرانی حکام  نے ہلاک ہونے والے افرادکو ایک دہشت گردگروہ سے منسلک قرار دیا، تاہم اس تنظیم کا نام ظاہر نہیں کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیسبک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات ممکن: ذرائع ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین جولائی تک مؤخر
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
دنیا
سعودی عرب میں 1774 نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
شہریوں کا چوری کے الزام پر ایک شخص پر تشدد، سر کے بال کاٹ دیے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
ظالم شوہر کا 8 ماہ کی حاملہ بیوی پربہیمانہ تشدد، بچہ قبل از پیدائش انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
امریکا کے ساتھ پائیدار معاہدہ دھمکیوں، دباؤ یا طاقت کے استعمال سے ممکن نہیں: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
دنیا
بغیر لائسنس 17 سال تک کینیڈین ائیرلائن کے طیارے اڑانے والا سابق پائلٹ گرفتار
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
خلیج عمان میں آئل ٹینکر پر امریکی حملہ، بھارت نے امریکی مشن کےنائب سربراہ کو طلب کرلیا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
جرمنی میں بین الاقوامی ائیرو اسپیس نمائش آئی ایل اے کا آغاز
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
امریکی صحافی کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
ایران کی جانب سے امریکی اڈوں پر کیے گئے تازہ میزائل حملوں کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
بچوں کیلئے محدود سوشل میڈیا، شوبز، سیاست اور ٹیکنالوجی کی اہم شخصیات متفق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
نیتن یاہو کو اچھے سے پتا لگ گیا ہے کہ وہ ایران سے ہار چکا ہے بس مان نہیں رہا: اسرائیلی مصنف
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
تاریخی حجاز ریلوےکی بحالی میں اہم پیشرفت، سعودیہ اور ترکیے میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
دنیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد میں اسرائیلی حکام ملوث ہیں: اقوام متحدہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
خواتین کے حقوق کیلئے ہونیوالے احتجاج پر سکیورٹی اہلکاروں کا کریک ڈاون، ایک شخص ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
امریکی صدر نے ایرانی کی جانب امریکی فوج کا جدید ترین اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026